اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

ریلوے انتظامیہ کا دس ہزار سے زائد ملازمین کو بحال کرنے کا فیصلہ

datetime 16  جنوری‬‮  2016

ریلوے انتظامیہ کا دس ہزار سے زائد ملازمین کو بحال کرنے کا فیصلہ

پشاور (نیوز ڈیسک)ریلوے انتظامیہ نے 2000سے 2008تک معمولی غلطیوں پربرطرف ہونے والے دس ہزار سے زائد ملازمین کو بحال کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ سابق صدر پرویز مشرف کے دور حکومت میں ریلوے کے چھوٹے ملازمین کو مختلف الزامات کے تحت برطرف کیاگیاتھا پشاور ڈویژن کے معمولی غلطیوں پربرطرف کئے جانے والے سات سو سے زائد… Continue 23reading ریلوے انتظامیہ کا دس ہزار سے زائد ملازمین کو بحال کرنے کا فیصلہ

ڈبلیو ڈبلیو ایف نے بلین ٹری سونامی کو 85 فیصد کامیاب قرار دیا ہے ,عمران خان

datetime 16  جنوری‬‮  2016

ڈبلیو ڈبلیو ایف نے بلین ٹری سونامی کو 85 فیصد کامیاب قرار دیا ہے ,عمران خان

ہری پور (نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ڈبلیو ڈبلیو ایف نے بلین ٹری سونامی کو 85 فیصد کامیاب قرار دیا ہے ، خیبر پختونخوا میں درخت اگائے جارہے ہیں . پنجاب میں میٹر و بس اور اور نج ٹرین اگائی جارہی ہے۔بلین ٹری سونامی کی تقریب سے… Continue 23reading ڈبلیو ڈبلیو ایف نے بلین ٹری سونامی کو 85 فیصد کامیاب قرار دیا ہے ,عمران خان

پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو پٹھان کوٹ ایئر بیس میں داخلے کی اجازت دینے سے انکار

datetime 16  جنوری‬‮  2016

پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو پٹھان کوٹ ایئر بیس میں داخلے کی اجازت دینے سے انکار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر کا کہنا ہے کہ صبر جواب دے چکا ہے۔ پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو پٹھان کوٹ ائیر بیس کے اندر جانے نہیں دیں گے۔تفصیلات کے مطابقپاکستان کی جانب سے پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات میں تعاون بھارت کو راس نہیں آیا۔ وزیر دفاع منوہر پاریکر دھمکیوں پر اتر آئے۔… Continue 23reading پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو پٹھان کوٹ ایئر بیس میں داخلے کی اجازت دینے سے انکار

سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی پنشن روکنے کیلئے آئینی درخواست دائر

datetime 16  جنوری‬‮  2016

سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی پنشن روکنے کیلئے آئینی درخواست دائر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق چیف جسٹس افتخار محمد چو ہدری کی پنشن کی ادائیگی روکنے کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی پٹیشن دائر کر دی گئی،ہفتہ کے روز آئینی درخواست شاہداورکزئی نے دائر کی ہے ۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہیسیاسی جماعت کے قیام کے بعد افتخار محمد چودھری آئین کے آرٹیکل 205 کے… Continue 23reading سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی پنشن روکنے کیلئے آئینی درخواست دائر

اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی درآمد میں 3 ماہ کی توسیع کردی

datetime 16  جنوری‬‮  2016

اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی درآمد میں 3 ماہ کی توسیع کردی

کراچی(نیوز ڈیسک)اسٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیوں کی درخواست پر ڈالر کی درآمد میں تین ماہ کی توسیع کردی، کرنسی ڈیلرزکہتے ہیں ڈالر کی درآمد سے روپیہ مستحکم ہوگا۔اسٹیٹ بینک نے فاریکس ایکس چینج کمپنیوں کے لیے ڈالر کی درآمد میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی، کرنسی ایکسچینج کمپنیاں اب پندرہ اپریل دوہزار سولہ تک… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی درآمد میں 3 ماہ کی توسیع کردی

بغیر ثبوت کسی پرالزام لگانا اچھی بات نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

datetime 16  جنوری‬‮  2016

بغیر ثبوت کسی پرالزام لگانا اچھی بات نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ ثبوت کے بغیر کسی پرالزام لگانا اچھی بات نہیں ہے ۔ سندھ کی ترقی میں رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں۔ کرمنل پراسیکیوشن بل کے حوالے سے غلط تاثرلیا جارہا ہے۔پولیس اور رینجرزکے ساتھ مل کردہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔وہ ہفتہ… Continue 23reading بغیر ثبوت کسی پرالزام لگانا اچھی بات نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

برکینا فاسوہوٹل پر حملہ کرنے والے شدت پسندوں کے خلاف آپریشن مکمل، یرغمالی رہا کرالئے گئے

datetime 16  جنوری‬‮  2016

برکینا فاسوہوٹل پر حملہ کرنے والے شدت پسندوں کے خلاف آپریشن مکمل، یرغمالی رہا کرالئے گئے

اواگاڈوگو(نیوز ڈیسک)مغربی افریقہ کے ملک برکینا فاسو کے دارالحکومت اواگاڈوگو کے ہوٹل میں اسلامی شدت پسندوں کے حملے کے نتیجے میں یرغمال بنائے گئے 126 افراد کو رہا کروا لیا گیا ہے۔ سکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے خلاف آپریشن مکمل کر لیا ہے۔شدت پسندوں کے خلاف حملے میں سکیورٹی فورسز حملے میں کم سے… Continue 23reading برکینا فاسوہوٹل پر حملہ کرنے والے شدت پسندوں کے خلاف آپریشن مکمل، یرغمالی رہا کرالئے گئے

7500 اور25ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہو گی

datetime 16  جنوری‬‮  2016

7500 اور25ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہو گی

لاہور( نیوز ڈیسک)7500 اور25ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہو گی ۔ 7500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک ، دوسرے نعام میں50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93ہزار روپے کے 1696انعامات کامیا ب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں… Continue 23reading 7500 اور25ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہو گی

ایران پر عائد پابندیاں اٹھائے جانے کا امکان ہے: جواد ظریف

datetime 16  جنوری‬‮  2016

ایران پر عائد پابندیاں اٹھائے جانے کا امکان ہے: جواد ظریف

تہران(نیوز ڈیسک)معاہدے کے تحت جوہری صنعت میں تخفیف کے بدلے ایران پر سے بہت سی اقتصادی پابندیاں ختم ہو سکتی ہیں،ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ آج یعنی سنیچر کے روز ایران پر سے بین الاقوامی پابندیاں اٹھائے جانے کا امکان ہے۔امریکہ، ایران اور یورپی یونین جوہری معاہدے پر اب تک… Continue 23reading ایران پر عائد پابندیاں اٹھائے جانے کا امکان ہے: جواد ظریف