اسلام آباد (نیو زڈیسک) معروف عالمی تنظیم ” دی بیوٹی اینڈ سوشل ریکارڈز ” نے سال 2015 میں سب سے زیادہ شہرت حاصل کرنے والی خواتین میں خوبرو ماڈل ایان علی کا نام بھی شامل کر لیا ہے پہلے نمبر پر مریم نواز دوسرے نمبر پر ماڈل ایان علی اور تیسرے نمبر پر ریحام خان موجود ہیں رپورٹس کا جائزہ لیا جا رہا ہے حتمی فیصلہ رواں ماہ کے آخر میں کر دیا جائے گا جبکہ ماڈل ایان علی نے عدالتوں کے چکر لگانے کی سنچری مکمل کر لی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی خواتین میں مریم نواز 83فیصد ، ماڈل ایان علی نے 79 فیصد جبکہ ریحام خان کی مقبولیت 71 فیصد رہی ہے اداکارہ میرا 37 فیصد ، اداکارہ مشی خان 11 فیصد تک پہنچ سکی ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ مقبولیت حاصل کرنے والی شخصیات 24 تحقیقات کے نام ریکارڈ میں شامل کئے جانے کا امکان ہے ۔ ان خواتین میں فلم انڈسٹری ، ماڈلنگ ، سیاست سمیت دیگر شعبے شامل ہیں ۔
دی بیوٹی اینڈ سوشل ریکارڈز ”مریم نواز پہلے نمبر پر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عمران خان بھٹو
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی



















































