اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

datetime 18  جنوری‬‮  2016

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار ہے، کاروباری ہفتے کے پہلے روز ٹریڈنگ کے دوران شدید مندی دیکھی جارہی ہے۔آج ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر پی ایس ایکس 100میں 1100سے زائد پوائنٹس کی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں انڈیکس 29 ہزار 984 پوائنٹس کی سطح پرآگیا۔ایشیائی اسٹاک مارکیٹس… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

بھارتی اداکار نوازالدین صدیقی پر خاتون کو تھپڑ مارنے کا مقدمہ

datetime 18  جنوری‬‮  2016

بھارتی اداکار نوازالدین صدیقی پر خاتون کو تھپڑ مارنے کا مقدمہ

ممبئی (نیوزڈیسک)بھارتی اداکار نوازالدین صدیقی کے خلاف خاتون کو تھپڑمارنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرہ خاتون کی والدہ نے الزام عائد کیا ہے کہ نوازالدین صدیقی کو ہاوسنگ سوسائٹی کے کمپاونڈ میں پارکنگ خالی کرنے کے کئی نوٹس بھجوائے گئے تھے۔نوازدین کی متنازع جگہ پرگاڑی کھڑی کرنے کی تصویربنائی… Continue 23reading بھارتی اداکار نوازالدین صدیقی پر خاتون کو تھپڑ مارنے کا مقدمہ

سراج الحق کا کرپشن کیخلاف ملک گیراحتجاجی تحریک کا اعلان

datetime 18  جنوری‬‮  2016

سراج الحق کا کرپشن کیخلاف ملک گیراحتجاجی تحریک کا اعلان

پشاور(نیوز دیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نےمارچ میں کرپشن کے خلاف ملک گیراحتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، سراج الحق کہتے ہیں کہ نوجوان ڈگریاں لے کر بے روزگارپھر رہے ہیں۔ رشوت اور سفارش کے بغیر نوکری نہیں ملتی۔پشاور میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام منعقدہ تین روزہ یوتھ فیسٹیول کی اختتامی تقریب… Continue 23reading سراج الحق کا کرپشن کیخلاف ملک گیراحتجاجی تحریک کا اعلان

پورٹ قاسم اور گوادر میں اہم ترین منصوبے پر کام تیزی سے جاری،2017میں بڑا مسئلہ حل ہوجائیگا

datetime 18  جنوری‬‮  2016

پورٹ قاسم اور گوادر میں اہم ترین منصوبے پر کام تیزی سے جاری،2017میں بڑا مسئلہ حل ہوجائیگا

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان میں مزید 5 ایل این جی ٹرمینلز تعمیر کیے جا رہے ہیں ۔ ٹرمینلز کی تعمیر سے ملک میں گیس کی قلت میں کمی جبکہ عوام کو سستے داموں بجلی ملنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں مزید 5 ایل این جی ٹرمینلز تعمیر کیے جا رہے ہیں جو دسمبر 2017 تک مکمل… Continue 23reading پورٹ قاسم اور گوادر میں اہم ترین منصوبے پر کام تیزی سے جاری،2017میں بڑا مسئلہ حل ہوجائیگا

میچ فکسنگ نے ٹینس کے کھیل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

datetime 18  جنوری‬‮  2016

میچ فکسنگ نے ٹینس کے کھیل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

لندن (نیوز ڈیسک)کرکٹ کے بعد ٹینس میں بھی میچ فکسنگ کا انکشاف سامنے آگیا ہے ،برطانوی نشریاتی ادارے نے خفیہ دستاویزات کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ٹینس کے16اہم کھلاڑی ومبلڈن سمیت اہم مقابلوں میں میچ فکسنگ میں ملوث رہے ،تاہم رپورٹ میں کھلاڑیوں کے نام ظاہر نہیں کئے گئے ہیں۔دنیا کے مہنگے ترین… Continue 23reading میچ فکسنگ نے ٹینس کے کھیل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

کامیڈی فلم ’ رائیڈالونگ ‘ نے ’اسٹار وار ‘کا راج ختم کردیا

datetime 18  جنوری‬‮  2016

کامیڈی فلم ’ رائیڈالونگ ‘ نے ’اسٹار وار ‘کا راج ختم کردیا

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک)نئی کامیڈی فلم ’رائیڈ الونگ‘ نے امریکی باکس آفس سے’ اسٹار وارز‘ کا راج ختم کردیا ،فلم نے3 کروڑ 95 لاکھ ڈالر کما کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔نئی کامیڈی فلم’رائیڈ الونگ‘ اسی نام سے ریلیز ہونے والی فلم کا سیکوئیل ہے، فلم نے اپنی ریلیز کے ابتدائی4 دنوں میں3 کروڑ 95 لاکھ… Continue 23reading کامیڈی فلم ’ رائیڈالونگ ‘ نے ’اسٹار وار ‘کا راج ختم کردیا

امریکہ اور ایران کا 35برس پرانا مقدمہ باہمی رضامندی سے ختم

datetime 18  جنوری‬‮  2016

امریکہ اور ایران کا 35برس پرانا مقدمہ باہمی رضامندی سے ختم

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکہ اور ایران نے 35 برس پرانے مقدمے کو باہمی رضامندی سے ختم کرنے کا اعلان کیا ہے ، جس کے بعد اب امر یکہ ایران کو ایک ارب 70کروڑ ڈالر کی واجب الادا رقم فراہم کرے گا۔ایران کو رقم کی ادائیگی کا اعلان امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ایک بیان میں کیا… Continue 23reading امریکہ اور ایران کا 35برس پرانا مقدمہ باہمی رضامندی سے ختم

سعودی عرب سے پاکستانیوں کےلئے بڑی خبرآگئی ،وجہ انتہائی خطرناک

datetime 18  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب سے پاکستانیوں کےلئے بڑی خبرآگئی ،وجہ انتہائی خطرناک

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی سیکورٹی فورسز نے دہشت گردی کے الزام 2 پاکستانیوں سمیت 23 افراد کو گرفتار کر لیا۔سعودی سیکورٹی حکام کے مطابق گزشتہ ہفتے دہشت گردی کے الزام میں 23 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ان گرفتار افراد میں سے 17 سعودی ٗ2 پاکستانی ٗ2 شامی ٗایک بحرینی اور دیگر کا تعلق پناہ گزینوں سے… Continue 23reading سعودی عرب سے پاکستانیوں کےلئے بڑی خبرآگئی ،وجہ انتہائی خطرناک

بغداد میں 3امریکی شہریوں کواغواکرلیاگیا،عرب ٹی وی کا دعویٰ

datetime 18  جنوری‬‮  2016

بغداد میں 3امریکی شہریوں کواغواکرلیاگیا،عرب ٹی وی کا دعویٰ

بغداد (نیوز ڈیسک)عرب ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغدا د میں3امریکی شہریوں کواغواکرلیاگیا،ادھرامریکی حکام کا کہنا ہے کہ شہریوں کے لاپتہ ہونے سے آگاہ ہیں،تلاش کی کوششیں جاری ہیں۔عراقی دارالحکومت بغداد سے 3امریکی شہریوں کو اغوا کے حوالے سے عرب ٹی وی کا دعویٰ سامنے آیا ،جس کی تصدیق امریکی… Continue 23reading بغداد میں 3امریکی شہریوں کواغواکرلیاگیا،عرب ٹی وی کا دعویٰ