اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

ٹی۔ٹوئنٹی ،شاہد آفریدی نے ایک اورریکارڈپرنظریں جمالیں

datetime 16  جنوری‬‮  2016 |
Pakistani cricketer Shahid Afridi looks to the waiting media, at Gaddafi Stadium in Lahore, Pakistan, on Tuesday, May 25, 2010. Pakistan Cricket Board Chairman Ijaz Butt Butt on Tuesday named Afridi as captain of Pakistani cricket team for next month's Asia Cup and twin test series against Australia and England. (AP Photo/K.M. Chaudary)

لاہور(نیوزڈیسک)نیوزی لینڈ کے خلاف شیڈول سیریز کا دوسرا ٹی 20 کرکٹ میچ میں اتوار کو کھیلا جارہا ہے اور اس میں بوم بوم آفریدی کے نشانے پر ڈیوڈ وارنر کے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ پرہوگا۔شاہد آفریدی کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بلے بازوں میں پانچویں نمبر پر ہیں۔ ٹی 20 میں زیادہ چھکے لگانے کا عالمی اعزاز کیوی بلے باز برینڈن میک کولم کو حاصل ہے، انہوں نے 91 چھکے لگا رکھے ہیں ، گیل 87 چھکوں کے ساتھ دوسرے، شین واٹسن 69 چھکوں کے ساتھ تیسرے اور وارنر 66 چھکوں کے ساتھ چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔شاہد آفریدی نے 88 میچز میں 64 چھکے لگا رکھے ہیں اور کیویز کے خلاف دوسرے میچ میں ان کے نشانے پر وارنر کا ریکارڈ ہوگا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز شاہد آفریدی نے کیویز کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میں یووراج سنگھ کے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ توڑا تھا۔



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…