جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

مسلم لیگ ن کے اہم رہنما کی نااہلی کا فیصلہ کالعدم

datetime 4  فروری‬‮  2016

مسلم لیگ ن کے اہم رہنما کی نااہلی کا فیصلہ کالعدم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کی جانب سے این اے 89 جھنگ سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما شیخ اکرم کی نااہلی کے فیصلے کو کالعدم قرار دےتے ہوئے رکنیت بحال کر دی بدھ کو یہاں سپریم کورٹ نے این اے 89 جھگ سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے الیکشن ٹریبونل کے… Continue 23reading مسلم لیگ ن کے اہم رہنما کی نااہلی کا فیصلہ کالعدم

آزادکشمیر کا نیا وزیراعظم،د وبڑی جماعتوں نے فیصلہ کرلیا

datetime 4  فروری‬‮  2016

آزادکشمیر کا نیا وزیراعظم،د وبڑی جماعتوں نے فیصلہ کرلیا

راولاکوٹ(نیوزڈیسک) آزاد کشمیرکے آئندہ عام انتخابات کے لیے حکمران جماعت پیپلز پارٹی اور مسلم کانفرنس کے درمیان انتخابی اتحاد کا اصولی فیصلہ کرتے ہوئے اتحاد کی طرف سے عتیق خان کو متفقہ وزارت عظمیٰ کا امیدوار بنانے اور صدر آزاد کشمیر کا عہدہ واپس پاکستان پیپلز پارٹی دینے کی تجویز پر اتفاق رائے کرلیا گیا… Continue 23reading آزادکشمیر کا نیا وزیراعظم،د وبڑی جماعتوں نے فیصلہ کرلیا

صرف تین ماہ،کرپشن کے بارہ کیس،اٹھارہ ملزم،خیبرپختونخوانے مثال قائم کردی

datetime 4  فروری‬‮  2016

صرف تین ماہ،کرپشن کے بارہ کیس،اٹھارہ ملزم،خیبرپختونخوانے مثال قائم کردی

پشاور(نیوزڈیسک)قومی احتساب بیوروخیبرپختو نخوا نے تین ماہ مےں کرپٹ افراد سے وصول ہونیوالی رقم کی رپورٹ جاری کردی ۔ اٹھارہ کرپٹ افسران سے صول کی جانے والی آٹھ کروڑ روپے کا چیک بھی صوبائی حکومت کو حوالے کردیا گیاہ۔ڈائریکٹر جنرل نیب خیبرپختونخوا شہزاد سلیم نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پچھلے تین ماہ… Continue 23reading صرف تین ماہ،کرپشن کے بارہ کیس،اٹھارہ ملزم،خیبرپختونخوانے مثال قائم کردی

دوست ملک کی سیاسی پناہ کی پیشکش

datetime 4  فروری‬‮  2016

دوست ملک کی سیاسی پناہ کی پیشکش

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر ایک متفرق درخواست میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عدلیہ بحالی تحریک کے دوران سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو نظربندی کے دوران دوست ملک نے سفارتی ذرائع سے سیاسی پناہ کی پیش کی جو انہوں نے شکریہ کے ساتھ مسترد کر دی تھی۔ درخواست… Continue 23reading دوست ملک کی سیاسی پناہ کی پیشکش

تیل کی قیمتوں میں مزید 5 فیصد کمی

datetime 4  فروری‬‮  2016

تیل کی قیمتوں میں مزید 5 فیصد کمی

لندن(نیوزڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 5 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ منگل کو برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 1.82 ڈالر کمی کے بعد 32.42 ڈالر فی بیرل پر آگئی جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت 1.63 ڈالر کمی کے بعد 29.99 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔

ترکی کے بعدایک اور ملک روس کے خلاف اُٹھ کھڑا ہوا، کھلی جنگ کاانتباہ

datetime 4  فروری‬‮  2016

ترکی کے بعدایک اور ملک روس کے خلاف اُٹھ کھڑا ہوا، کھلی جنگ کاانتباہ

کیف(نیوزڈیسک)ترکی کے بعدایک اور ملک روس کے خلاف اُٹھ کھڑا ہوا، کھلی جنگ کاانتباہ،یوکرائن کے صدر پیٹرو پوروشینکو نے کہا ہے کہ روس اور یوکرائن کے درمیان کھلی جنگ کا خطرہ پچھلے سال کے مقابلے میں کہیں زیادہ بڑھ چکا ہے، مِنسک امن معاہدے پر عمل درآمد یک طرفہ نہیں ہو سکتا،غیرملکی خبررساں ادارے کے… Continue 23reading ترکی کے بعدایک اور ملک روس کے خلاف اُٹھ کھڑا ہوا، کھلی جنگ کاانتباہ

دو اہم کھلاڑی اچانک پاکستان سپر لیگ سے دستبردار

datetime 4  فروری‬‮  2016

دو اہم کھلاڑی اچانک پاکستان سپر لیگ سے دستبردار

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے آغاز سے ایک روز قبل ٹیم کوئٹہ گلیڈیئٹرز کو شدید دھچکا لگا ہے، ٹیم کے دو اہم کھلاڑی سری لنکا کے تھسارا پریرا اور انگلینڈ کے جیڈ ڈیرن بیک دستبردار ہوگئے ہیں۔ٹیم کوئٹہ کی انتظامیہ نےتصدیق کی ہے کہ سری لنکن کرکٹر زتھسارا پریرا کو ان کے بورڈ نے بھارت کیخلاف… Continue 23reading دو اہم کھلاڑی اچانک پاکستان سپر لیگ سے دستبردار

رکن اسمبلی کا بیٹا خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

datetime 4  فروری‬‮  2016

رکن اسمبلی کا بیٹا خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک)رکن پنجاب اسمبلی غیاث الدین انصاری کے بیٹے محی الدین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق محی الدین پر خاتون کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ درج ہے۔مقدمہ پانچ روز قبل درج کروایا گیا تھا۔

پی آئی اے حکام نے قومی ائرلائن کامعاہدہ کرلیا،مسافروں کی بتادیاگیا

datetime 4  فروری‬‮  2016

پی آئی اے حکام نے قومی ائرلائن کامعاہدہ کرلیا،مسافروں کی بتادیاگیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک) ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے نے شاہین ائر لائن سے بھی عارضی معاہدہ کر لیا گیاہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق پی آئی اے ترجمان دانیال گیلانی نے کہاہے کہ کہ پی آئی اے کے کنفرم ٹکٹ پرمسافرشاہین ائرلائن پرسفرکرسکتے ہیں ۔اوراس کے لئے شاہین ائرلائن نے پی… Continue 23reading پی آئی اے حکام نے قومی ائرلائن کامعاہدہ کرلیا،مسافروں کی بتادیاگیا