اسلام آباد(نیو زڈیسک) جنوبی افریقہ سے تیسرے ٹیسٹ میں پچ کے ممنوعہ ایریا میں باربار دوڑنے کی وجہ سے بولنگ سے ہٹانے پر انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن امپائر علیم ڈار سے الجھ پڑے۔ جیمز اینڈرسن کو 2 مرتبہ وارننگ دی گئی اور پھر تیسری مرتبہ علیم ڈار نے انگلش کپتان الیسٹرکک کو انھیں اٹیک سے ہٹانے کا حکم دیا ، اس وقت انھوں نے اپنے 26 ویں اوور کی 2 بالز کی تھی۔اینڈرسن نے غصے میں آکر علیم ڈار سے بحث شروع کردی ، ان کا کہنا تھا کہ انھیں صرف ایک بار وارننگ دی گئی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع



















































