اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

عالمی طاقتوں سے معاہدے کے بعد ایران پر نظر رکھیں گے،اسرائیل

datetime 18  جنوری‬‮  2016

عالمی طاقتوں سے معاہدے کے بعد ایران پر نظر رکھیں گے،اسرائیل

مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران پر نظر رکھے گا کہ وہ عالمی طاقتوں سے کیے گئے معاہدے سے انحراف تو نہیں کررہا اور وہ ہر قسم کے خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔اسرائیلی کابینہ کے ارکان سے خطاب میں نیتن یاہو نے کہاکہ اگر اسرائیل… Continue 23reading عالمی طاقتوں سے معاہدے کے بعد ایران پر نظر رکھیں گے،اسرائیل

امریکا اور ایران کا 35برس پرانا مقدمہ باہمی رضامندی سے ختم

datetime 18  جنوری‬‮  2016

امریکا اور ایران کا 35برس پرانا مقدمہ باہمی رضامندی سے ختم

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا اور ایران نے 35 برس پرانے مقدمے کو باہمی رضامندی سے ختم کرنے کا اعلان کیا ہے ، جس کے بعد اب امریکا ایران کو ایک ارب 70کروڑ ڈالر کی واجب الادا رقم فراہم کرے گا۔ایران کو رقم کی ادائیگی کا اعلان امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ایک بیان میں کیا ،… Continue 23reading امریکا اور ایران کا 35برس پرانا مقدمہ باہمی رضامندی سے ختم

بیلسٹک میزائل تجربات،امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں لگا دیں

datetime 18  جنوری‬‮  2016

بیلسٹک میزائل تجربات،امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں لگا دیں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا نے بیلسٹک میزائل تجربات میں ملوث ایرانی شخصیات اور کمپنیوں پر نئی پابندیاں لگا دی ہیں۔امریکا نے نئی پابندیوں کے تحت میزائل تجربات میں ملوث ایران کی گیارہ کمپنیوں اور ان سے وابستہ افراد پر بین الاقوامی مالیاتی نظام کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔خبرایجنسی کے مطابق ایک دن پہلے ہی چھ… Continue 23reading بیلسٹک میزائل تجربات،امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں لگا دیں

سعودی عرب‘دہشتگردی کاالزام، 2 پاکستانیوں سمیت 23 افراد گرفتار

datetime 18  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب‘دہشتگردی کاالزام، 2 پاکستانیوں سمیت 23 افراد گرفتار

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی سیکورٹی فورسز نےدہشت گردی کے الزام 2 پاکستانیوں سمیت 23 افراد کو گرفتار کر لیا۔سعودی سیکورٹی حکام کے مطابق گزشتہ ہفتے دہشت گردی کے الزام میں 23 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ان گرفتار افراد میں سے 17 سعودی، 2 پاکستانی، 2 شامی، ایک بحرینی اور دیگر کا تعلق پناہ گزینوں سے… Continue 23reading سعودی عرب‘دہشتگردی کاالزام، 2 پاکستانیوں سمیت 23 افراد گرفتار

نوازشریف اورجنرل راحیل آج سعودی عرب روانہ ہونگے

datetime 18  جنوری‬‮  2016

نوازشریف اورجنرل راحیل آج سعودی عرب روانہ ہونگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف آج سعودی عرب اور ایران کے 2روزہ دورے پر روانہ ہونگے،پاکستان دونوں ممالک کی کشیدگی کا پرامن حل تلاش کرنا چاہتا ہے۔دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سعودی اور ایران کے درمیان کشیدگی ختم کرانے میں… Continue 23reading نوازشریف اورجنرل راحیل آج سعودی عرب روانہ ہونگے

کراچی‘ڈمپرکی رکشے سے ٹکر ، خاتون اور بچے سمیت 5 افراد جاں بحق

datetime 18  جنوری‬‮  2016

کراچی‘ڈمپرکی رکشے سے ٹکر ، خاتون اور بچے سمیت 5 افراد جاں بحق

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے لنک روڈ پرڈمپر کی رکشے سے ٹکر میں خاتون اور بچے سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔گلشن حدید میں ڈمپر کی رکشے سے ٹکر کے باعث رکشے میں سوار 6 افراد میں سے 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ اسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں مزید 3 افراد جان… Continue 23reading کراچی‘ڈمپرکی رکشے سے ٹکر ، خاتون اور بچے سمیت 5 افراد جاں بحق

این اے 218: ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز ہوگیا

datetime 18  جنوری‬‮  2016

این اے 218: ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز ہوگیا

مٹیاری (نیوز ڈیسک)این اے 218 پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے جو بلاتعطل شام ساڑھے 5بجے تک جاری رہے گا ،نشست پیپلز پارٹی کے سابق صدر مخدوم امین فہیم کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے لیے گزشتہ روز ہی تمام تیاریاں مکمل کرلی تھیں ، حلقے… Continue 23reading این اے 218: ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز ہوگیا

ہمیں صرف پاکستان پراعتماد ہے ؟سعودی عرب نے کتنے ممالک کی ایران سے ثالثی کرانے کی پیشکش ٹھکرائی ؟

datetime 18  جنوری‬‮  2016

ہمیں صرف پاکستان پراعتماد ہے ؟سعودی عرب نے کتنے ممالک کی ایران سے ثالثی کرانے کی پیشکش ٹھکرائی ؟

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم نواز شریف آرمی چیف کے ساتھ سعودی عرب اور ایران کے درمیان مصالحت کرانے کے دلیرانہ سفارتی مشن پر آج ریاض روانہ ہو رہے ہیں۔ ان کا مشن دلیرانہ اس لئے ہے کہ اس سے پہلے روس، ترکی اور سلطنت اومان دونوں ملکوں کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر چکے ہیں… Continue 23reading ہمیں صرف پاکستان پراعتماد ہے ؟سعودی عرب نے کتنے ممالک کی ایران سے ثالثی کرانے کی پیشکش ٹھکرائی ؟

بغداد‘3امریکی شہریوں کواغواکرلیاگیا،عرب ٹی وی کا دعویٰ

datetime 18  جنوری‬‮  2016

بغداد‘3امریکی شہریوں کواغواکرلیاگیا،عرب ٹی وی کا دعویٰ

بغداد (نیوز ڈیسک)عرب ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغدا د میں3امریکی شہریوں کواغواکرلیاگیا،ادھرامریکی حکام کا کہنا ہے کہ شہریوں کے لاپتہ ہونے سے آگاہ ہیں،تلاش کی کوششیں جاری ہیں۔عراقی دارالحکومت بغداد سے 3امریکی شہریوں کو اغوا کے حوالے سے عرب ٹی وی کا دعویٰ سامنے آیا ،جس کی تصدیق امریکی… Continue 23reading بغداد‘3امریکی شہریوں کواغواکرلیاگیا،عرب ٹی وی کا دعویٰ