اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

دی بیوٹی اینڈ سوشل ریکارڈز ”مریم نواز پہلے نمبر پر

datetime 17  جنوری‬‮  2016

دی بیوٹی اینڈ سوشل ریکارڈز ”مریم نواز پہلے نمبر پر

اسلام آباد (نیو زڈیسک) معروف عالمی تنظیم ” دی بیوٹی اینڈ سوشل ریکارڈز ” نے سال 2015 میں سب سے زیادہ شہرت حاصل کرنے والی خواتین میں خوبرو ماڈل ایان علی کا نام بھی شامل کر لیا ہے پہلے نمبر پر مریم نواز دوسرے نمبر پر ماڈل ایان علی اور تیسرے نمبر پر ریحام خان… Continue 23reading دی بیوٹی اینڈ سوشل ریکارڈز ”مریم نواز پہلے نمبر پر

نریندر مودی نے سوشل میڈیا کا میدان بھی مار لیا

datetime 17  جنوری‬‮  2016

نریندر مودی نے سوشل میڈیا کا میدان بھی مار لیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)نریندر مودی نے سوشل میڈیا کا میدان بھی مار لیا، بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹوئیٹر پر فالو کی جانے والی بھارتی شخصیات میں دوسرے نمبر پر آگئے۔بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا ٹوئٹر پر مقبولیت کا گراف بڑھنے لگا،اور اتنا آگے نکل گیا کہ بالی ووڈ… Continue 23reading نریندر مودی نے سوشل میڈیا کا میدان بھی مار لیا

میٹرواورنج لائن ٹرین ٹریک پر دو مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق ،دو شدید زخمی

datetime 17  جنوری‬‮  2016

میٹرواورنج لائن ٹرین ٹریک پر دو مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق ،دو شدید زخمی

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہورمیں میٹرواورنج لائن ٹرین ٹریک کیلئے کام کرنے والی کرین 11ہزارکیوی تاروں کوچھونے سے دو مزدور جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے ،جنھیں طبی امداد کیلیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔لاہور میں ٹھوکر نیاز بیگ کے نزدیک میٹرو اورنج لائن ٹرین میںصوبے پر کام کرنے والی کرین کام کے دوران کرین آپریٹر نے… Continue 23reading میٹرواورنج لائن ٹرین ٹریک پر دو مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق ،دو شدید زخمی

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلہ،جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

datetime 17  جنوری‬‮  2016

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلہ،جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،تاہم کسی جانی مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف علاقے چترال،سوات،مالاکنڈ،دیر،پشاور،مردان اور دیگر علاقوں میں4.5شدت کا زلزلہ محسوس کیاگیا،زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش تھا اور اس کی گہرائی199کلومیٹر تھی۔

دوسرا ٹی ٹوئنٹی ،پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنیکا فیصلہ

datetime 17  جنوری‬‮  2016

دوسرا ٹی ٹوئنٹی ،پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور نیوز ی لینڈ کے درمیان آج دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ہملٹن میں ہونے جارہا ہے۔پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے ۔پاکستان اگر سریز میں کلین سویپ کر جاتا ہے تو پاکستان ٹی ٹوئنٹی کی… Continue 23reading دوسرا ٹی ٹوئنٹی ،پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنیکا فیصلہ

وفاقی وزیربرائے پورٹس اینڈ شپنگ و سینیٹر کامران مائیکل کی والدہ انتقال کرگئیں

datetime 17  جنوری‬‮  2016

وفاقی وزیربرائے پورٹس اینڈ شپنگ و سینیٹر کامران مائیکل کی والدہ انتقال کرگئیں

لاہور (نیوز ڈیسک )وفاقی وزیربرائے پورٹس اینڈ شپنگ و سینیٹر کامران مائیکل کی والدہ انتقال کرگئیں، ان کی مذہبی رسومات (بدھ )کے روز ادا کی جائیں گی۔وفاقی وزیربرائے پورٹس اینڈ شپنگ کامران مائیکل کی والدہ اور مسلم لیگ (ن )کے رہنما ایم ایل مائیکل مرحوم کی اہلیہ مریم مائیکل اتوار کے روز انتقال کر گئیں۔… Continue 23reading وفاقی وزیربرائے پورٹس اینڈ شپنگ و سینیٹر کامران مائیکل کی والدہ انتقال کرگئیں

سونے کے خریداروں کے لئے خوشخبری آگئی

datetime 17  جنوری‬‮  2016

سونے کے خریداروں کے لئے خوشخبری آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں پچھلے ہفتے 1490 ڈالر کی پرمستحکم رہی جبکہ پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔فی تولہ سونا چوالیس ہزار نو سو روپے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت اڑتیس ہزار چار سو پچاسی روپے پر پہنچ گیا۔ چاندی کی… Continue 23reading سونے کے خریداروں کے لئے خوشخبری آگئی

آصف زرداری کی بریت کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

datetime 17  جنوری‬‮  2016

آصف زرداری کی بریت کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری کی ایس جی ایس، کوٹیکنا، اے آر وائی گولڈ اور ارسس ٹریکٹر ریفرنسز میں بریت کے فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ہے، عدالت عالیہ نے اپیلیں سماعت کے لئے منطور کر لی ہیں، جسٹس نور الحق قریشی اور جسٹس عامر فاروق پر… Continue 23reading آصف زرداری کی بریت کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

عالمی منڈی میں خام تیل 30ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے چلاگیا

datetime 17  جنوری‬‮  2016

عالمی منڈی میں خام تیل 30ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے چلاگیا

نیویارک.(نیوزڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تیس ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے چلی گئیں ۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔برینٹ کروڈ کے مستقبل کے سودے ایک ڈالر چورانوے سینٹ کمی کے بعد اٹھائیس ڈالر چورانوے سینٹ فی بیرل پر بند ہوئے ۔ گزشتہ… Continue 23reading عالمی منڈی میں خام تیل 30ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے چلاگیا