اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی درآمد میں 3 ماہ کی توسیع کردی

datetime 16  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)اسٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیوں کی درخواست پر ڈالر کی درآمد میں تین ماہ کی توسیع کردی، کرنسی ڈیلرزکہتے ہیں ڈالر کی درآمد سے روپیہ مستحکم ہوگا۔اسٹیٹ بینک نے فاریکس ایکس چینج کمپنیوں کے لیے ڈالر کی درآمد میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی، کرنسی ایکسچینج کمپنیاں اب پندرہ اپریل دوہزار سولہ تک مرکزی بینک کی جانب سے منظورکردہ کرنسیوں کے عوض ڈالردرآمد کرسکیں گی،اس سے قبل رواں مالی سال کے آغاز پرڈالر کی طلب میں اضافے سے ڈالرایک سو چار روپے پرجاپہنچا تھا۔جس کے باعث پاکستانی کرنسی کی قدرمیں کمی ہوئی روپے کی قدر میں استحکام کے لیے اٹھائیس جولائی دوہزارپندرہ کو اسٹیٹ بینک نے مقامی ایکسچینج کمپنیوں کوتین ماہ کے لیے ڈالردرآمد کرنے کی اجازت دی کرنسی ڈیلرز کا کہنا ہے کہ کا کہنا ہے کہ ڈالرکی درآمد سے روپے کی قدر مضبوط جبکہ مارکیٹ میں استحکام پیدا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…