اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

2016 میں10 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ،نام سامنے آگئے،ملازمین میں تشویش کی لہردوڑ گئی

datetime 17  جنوری‬‮  2016

2016 میں10 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ،نام سامنے آگئے،ملازمین میں تشویش کی لہردوڑ گئی

کراچی (نیوزڈیسک) رواں سال دس اداروں کی نجکاری کی جائے گی۔ پی آئی اے اور پاکستان اسٹیل ملز بھی نجکاری کی فہرست میں شامل ہیں۔ آئی ایم ایف کو اسٹیل ملز اور پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق آئندہ لائحہ عمل سے آگاہ کیا جائے گا۔نجکاری کمیشن کے ذرائع کے مطابق پاکستان اسٹیل ملز… Continue 23reading 2016 میں10 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ،نام سامنے آگئے،ملازمین میں تشویش کی لہردوڑ گئی

یوٹیوب کی بندش،حکومت کاجواب مل گیا،گوگل کے نمائندے ششدر

datetime 17  جنوری‬‮  2016

یوٹیوب کی بندش،حکومت کاجواب مل گیا،گوگل کے نمائندے ششدر

کراچی (نیوزڈیسک) کئی ضروری اقدامات کے باوجود وفاقی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی یوٹیوب کوکھولنے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری نہیں کرسکی جس کے باعث گوگل اور وفاقی حکومت کے درمیان متوقع ڈیل بھی نہ ہوسکی تاہم چند دنوں میں نوٹیفکیشن جاری کردیاجائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گوگل انتظامیہ نے پاکستان کے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ کی درخواست… Continue 23reading یوٹیوب کی بندش،حکومت کاجواب مل گیا،گوگل کے نمائندے ششدر

ملک گیراحتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان

datetime 17  جنوری‬‮  2016

ملک گیراحتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان

پشاور(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے یوتھ پالیسی کا علان کرتے ہوئے مارچ سے ملک بھر میں کرپشن کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ نوجوانوں کو ساتھ ملاکر ملک و قوم کو مٹھی بھر اشرافیہ سے نجات دلائینگے اور ہر نوجوان کو پاکستان کا حکمران بنائینگے ،نوجوانوں ملک کی تقدیر بدلنے… Continue 23reading ملک گیراحتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان

سوائن فلو سے ہلاکتیں جاری،ڈی جی ہیلتھ نے مرض کے بارے میں ایسی بات کہہ دی جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 17  جنوری‬‮  2016

سوائن فلو سے ہلاکتیں جاری،ڈی جی ہیلتھ نے مرض کے بارے میں ایسی بات کہہ دی جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

راولپنڈی،لاہور(نیوزڈیسک+این این آئی)سوائن فلو سے ہلاکتیں جاری،ڈی جی ہیلتھ نے مرض کے بارے میں ایسی بات کہہ دی جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،کیاواقعی میں اس قوم کو صرف”دعا“ کی ہی ضرورت ہے،جس کے گھر میں اموات ہوئی ہیں تکلیف تو صرف وہ ہی جانتاہے جبکہ ڈی جی ہیلتھ نے انوکھا بیان دیا ہے… Continue 23reading سوائن فلو سے ہلاکتیں جاری،ڈی جی ہیلتھ نے مرض کے بارے میں ایسی بات کہہ دی جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

مقامی گاڑیوں کی فروخت میں 65فیصد اضافہ،پاکستانی عوام کی دلچسپی سب سے زیادہ کس گاڑی میں؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 17  جنوری‬‮  2016

مقامی گاڑیوں کی فروخت میں 65فیصد اضافہ،پاکستانی عوام کی دلچسپی سب سے زیادہ کس گاڑی میں؟حیرت انگیز انکشاف

کراچی (نیوزڈیسک)پانچ ماہ کے دوران مقامی گاڑیوں کی فروخت میں 65 فیصد اضافہ دیکھا گیا ¾میڈیا رپورٹ کے مطابق معاشی حالات میں بہتری کے باعث مقامی گاڑیوں کی مانگ میں مسلسل اضافے کا رجحان دیکھا گیا ۔ مالی سال 2016 کے صرف پانچ ماہ میں گاڑیوں کی فروخت 65 فیصد اضافے سے 75 ہزار 805… Continue 23reading مقامی گاڑیوں کی فروخت میں 65فیصد اضافہ،پاکستانی عوام کی دلچسپی سب سے زیادہ کس گاڑی میں؟حیرت انگیز انکشاف

نیا خیبرپختونخوا۔۔مفت بجلی،عمران خان کا حیرت انگیز اعلان

datetime 17  جنوری‬‮  2016

نیا خیبرپختونخوا۔۔مفت بجلی،عمران خان کا حیرت انگیز اعلان

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے موسم کی خرابی کے باعث بٹگرام کا دورہ نہ کر نے پر مقامی لوگوں سے معذرت کرلی ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ خراب موسم کے باعث ہیلی کاپٹر پرواز نہیں کر سکتا تھا جس کی وجہ سے بٹگرام کا… Continue 23reading نیا خیبرپختونخوا۔۔مفت بجلی،عمران خان کا حیرت انگیز اعلان

راولپنڈی ،اڈیالہ جیل میں ہنگامہ،ہائی الرٹ

datetime 17  جنوری‬‮  2016

راولپنڈی ،اڈیالہ جیل میں ہنگامہ،ہائی الرٹ

راولپنڈی (نیوزڈیسک)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں چار قیدی زخمی ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں قیدی الطاف موبائل فون پر بات کررہا تھا کہ انتظار میں کھڑے قیدی امجد کے ساتھ تکرار ہوگئی جس کے بعد قیدی الطاف کے ساتھیوں نے پولیس اہلکاروں سے ڈنڈے چھین کر… Continue 23reading راولپنڈی ،اڈیالہ جیل میں ہنگامہ،ہائی الرٹ

تیل کی قیمتیں،پیش گوئی آخر سچ ثابت ہوہی گئی

datetime 17  جنوری‬‮  2016

تیل کی قیمتیں،پیش گوئی آخر سچ ثابت ہوہی گئی

نیویارک(نیوزڈیسک)تیل کی قیمتیں،پیش گوئی آخر سچ ثابت ہوہی گئی،بالاخرعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تیس ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے چلی گئیں ۔ برینٹ کروڈ کے مستقبل کے سودے ایک ڈالر چورانوے سینٹ کمی کے بعد اٹھائیس ڈالر چورانوے سینٹ فی بیرل پر بند ہوئے ۔ گزشتہ بارہ برسوں کے دوران یہ خام… Continue 23reading تیل کی قیمتیں،پیش گوئی آخر سچ ثابت ہوہی گئی

یورپ میں تارکین وطن کی ”خاص، تربیت“ کا آغاز

datetime 17  جنوری‬‮  2016

یورپ میں تارکین وطن کی ”خاص، تربیت“ کا آغاز

اوسلو (نیوز ڈیسک) خانہ جنگی سے ستائے مہاجرین کے یورپی ممالک میں پہنچنے پر انہیں سرچھپانے کی جگہ تو مل گئی لیکن اپنی روایات اور اقدار سے یکسر مختلف مغربی کلچر سے مطابقت بڑا مشکل مرحلہ ثابت ہو رہا ہے۔ اخبار دی انڈیپینڈنٹ کے مطابق ناروے سمیت چند یورپی ممالک میں تارکین وطن کو یورپ… Continue 23reading یورپ میں تارکین وطن کی ”خاص، تربیت“ کا آغاز