اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

’’اسرائیل سے تعلق جرم ہوگا‘‘،تیونس کی پارلیمنٹ میں بل پیش

datetime 16  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تیونس.(نیوزڈیسک)تیونس کی ایک سیاسی جماعت پیپلز فرنٹ کے پارلیمانی بلاک نے پارلیمنٹ میں ایک بل کا مسودہ پیش کیا ہے جس میں اسرائیل سے سفارتی ، سیاسی ، معاشی یا کسی بھی شکل میں تعلقات کو جرم قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔رکن پارلیمنٹ احمد الصدیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں سے تیونس قوم کا تعلق کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں، عملی مدد ہمارا فرض ہے۔ان کی جانب سے پارلیمنٹ کے ذریعے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام کو اس لیے جرم قرار دینے کی درخواست کی گئی ہے کیونکہ آئے روز تیونس کو غیر ملکی بالخصوص صہیونی اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کے لیے نقب لگانے کی کوشش کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ تیونسی قوم کا تعلق کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں۔ اس تعلق کا تقاضا ہے کہ ہم پارلیمنٹ کے ذریعے فلسطینیوں پر مظالم ڈھانے میں ملوث صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات کے قیام کو سنگین جرم قرار دلوائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رونقوں کا ڈھیر


ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…