جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

عذیر بلوچ گزشتہ ایک سال سے پاکستان کے کس علاقے میں مقیم تھا؟

datetime 4  فروری‬‮  2016

عذیر بلوچ گزشتہ ایک سال سے پاکستان کے کس علاقے میں مقیم تھا؟

لاہور (نیوزڈیسک) معروف انگریزی اخبار کی رپورٹ میں دعویٰ کیاگیا ہے کہ لیاری گینگ وار کے اہم لیڈر عزیر بلوچ نے ان اطلاعات کے بعد وعدہ معاف گواہ بننے کی اقرار کیا ہے کہ اسکے سابق باسز نے اسکے قتل کی اجازت دیدی تھی تاکہ اسے خفیہ اداروں کے سپرد نہ کیا جاسکے۔ عزیر بلوچ… Continue 23reading عذیر بلوچ گزشتہ ایک سال سے پاکستان کے کس علاقے میں مقیم تھا؟

وہ عرب ملک جہاں مقامی شہریوں سے زیادہ پاکستانی مقیم ہیں

datetime 4  فروری‬‮  2016

وہ عرب ملک جہاں مقامی شہریوں سے زیادہ پاکستانی مقیم ہیں

دبئی (نیوزڈیسک) خلیجی ممالک میں غیر ملکیوں کی بہت بڑی تعداد مقیم ہے لیکن متحدہ عرب امارات اس لحاظ سے منفرد ہے کہ اس ملک میں اس کے اپنے شہریوں سے زیادہ پاکستانی شہری رہتے ہیں۔”بی کیو“ میگزین کے مطابق متحدہ عرب امارات میں رہنے والوں میں سے صرف 11 فیصد اماراتی ہیں جبکہ باقی89… Continue 23reading وہ عرب ملک جہاں مقامی شہریوں سے زیادہ پاکستانی مقیم ہیں

اسلام آبادکا میئرکون ہوگا؟نام سامنے آگیا

datetime 4  فروری‬‮  2016

اسلام آبادکا میئرکون ہوگا؟نام سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن )نے شیخ انصر کو اسلام آباد کا مئیر بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے اسلام آباد کی مئیر شپ کے الیکشن کےلئے مسلم لیگ (ن )کی جانب سے شیخ انصرکے نام کی منظوری دی ہے۔دیہی علاقے سے ڈپٹی مئیر کے انتخاب کےلئے ذیشان علی نقوی… Continue 23reading اسلام آبادکا میئرکون ہوگا؟نام سامنے آگیا

قرآن کہتاہےایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے

datetime 4  فروری‬‮  2016

قرآن کہتاہےایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے

بالٹی مور(نیوزڈیسک)امریکی صدربارک اوباما نے کہا ہے کہ قرآن کہتاہےایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے،دہشت گردی کے واقعات کے بعد اسلام کے بارے میں غلط تصور پیش کیا گیا،اسلام ایک پرامن مذہب ہے۔امریک صدر بارک اوباما نے بالٹی مور میں واقع ایک مسجد کا دورہ کیا ہے۔ صدر اوباما کا امریکامیں کسی… Continue 23reading قرآن کہتاہےایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے

بلدیاتی انتخابات، پنجاب کے کس شہر میں سب سے زیادہ اور کس میں سب سے کم ووٹ ڈالے گئے،حیرت انگیز انکشافات

datetime 4  فروری‬‮  2016

بلدیاتی انتخابات، پنجاب کے کس شہر میں سب سے زیادہ اور کس میں سب سے کم ووٹ ڈالے گئے،حیرت انگیز انکشافات

لاہور(نیوزوڈیسک) الیکشن کمیشن نے پنجاب میں تین مراحل میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی شرح کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی،پنجاب میں ووٹنگ کی شرح60.75ریکارڈ کی گئی ہے،صوبائی دارالحکومت لاہور میںووٹرز کا ٹرن آﺅٹ صوبے بھر کی نسبت سب سے کم رہا جبکہ ضلع لیہ کے عوام نے سب سے زیادہ… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات، پنجاب کے کس شہر میں سب سے زیادہ اور کس میں سب سے کم ووٹ ڈالے گئے،حیرت انگیز انکشافات

تیس لاشوں کا انتظار

datetime 4  فروری‬‮  2016

تیس لاشوں کا انتظار

یہ عمران خان کے دھرنے کے دنوں کی بات تھی‘ میں ملک کے ایک بڑے لیڈر سے ملاقات کےلئے گیا‘ میں نے ملاقات کے دوران پوچھا ”کیا عمران خان کامیاب ہو جائیں گے“ وہ قہقہہ لگا کر بولے ” اگر میاں نواز شریف نے عمران خان کو دس بیس لاشیں دے دیں تو یہ دھرنا… Continue 23reading تیس لاشوں کا انتظار

اہم یورپی ملک میں غیرقانونی تارکین وطن کےلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 3  فروری‬‮  2016

اہم یورپی ملک میں غیرقانونی تارکین وطن کےلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ویانا(نیوزڈیسک)آسٹریا حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اگلے تین برسوں کے دوران پچاس ہزار غیر ملکی پناہ گزینوں کو آسٹریا سے ملک بدر کر دیا جائے گا۔ آسٹرین حکومت کے اس منصوبے کا بظاہر مقصد اپنے ملک میں تارکین وطن کی آمد کو روکنا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق آسٹرین حکومت کے اس منصوبے میں رضاکارانہ طور… Continue 23reading اہم یورپی ملک میں غیرقانونی تارکین وطن کےلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

سندھ اسمبلی میں اہم قراردادمنظور

datetime 3  فروری‬‮  2016

سندھ اسمبلی میں اہم قراردادمنظور

کراچی (نیوزڈیسک) سندھ اسمبلی نے بدھ کو ایک قرار داد اتفاق رائے سے منظور کر لی ، جس میں ایئرپورٹ کے واقعہ کی مذمت کی گئی اور حکومت سے انکوائری کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا گیا ۔ سینئر وزیر تعلیم اور پارلیمانی امور نثار احمد کھوڑو نے باری سے ہٹ کر ایک قرار دا دپیش… Continue 23reading سندھ اسمبلی میں اہم قراردادمنظور

دبئی کے حکمران کا ایسا ٹوئٹ کہ وزیربننانوکری حاصل کرنے سے بھی آسان ہوگیا

datetime 3  فروری‬‮  2016

دبئی کے حکمران کا ایسا ٹوئٹ کہ وزیربننانوکری حاصل کرنے سے بھی آسان ہوگیا

ابوظہبی(نیوزڈیسک) دبئی کے حکمران الشیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پرنوجوانوں کووزیربنانے کی آفردی ہے ۔شیخ محمد نے ٹوئیٹر پیغام میں ریاست کی تمام یونیورسٹیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ ہر جامعہ 3 طلبہ اور 3 طالبات کو نامزد کردے تاکہ وہ ان میں سے کسی کو بطور وزیر منتخب کرلیں۔دبئی… Continue 23reading دبئی کے حکمران کا ایسا ٹوئٹ کہ وزیربننانوکری حاصل کرنے سے بھی آسان ہوگیا