منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

یوتھ لون سکیم :مریم نواز کے استعفی کو جعلی قرار دینے کےلئے دائر درخواست پر جواب طلب

datetime 18  جنوری‬‮  2016

یوتھ لون سکیم :مریم نواز کے استعفی کو جعلی قرار دینے کےلئے دائر درخواست پر جواب طلب

اسلام آباد(نیو زڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے یوتھ لون سکیم کی سابق چیئرپرسن مریم نواز کے دئیے گئے استعفے کو جعلی قرار دینے کے لئے دائر درخواست پر اٹارنی جنرل سے جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔درخواست گزار سید اقتدار حیدر نے موقف اختیار کیا کہ وفاقی حکومت… Continue 23reading یوتھ لون سکیم :مریم نواز کے استعفی کو جعلی قرار دینے کےلئے دائر درخواست پر جواب طلب

راج کپور کا مکان گرانا ہے تو گرا دیں‘کوئی جذباتی وابستگی نہیں:رشی کپور

datetime 18  جنوری‬‮  2016

راج کپور کا مکان گرانا ہے تو گرا دیں‘کوئی جذباتی وابستگی نہیں:رشی کپور

ممبئی (نیوز ڈیسک)لیجنڈ اداکار راج کپور کے بیٹے اور بالی وڈ سٹار رشی کپور نے پشاور میں اپنے دادا پرتھوی راج کپور کے آبائی مکان کی جزوی توڑ پھوڑ پر ردعمل میں کہا ہے کہ کپور خاندان کی اس عمارت سے کوئی جذباتی وابستگی نہیں لہٰذا پاکستانی حکومت اپنی خواہش کے مطابق اس عمارت کا… Continue 23reading راج کپور کا مکان گرانا ہے تو گرا دیں‘کوئی جذباتی وابستگی نہیں:رشی کپور

جیمز اینڈرسن بھی علیم ڈار سے الجھ پڑے

datetime 18  جنوری‬‮  2016

جیمز اینڈرسن بھی علیم ڈار سے الجھ پڑے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) جنوبی افریقہ سے تیسرے ٹیسٹ میں پچ کے ممنوعہ ایریا میں باربار دوڑنے کی وجہ سے بولنگ سے ہٹانے پر انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن امپائر علیم ڈار سے الجھ پڑے۔ جیمز اینڈرسن کو 2 مرتبہ وارننگ دی گئی اور پھر تیسری مرتبہ علیم ڈار نے انگلش کپتان الیسٹرکک کو انھیں اٹیک… Continue 23reading جیمز اینڈرسن بھی علیم ڈار سے الجھ پڑے

بھارت :یونیورسٹی سے نکالے جانے پر دلت اسکالر نے خود کشی کر لی

datetime 18  جنوری‬‮  2016

بھارت :یونیورسٹی سے نکالے جانے پر دلت اسکالر نے خود کشی کر لی

نئی دہلی (نیو زڈیسک) بھارت میں ذات پات کا فرق انسانی زندگیاں نگلنے لگا ، حیدر آباد یونیورسٹی سے نکالے جانے والے دلت اسکالر نے خود کشی کر لی۔بھارت میں عدم برداشت ، انتہا پسندی اور ذات پات کے فرق کا ناسور بھیانک قاتل بن گیا۔ بہترین مستقبل کا خواب آنکھوں میں سجانے والے نوجوان… Continue 23reading بھارت :یونیورسٹی سے نکالے جانے پر دلت اسکالر نے خود کشی کر لی

اورنج لائن میٹروٹرین 750 وولٹ بجلی کی کرنٹ پر چلے گی

datetime 18  جنوری‬‮  2016

اورنج لائن میٹروٹرین 750 وولٹ بجلی کی کرنٹ پر چلے گی

لاہور(نیوز ڈیسک)اورنج لائن میٹروٹرین 750 وولٹ بجلی کی کرنٹ پر چلے گی جو مرکزی آئرن پٹی یا سٹیل لائن کے ذریعے سپلائی کی جائے گی جس کو تھرڈ ٹریل کہلائے گا ۔تھرڈ ٹریل دونوں پٹڑیوں پر متوازی طور پرنصب ہوگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکٹرک سپلائی سسٹم عالمی سطح پر مستعمل ہے خصوصا چین میں زیادہ… Continue 23reading اورنج لائن میٹروٹرین 750 وولٹ بجلی کی کرنٹ پر چلے گی

دہلی کےوزیر اعلیٰ پر سیاہی پھنکنے والی خاتون رہا ہوگئی

datetime 18  جنوری‬‮  2016

دہلی کےوزیر اعلیٰ پر سیاہی پھنکنے والی خاتون رہا ہوگئی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال پر سیاہی پھینکنے والی خاتون کو گزشتہ رات ضمانت پر چھوڑ دیا گیا۔خاتون نے چھترا سال اسٹیڈیم میں گزشتہ روز ایک اجلاس کے دوران اروند کیجریوال پر سیاہی پھینکی ، خاتون نے عام آدمی پارٹی پر الزام لگایا کہ odd and even اسکیم کی آڑ میں… Continue 23reading دہلی کےوزیر اعلیٰ پر سیاہی پھنکنے والی خاتون رہا ہوگئی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رحجان

datetime 18  جنوری‬‮  2016

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رحجان

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز ٹریڈنگ کے دوران شدید مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے اور ایک وقت میں ہنڈریڈ انڈیکس میں 1200 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔پاکستان سمیت کئی ایشیائی ممالک کی مارکیٹیں اِن دنوں شدید مندی کا شکار ہیں اور کاروبار کے آغاز کے پہلے… Continue 23reading پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رحجان

نابینا افراد کے مطالعے کے لیے سستا ”ای ریڈر“ تیار

datetime 18  جنوری‬‮  2016

نابینا افراد کے مطالعے کے لیے سستا ”ای ریڈر“ تیار

مشی گن(نیوز ڈیسک) امریکی ماہرین نے مکمل طور پر نابینا اور بصارت کی خرابی میں مبتلا افراد کے لیے کتابیں اور دستاویز پڑھنے والا ایک ای ریڈر بنالیا ہے جو نابینا افراد کو بریل نظام کے ذریعے پڑھنے میں مدد دیتا ہے۔یونیورسٹی آف مشی گن کے ماہرین کی جانب سے تیار کردہ اس بریل ریڈر… Continue 23reading نابینا افراد کے مطالعے کے لیے سستا ”ای ریڈر“ تیار

سیلفی بنانے کا شوق گزشتہ برس 27 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے

datetime 18  جنوری‬‮  2016

سیلفی بنانے کا شوق گزشتہ برس 27 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے

واشنگٹن (نیو زڈیسک) ایک امریکی اخبار نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ برس “سیلفی” تصاویر لینے کے دوران 27 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ہلاکتوں کے نصف واقعات بھارت میں پیش آئے۔انسان موبائل فون کے ذریعے خود اپنی جو تصاویر اتارتا ہے ان کے لیے “سیلفی” کی اصطلاح استعمال ہوتی ہے۔ “سیلفی”… Continue 23reading سیلفی بنانے کا شوق گزشتہ برس 27 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے