اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

پٹھا ن کو ٹ حملہ ،بھار ت نے پا کستانی سرحدو ں پر نیا تنا زعہ کھڑا کر دیا

datetime 17  جنوری‬‮  2016

پٹھا ن کو ٹ حملہ ،بھار ت نے پا کستانی سرحدو ں پر نیا تنا زعہ کھڑا کر دیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک )بھارت نے پٹھان کوٹ ایئر بیس پر حملے کو جواز بنا کر پاکستان کے ساتھ سرحد پر لیزروال قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ بھارت کے این ڈی ٹی وی نے بھارتی وزارت داخلہ حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ لیزوروال پاک بھارت سرحد کے 40سے زائد… Continue 23reading پٹھا ن کو ٹ حملہ ،بھار ت نے پا کستانی سرحدو ں پر نیا تنا زعہ کھڑا کر دیا

شادی والا گھر ماتم کدہ بن گیا دولہا جاں بحق ، دلہن بیہوش

datetime 17  جنوری‬‮  2016

شادی والا گھر ماتم کدہ بن گیا دولہا جاں بحق ، دلہن بیہوش

پشاور(نیوز ڈیسک)شادی والا گھر ماتم کدہ بن گیا ،چغل پورہ میں زہریلا کھانا کھانے سے دولہا جاں بحق جبکہ دلہن بیہوش ہوگئی جسے لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کے علاقے چغل پورہ میں ہفتہ کے روز الیاس اور سارہ کی شادی ہوئی تھی۔ صبح دونوں کےدروازہ نہ کھولنے اور… Continue 23reading شادی والا گھر ماتم کدہ بن گیا دولہا جاں بحق ، دلہن بیہوش

انٹرپول کو عالمی مجرموں کا تعاقب کرتے 95سال بیت گئے

datetime 17  جنوری‬‮  2016

انٹرپول کو عالمی مجرموں کا تعاقب کرتے 95سال بیت گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انٹرپول کو عالمی مجرموں کا تعاقب کرتے 95سال بیت گئے انٹرپول کی بنیاد 1921 میں مناکو میں دنیا کے 24 ممالک نے رکھی تھی انٹرپول دراصل انٹرنیشنل کریمینل پولیس آرگنائزیشن ( آئی سی پی او ) کا مختصر نام ہے اسے بین الاقوامی پولیس بھی کہا جاتا ہے اس کا تحریری… Continue 23reading انٹرپول کو عالمی مجرموں کا تعاقب کرتے 95سال بیت گئے

ایوان بالا میں مونچھوں والے ارکان اسمبلی کی تعداد 55 جبکہ کلین شیو ممبران کی تعداد 28 ہو گئی

datetime 17  جنوری‬‮  2016

ایوان بالا میں مونچھوں والے ارکان اسمبلی کی تعداد 55 جبکہ کلین شیو ممبران کی تعداد 28 ہو گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مونچھیں جو مردوں کا زیور سمجھی جاتی ہیں ایوان بالا میں مونچھوں والے ارکان اسمبلی کی تعداد 55 جبکہ کلین شیو ممبران کی تعداد 28 ہے ۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی 14 ، 14 ممبران کے ساتھ پہلے ، آزاد دوسرے عوامی نیشنل پارٹی اور جے یو آئی (ف)… Continue 23reading ایوان بالا میں مونچھوں والے ارکان اسمبلی کی تعداد 55 جبکہ کلین شیو ممبران کی تعداد 28 ہو گئی

20بڑے اضلاع میں’ ’صفائی ٹیکس‘‘ لگانے کی تجویز

datetime 17  جنوری‬‮  2016

20بڑے اضلاع میں’ ’صفائی ٹیکس‘‘ لگانے کی تجویز

لاہور(نیوز ڈیسک) بلدیاتی الیکشن کے کامیاب انعقاد کے بعد نو منتخب بلدیاتی امیدواروں نے حلف اٹھا کر یونین کونسل دفاتر سنبھال لئے ہیں تاہم حکومت کی طرف سے اختیارات کا تعین ابھی باقی ہے تاہم محکمہ لوکل گورنمنٹ سے وابستہ سینئر اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ پہلے مرحلے میں… Continue 23reading 20بڑے اضلاع میں’ ’صفائی ٹیکس‘‘ لگانے کی تجویز

پاکستان نے نیوز ی لینڈ کو جیت کیلئے169رنز کا ہدف دیدیا

datetime 17  جنوری‬‮  2016

پاکستان نے نیوز ی لینڈ کو جیت کیلئے169رنز کا ہدف دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے ہملٹن میں کھیلے جارہے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوز ی لینڈ کو جیت کیلئے 169کاہدف دیدیا،پاکستان کی جانب سے عمر اکمل نے ففٹی سکور کی اور 56رنز بنائے ۔آفریدی میچ کی3گیند پر ایک چھکا مارنے کے بعد آئوٹ ہوئے۔شعیب ملک نے بھی اچھی اننگز تراشی اور39قیمتی رنز بنائے۔

شام: دولت اسلامیہ کے حملوں میں 50 فو جیو ں سمیت 135افراد ہلاک

datetime 17  جنوری‬‮  2016

شام: دولت اسلامیہ کے حملوں میں 50 فو جیو ں سمیت 135افراد ہلاک

لندن (نیوز ڈیسک)شام میں خود کو دولتِ اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم کی جانب سے دیر الزور پر کیے جانے والے حملوں میں درجنوں افراد ہلاک ہو گئے ۔لندن میں قائم سیئرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کا کہنا ہے کہ ان حملوں میں 85 عام شہریوں کے علاوہ 50 شامی سپاہی بھی مارے گئے… Continue 23reading شام: دولت اسلامیہ کے حملوں میں 50 فو جیو ں سمیت 135افراد ہلاک

عوام کے سامنے رونے والی عا لمی شخصیا ت میں بش پہلے نمبر

datetime 17  جنوری‬‮  2016

عوام کے سامنے رونے والی عا لمی شخصیا ت میں بش پہلے نمبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عوام کے سامنے رونے والی عا لمی شخصیا ت میں سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش پہلے’ موجودہ امریکی صدر بارک اوباما دوسرے اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن تیسرے نمبر پر ہیں جبکہ دیگر شخصیات میں شمالی کوریا کے صدر کم جونگ’ کنیڈین وزیراعظم جسٹن نروڈو’ اٹلی کے سابق وزیراعظم… Continue 23reading عوام کے سامنے رونے والی عا لمی شخصیا ت میں بش پہلے نمبر

اداکارہ میرا کا ہچکی نے ناک میں دم کر دیا

datetime 17  جنوری‬‮  2016

اداکارہ میرا کا ہچکی نے ناک میں دم کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)خو برو اداکارہ میرا کا ہچکی نے ناک میں دم کر دیا ۔گزشتہ 48 گھنٹوں سے ہچکی مسلسل جاری ہے ۔ ڈاکٹروں کے چیک اپ کے بعد بھی اس میں کمی نہیں آ سکی ہے اداکارہ میرا رواں ہفتے اپنے خصوصی معالج سے علاج کے لئے رابطہ کریں گی ذرائع نے بتایا… Continue 23reading اداکارہ میرا کا ہچکی نے ناک میں دم کر دیا