اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

بڑے بڑے منصوبے اپنی جگہ مگر۔۔۔! اقوام متحدہ کے ادارے کا پاکستان بارے افسوسناک انکشاف

datetime 18  جنوری‬‮  2016

بڑے بڑے منصوبے اپنی جگہ مگر۔۔۔! اقوام متحدہ کے ادارے کا پاکستان بارے افسوسناک انکشاف

نیویارک(نیوزڈیسک)2014 سے2016 کے دوران ضرورت سے کم غذا ملنے پر کئی ملکوں میں شہریوں کی موت واقع ہوئی ¾ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان اور بھارت میں غذائی قلت کی شرح 15 سے 25 فیصد تک رہی اس دوران افریقی ملکوں میں غذائی قلت کی بدترین صورتحال سامنے آئی۔ورلڈ فوڈ پروگرام کے جاری کئے گئے… Continue 23reading بڑے بڑے منصوبے اپنی جگہ مگر۔۔۔! اقوام متحدہ کے ادارے کا پاکستان بارے افسوسناک انکشاف

بھارت میں مسلمانوں کیخلاف کارروائیاں جاری،عامرخان اورشاہ رخ خان پھنس گئے

datetime 18  جنوری‬‮  2016

بھارت میں مسلمانوں کیخلاف کارروائیاں جاری،عامرخان اورشاہ رخ خان پھنس گئے

میروت(نیوزڈیسک) ہندوستانی ریاست اتر پردیش کی ایک مقامی عدالت نے بولی وڈ کے سپر اسٹارز سلمان خان، شاہ رخ خان اور نجی ٹی وی چینل کے خلاف اداکاروں کو ایک رئیلٹی شو کے دوران جوتوں سمیت مندر میں دکھانے پر ہندو مہاسبھا کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی-انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading بھارت میں مسلمانوں کیخلاف کارروائیاں جاری،عامرخان اورشاہ رخ خان پھنس گئے

عالمی مالیاتی اداروں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،چین نے بڑا کام کردکھایا،پاکستان بھی شامل

datetime 18  جنوری‬‮  2016

عالمی مالیاتی اداروں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،چین نے بڑا کام کردکھایا،پاکستان بھی شامل

بیجنگ (کامرس ڈیسک )چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ”ایشین انفرااسٹرکچر انوسٹمنٹ بینک“(اے آئی آئی بی)کے نام سے نئے عالمی سرمایہ کاری بینک نے باقاعدہ کام شروع کردیا۔ چینی صدر شی جن پنگ نے ہفتہ کو اے آئی آئی بی کا افتتاح کیا۔ ایشین انفرااسٹرکچر انوسٹمنٹ بینک کے قیام نے عالمی بینک اور آئی ایم ایف… Continue 23reading عالمی مالیاتی اداروں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،چین نے بڑا کام کردکھایا،پاکستان بھی شامل

” انوکھی ایجاد،اب چمکیں گے اندھیرے میں آپ کے بال روشن بلب کی طرح چمکیںگے“

datetime 18  جنوری‬‮  2016

” انوکھی ایجاد،اب چمکیں گے اندھیرے میں آپ کے بال روشن بلب کی طرح چمکیںگے“

اسلام آباد(نیوزڈیسک)2016 کے آغاز کے ساتھ ہی لوگوں میں نت نئے تجربات کا رجحان بڑھ گیا ہے اور اپنے بالوں کو مختلف رنگوں میں رنگنا بھی اِن میں سے ایک ہے، 2016 کے آغاز کے ساتھ ہی لوگوں میں نت نئے تجربات کا رجحان بڑھ گیا ہے اور اپنے بالوں کو مختلف رنگوں میں رنگنا… Continue 23reading ” انوکھی ایجاد،اب چمکیں گے اندھیرے میں آپ کے بال روشن بلب کی طرح چمکیںگے“

فرعون کی زندگی کے بارے میں سائنسدانوں کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 18  جنوری‬‮  2016

فرعون کی زندگی کے بارے میں سائنسدانوں کے حیرت انگیز انکشافات

تاریخ کی مشہور ترین شخصیات میں سے ایک قدیم مصر کے فرعون طوطن خامن کو عام طور پر ایک طلسماتی بادشاہ کے روپ میں پیش کیا جاتا ہے اور مصری دیو مالاﺅں اور تاریخی تذکرو ں مٰن بھی اسے بہت ہی ہیبت اور جلال والا فرعون ظاہر کیا جاتا ہے لیکن ایک طویل سائنسی تحقیق… Continue 23reading فرعون کی زندگی کے بارے میں سائنسدانوں کے حیرت انگیز انکشافات

ڈی جی رینجرزکا عوام کو انتنباہ،”مخصوص“طبقے پر نظر رکھنے کی ہدایت

datetime 18  جنوری‬‮  2016

ڈی جی رینجرزکا عوام کو انتنباہ،”مخصوص“طبقے پر نظر رکھنے کی ہدایت

کراچی(نیوزڈیسک):ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کا کہنا ہے کہ رینجرز کا کراچی میں جاری آپریشن بلا تفریق ہے۔ اسی اصول پر چلتے ہوئے اسے منطقی انجام تک پہنچایا جائیگا۔ عوام اپنے گردونواح میں مشکوک افراد خصوصاً غیرقانونی تارکین وطن پر نظر رکھیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اے این پی کے… Continue 23reading ڈی جی رینجرزکا عوام کو انتنباہ،”مخصوص“طبقے پر نظر رکھنے کی ہدایت

سراج الحق سے شادی کی بار بار درخواست ،دلچسپ صورتحال پر قہقہے

datetime 18  جنوری‬‮  2016

سراج الحق سے شادی کی بار بار درخواست ،دلچسپ صورتحال پر قہقہے

پشاور (نیوزڈیسک) بزرگ پختون شہری شادی کیلئے امیرجماعت اسلامی سراج الحق کے پیچھے پڑگیا اور شادی کرانے کی بار بار درخواست کردی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے بتایا کہ بزرگ شادی کا مطالبہ کررہے ہیں اور سوال کے جواب میں بابا جی نے بتایاکہ ا±ن کی عمر 70 سال ہوگئی ہے ۔ سراج… Continue 23reading سراج الحق سے شادی کی بار بار درخواست ،دلچسپ صورتحال پر قہقہے

سردار اےاز صادق نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 18  جنوری‬‮  2016

سردار اےاز صادق نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور (اےن اےن آئی) اسپےکر قومی اسمبلی سردار اےاز صادق نے کہاہے کہ پاکستان ،اےران اور سعودی عرب کے درمےان کشےدگی کم کرانے کےلئے ثالثی کا کردار ادا کرنے مےں کامےاب ہوجائے گا ،مسلم لےگ( ن) کی حکومت عوام کے مسائل ان کی دہلےز پر حل کرنے کےلئے دن رات اےک کیے ہوئے ہے اورآئندہ… Continue 23reading سردار اےاز صادق نے بڑا دعویٰ کردیا

سپین کی سپریم کورٹ نے تارکین وطن کے بارے میںتاریخی فیصلہ سنادیا

datetime 18  جنوری‬‮  2016

سپین کی سپریم کورٹ نے تارکین وطن کے بارے میںتاریخی فیصلہ سنادیا

میڈرڈ(نیوزڈیسک)سپین کی سپریم کورٹ کے حکم دیا ہے کہ کریکٹر سرٹیفکیٹ ایکسپائرہونے کی وجہ سے درخواست شہریت مسترد نہیں کی جاسکتی۔ سپین سپریم کورٹ نے امیگرنٹس دوست سیاسی پارٹی آئی سی وی کے سابق ایم پی اے سالوادور میلاع، کی درخواست نمبر 3854/2014 پر 14/12/2015 کو قرار دیا ہے کہ کسی بھی فرد کی جانب… Continue 23reading سپین کی سپریم کورٹ نے تارکین وطن کے بارے میںتاریخی فیصلہ سنادیا