جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

عمرگل نے سعید اجمل کاحساب برابرکردیا

datetime 16  جنوری‬‮  2016 |

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستانی فاسٹ باﺅلر عمرگل نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں سعید اجمل کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ عمر گل نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں دو وکٹیں لیکر یہ اعزاز حاصل کیا، عمر گل اور اجمل نے مشترکہ طور پر 85، 85 وکٹیں لے رکھی ہیں۔ ٹی ٹونٹی میں زیادہ وکٹیں لینے کا عالمی اعزاز آفریدی کو حاصل ہے جنہوں نے 90 وکٹیں لے رکھی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…