سعودی سلامتی کو خطرہ ہوا تو پاکستان ساتھ کھڑا ہوگا، وزیراعظم نوازشریف
ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ریاض میں اعلیٰ ترین سعودی قیادت سے ون آن ون ملاقاتیں کی جس میں پاکستان نے سعودی عرب کو بھرپور تعاون کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ سعودی سلامتی کو خطرہ ہوا… Continue 23reading سعودی سلامتی کو خطرہ ہوا تو پاکستان ساتھ کھڑا ہوگا، وزیراعظم نوازشریف











































