اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

قصور جنسی سکینڈل ،ن لیگی رہنماء کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 16  جنوری‬‮  2016

قصور جنسی سکینڈل ،ن لیگی رہنماء کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور ( نیوزڈیسک)انسدا د دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قصور جنسی سکینڈل میں عدالتی احکامات کے باوجود پیش نہ ہونے پر نو منتخب چیئرمین یونین کونسل حسین خانوالا مبین غزنوی سمیت چار گواہوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جار ی کر دئیے ۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ہارون لطیف نے… Continue 23reading قصور جنسی سکینڈل ،ن لیگی رہنماء کے وارنٹ گرفتاری جاری

313رنزمیں ایک ففٹی بھی شامل نہیں ،کرکٹ کی دنیاکاانوکھاریکارڈقائم

datetime 16  جنوری‬‮  2016

313رنزمیں ایک ففٹی بھی شامل نہیں ،کرکٹ کی دنیاکاانوکھاریکارڈقائم

جوہانسبرگ(نیوزڈیسک) انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ میچ میں میزبان پروٹیز نے نئے عالمی ریکارڈ بنا دیے۔سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں جنوبی افریقی ٹیم 313 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی تاہم حیران کن طور پر پوری اننگز میں کوئی بھی کھلاڑی ففٹی تک سکور نہ کر سکا اور ڈین… Continue 23reading 313رنزمیں ایک ففٹی بھی شامل نہیں ،کرکٹ کی دنیاکاانوکھاریکارڈقائم

عمرگل نے سعید اجمل کاحساب برابرکردیا

datetime 16  جنوری‬‮  2016

عمرگل نے سعید اجمل کاحساب برابرکردیا

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستانی فاسٹ باﺅلر عمرگل نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں سعید اجمل کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ عمر گل نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں دو وکٹیں لیکر یہ اعزاز حاصل کیا، عمر گل اور اجمل نے مشترکہ طور پر 85، 85 وکٹیں لے رکھی ہیں۔ ٹی… Continue 23reading عمرگل نے سعید اجمل کاحساب برابرکردیا

پاک فوج کے ترجمان کاآئی ایم ایف کوکراراجواب

datetime 16  جنوری‬‮  2016

پاک فوج کے ترجمان کاآئی ایم ایف کوکراراجواب

لاہو(نیوزڈیسک) انسٹیٹیوٹ فار پالیسی ریفارمز نے پاکستان کی معیشت کے بارے میں آئی ایم ایف کی حالیہ جائزہ رپورٹ کو حقائق کے برعکس قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ رپورٹ میں کافی معلومات غلط ڈیٹا کی بنیاد پر دی گئی ہیں۔ آئی پی آرکے حقائق نامہ میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف… Continue 23reading پاک فوج کے ترجمان کاآئی ایم ایف کوکراراجواب

درحقیقت یہ شاہد آفریدی کا دن تھا,وقار یونس

datetime 16  جنوری‬‮  2016

درحقیقت یہ شاہد آفریدی کا دن تھا,وقار یونس

لاہو(نیوزڈیسک) قومی ٹیم کے کوچ وقاریونس نے کہاہے کہ انگلینڈ کے خلاف تینوں20 انٹرنیشنل میں شکست کے بعد نیوزی لینڈ کو اسی کے میدان پر شکست دینا خوش آئند ہے۔تاہم نیوزی لینڈ ہوم گراونڈ پر آسان ٹیم نہیں ہے اور اگلا میچ پاکستان کے نقطہ نظر سے زیادہ اہم ہوگا۔ محمد حفیظ نے بہت ہی… Continue 23reading درحقیقت یہ شاہد آفریدی کا دن تھا,وقار یونس

بھارت کی الزام تراشیاں ،حافظ سعیدبھی بول پڑے

datetime 16  جنوری‬‮  2016

بھارت کی الزام تراشیاں ،حافظ سعیدبھی بول پڑے

لاہور (نیوزڈیسک) امیر جماعۃ الدعوۃ حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بھارت کی الزام تراشیوں پر گرفتاریاں اور پکڑ دھکڑ پاکستان کو بند گلی میں دھکیلنے کے مترادف ہے۔ بھارت سے دوستی کیلئے ملکی و قومی مفادات کو پس پشت ڈالاجارہا ہے۔ حکومت ملک و قوم کی نمائندگی کا حق ادا نہیں کر رہی۔… Continue 23reading بھارت کی الزام تراشیاں ،حافظ سعیدبھی بول پڑے

اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات،نتائج وہی نکلے جس کی آپ کوامیدتھی

datetime 16  جنوری‬‮  2016

اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات،نتائج وہی نکلے جس کی آپ کوامیدتھی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی دارلحکومت اسلام آبادکی 27مخصوص بلدیاتی نشستوں میں سے 18 پاکستان مسلم لیگ نے جیت لی ہیں جبکہ تحریک انصاف نے9 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے ۔ اسلام آباد کی 27مخصوص بلدیاتی نشستوں پر 62امیدواروں نے حصہ لیا جبکہ 50یونین کونسلز کے چیئر مینوں نے اس انتخابی عمل میں حصہ لیا۔ نتائج… Continue 23reading اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات،نتائج وہی نکلے جس کی آپ کوامیدتھی

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائرمیں کمی ہوگئی

datetime 16  جنوری‬‮  2016

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائرمیں کمی ہوگئی

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 6 کروڑ ڈالر کی بیرانی ادائیگیوں کے باعث 5کروڑ5لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق 8 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ ذخائر 20 ارب 75 کروڑ 96 لاکھ ڈالررہے۔اس دوران مرکزی بینک… Continue 23reading پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائرمیں کمی ہوگئی

ٹی۔ٹوئنٹی ،شاہد آفریدی نے ایک اورریکارڈپرنظریں جمالیں

datetime 16  جنوری‬‮  2016

ٹی۔ٹوئنٹی ،شاہد آفریدی نے ایک اورریکارڈپرنظریں جمالیں

لاہور(نیوزڈیسک)نیوزی لینڈ کے خلاف شیڈول سیریز کا دوسرا ٹی 20 کرکٹ میچ میں اتوار کو کھیلا جارہا ہے اور اس میں بوم بوم آفریدی کے نشانے پر ڈیوڈ وارنر کے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ پرہوگا۔شاہد آفریدی کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بلے بازوں میں پانچویں نمبر پر ہیں۔… Continue 23reading ٹی۔ٹوئنٹی ،شاہد آفریدی نے ایک اورریکارڈپرنظریں جمالیں