اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

کراچی آپریشن ،رینجرز نے عوام سے بڑی اپیل کردی

datetime 16  جنوری‬‮  2016

کراچی آپریشن ،رینجرز نے عوام سے بڑی اپیل کردی

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی آپریشن ،رینجرز نے عوام سے بڑی اپیل کردی . ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبرنے کہاہے کہ کراچی آپریشن میں عوام کا بھرپور تعاون رہاہے اور اسے منطقی انجام تک پہنچا کرہی دم لیں گے۔ آپریشن کے مثبت نتائج کے ساتھ عوامی تعاون بڑھ رہا ہے، ۔انہوں نے عوام سے اپیل کی… Continue 23reading کراچی آپریشن ،رینجرز نے عوام سے بڑی اپیل کردی

تحریک انصاف کے 2 مرکزی رہنماءبچ نکلے ،وجہ سامنے آگئی

datetime 16  جنوری‬‮  2016

تحریک انصاف کے 2 مرکزی رہنماءبچ نکلے ،وجہ سامنے آگئی

اسلام آبا(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیف الیکشن کمشنر تسنیم نورانی نےʼʼانٹرا پارٹی انتخاباتʼʼ سے قبل پارٹی کی مرکزی،صوبائی اور ضلعی سطح کی تمام تنظیمیں،نیشنل ایڈوائزری کونسل اور انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن سمیت پارٹی کے تمام ونگز تحلیل کردیئے ہیں ،تاہم پارٹی کے چیئرمین عمران خان،سیکرٹری مالیات اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات کو ان احکامات سے مستثنیٰ… Continue 23reading تحریک انصاف کے 2 مرکزی رہنماءبچ نکلے ،وجہ سامنے آگئی

وزیر اعلیٰ کا ایک پاگل شخص نے راستہ روک لیا

datetime 16  جنوری‬‮  2016

وزیر اعلیٰ کا ایک پاگل شخص نے راستہ روک لیا

جیکب آباد (نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے جیکب آباد کے دورے کے دوران جب وہ بار کی تقریب میں شرکت کے بعد اپنی گاڑی میں کورٹ سے باہر نکلے تو ایک نیم پاگل سخص نے انکا راستہ روک لیا جس پر سیکورٹی اہلکاروں نے انکو دبوچ لیا تو وزیر اعلیٰ نے فوری… Continue 23reading وزیر اعلیٰ کا ایک پاگل شخص نے راستہ روک لیا

ایل او سی اور حقیقی کنٹرول لائن سے دراندازی جاری ہے، بھارتی آرمی چیف کا الزام

datetime 16  جنوری‬‮  2016

ایل او سی اور حقیقی کنٹرول لائن سے دراندازی جاری ہے، بھارتی آرمی چیف کا الزام

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارتی آرمی چیف جنرل دلبیر سنگھ نے الزام عائدکیاہے کہ کنٹرول لائن پر فائرنگ اور دراندازی کا سلسلہ جاری ہے تاہم ہماری فوج نے سرحد پر دشمن کو بھرپور جواب دیا،لائن آف ایکچوئل کنٹرول (حقیقی کنٹرول لائن)سے متصل متنازع علاقوں سے بھی در اندازی ہورہی ہے‘انڈین آرمی کا شماردنیاکی بہترین پیشہ وارانہ افواج… Continue 23reading ایل او سی اور حقیقی کنٹرول لائن سے دراندازی جاری ہے، بھارتی آرمی چیف کا الزام

’’اسرائیل سے تعلق جرم ہوگا‘‘،تیونس کی پارلیمنٹ میں بل پیش

datetime 16  جنوری‬‮  2016

’’اسرائیل سے تعلق جرم ہوگا‘‘،تیونس کی پارلیمنٹ میں بل پیش

تیونس.(نیوزڈیسک)تیونس کی ایک سیاسی جماعت پیپلز فرنٹ کے پارلیمانی بلاک نے پارلیمنٹ میں ایک بل کا مسودہ پیش کیا ہے جس میں اسرائیل سے سفارتی ، سیاسی ، معاشی یا کسی بھی شکل میں تعلقات کو جرم قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔رکن پارلیمنٹ احمد الصدیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading ’’اسرائیل سے تعلق جرم ہوگا‘‘،تیونس کی پارلیمنٹ میں بل پیش

سعودی عرب ایران کشیدگی ،چین میدان میں آگیا،مسلمانوں کے دل جیت لئے

datetime 16  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب ایران کشیدگی ،چین میدان میں آگیا،مسلمانوں کے دل جیت لئے

بیجنگ (نیوزڈیسک) چینی صدرژی جنگ پنگ آئندہ ہفتے سعودی عرب اور ایران کا دورہ کرینگے غیرملکی میڈیا کے مطابق اپنے ایک بیان میں چین کی وزارت خارجہ نے کہاکہ صدر ژی جنگ پنگ19سے 23جنوری کے دوران سعودی عرب ، ایران اور مصر کا دورہ کریں گے تاہم مزید تفصیلات نہیں دی گئیں ۔ یہ امر… Continue 23reading سعودی عرب ایران کشیدگی ،چین میدان میں آگیا،مسلمانوں کے دل جیت لئے

پی آئی اے کاایک عرب ریاست میں بھی بڑانقصان

datetime 16  جنوری‬‮  2016

پی آئی اے کاایک عرب ریاست میں بھی بڑانقصان

دمام(نیوزڈیسک ) چور سعودی عرب میں واقع ایئر لائن کے دفتر سے ہزاروں ریال لے کر فرار ہو گئے۔پی آئی اے ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے شہر دمام میں واقع قومی ایئر لائن کے دفتر میں 3 سے زائد چور داخل ہوئے اور تجوریوں میں رکھے ہوئے ہزاروں ریال ساتھ لے گئے۔ ذرائع کا… Continue 23reading پی آئی اے کاایک عرب ریاست میں بھی بڑانقصان

پنجاب میں بھی این جی اوزکی باری لگ گئی ،سخت فیصلہ کرلیاگیا

datetime 16  جنوری‬‮  2016

پنجاب میں بھی این جی اوزکی باری لگ گئی ،سخت فیصلہ کرلیاگیا

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت غیر ملکی امداد لینے والی این جی اوز کے تھرڈ پارٹی آڈٹ کا فیصلہ کر لیا ، وزیر اعلیٰ پنجاب نے بھی منظوری دیدی ، محکمہ سوشل ویلفیئر نے محکمہ خزانہ سے 10کروڑ روپے مانگ لیے ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پنجاب… Continue 23reading پنجاب میں بھی این جی اوزکی باری لگ گئی ،سخت فیصلہ کرلیاگیا

سوائن فلو کی بیماری نے پنجاب میں اپنے پنجے مزید گاڑ لئے

datetime 16  جنوری‬‮  2016

سوائن فلو کی بیماری نے پنجاب میں اپنے پنجے مزید گاڑ لئے

لاہور(سٹاف رپورٹر) لاہور میں 36 نئے مریضوں میں سوائن فلو کے وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ نئے کیسز سامنے آنے سے تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اب تک سامنے آنے والے سوائن فلو کے مریضوں کی کل تعداد 95 ہو گئی جب کہ اس مرض سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 11تک… Continue 23reading سوائن فلو کی بیماری نے پنجاب میں اپنے پنجے مزید گاڑ لئے