جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائرمیں کمی ہوگئی

datetime 16  جنوری‬‮  2016 |

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 6 کروڑ ڈالر کی بیرانی ادائیگیوں کے باعث 5کروڑ5لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق 8 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ ذخائر 20 ارب 75 کروڑ 96 لاکھ ڈالررہے۔اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر 5 کروڑ 94 لاکھ ڈالر کمی سے 15 ارب 82 کروڑ 40لاکھ ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر89لاکھ ڈالر کے اضافے سے 4ارب93کروڑ56لاکھ ڈالر ہوگئے۔



کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…