اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

” انوکھی ایجاد،اب چمکیں گے اندھیرے میں آپ کے بال روشن بلب کی طرح چمکیںگے“

datetime 18  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)2016 کے آغاز کے ساتھ ہی لوگوں میں نت نئے تجربات کا رجحان بڑھ گیا ہے اور اپنے بالوں کو مختلف رنگوں میں رنگنا بھی اِن میں سے ایک ہے، 2016 کے آغاز کے ساتھ ہی لوگوں میں نت نئے تجربات کا رجحان بڑھ گیا ہے اور اپنے بالوں کو مختلف رنگوں میں رنگنا بھی اِن میں سے ایک ہے لیکن کیا آپ نے کبھی اندھیرے میں چمکتے رنگین بال دیکھے ہیں؟اگر نہیں تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ نیو یارک کی ایک کاسمیٹک کمپنی نے ایسا ہیئر کلر بنایا ہے جس کی وجہ سے اندھیرے میں آپ کے بال کسی روشن بلب کی طرح چمکنے لگیں گے ان رنگوں کو ‘ہائی وولٹیج کلاسک’ کا نام دیا گیا ہے اور ان کی دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ بالائے بنفشی روشنی میں چمکتے ہیں۔ کمپنی نے متعدد رنگوں کے ساتھ یہ ہیئر کلرز بنائے ہیں جن میں گلابی، فیروزی اور زرد کے ساتھ ساتھ متعدد رنگ شامل ہیں۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…