منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

فیس بک پر لوگوں کی پسندیدہ اشیا اور رحجانات کی فہرست جاری

datetime 3  فروری‬‮  2016

فیس بک پر لوگوں کی پسندیدہ اشیا اور رحجانات کی فہرست جاری

سان فرانسسكو(نیوزڈیسک)اگرچہ فیس بک گوگل کی طرح کوئی سرچ انجن نہیں لیکن فیس بک پر سرچ کیے جانے والی اشیا اور رحجانات کا باقاعدہ ریکارڈ رکھا جاتا ہے اور اب فیس بک نے اپنے صارفین کے پسندیدہ رحجانات اور اشیا کی ایک فہرست جاری کی ہے جس میں 2001 اشیا کا انتخاب کیا گیا ہے۔فیس… Continue 23reading فیس بک پر لوگوں کی پسندیدہ اشیا اور رحجانات کی فہرست جاری

گوگل کی کمپنی ’’الفابیٹ‘‘ نے منافع کمانے میں ’’ایپل‘‘ کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 3  فروری‬‮  2016

گوگل کی کمپنی ’’الفابیٹ‘‘ نے منافع کمانے میں ’’ایپل‘‘ کو پیچھے چھوڑ دیا

لندن(نیوز ڈیسک)یہ دور ٹیکنالوجی اور انٹرنیٹ کا دور ہے اور اس میں کام کرنے والی کمپنیاں نفع کمانے کے نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہیں اور اکثر نفع کمانے میں گوگل اور ایپل کا سامنا رہتا ہے تاہم اب تازہ ترین رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گوگل کی مالک کمپنی الفابیٹ نے چوتھی سہ… Continue 23reading گوگل کی کمپنی ’’الفابیٹ‘‘ نے منافع کمانے میں ’’ایپل‘‘ کو پیچھے چھوڑ دیا

چین کے روبوٹ جہاز نے چاند کی اندیکھی تصاویرجاری کردیں

datetime 3  فروری‬‮  2016

چین کے روبوٹ جہاز نے چاند کی اندیکھی تصاویرجاری کردیں

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن (سی این ایس اے) نے روبوٹ جہاز کی نئی تصاویر جاری کی ہیں جس میں چاند کی سطح کی تفصیلات نہایت وضاحت کے ساتھ دیکھی جاسکتی ہیں۔ یہ تصاویر یوٹو اور چینگ تھری نامی روبوٹ نے بھیجی ہیں جو اس وقت چاند کی سطح پر موجود ہیں۔ تاریخی… Continue 23reading چین کے روبوٹ جہاز نے چاند کی اندیکھی تصاویرجاری کردیں

ہالینڈ میں ڈرون مار گرانے کے لیے شاہینوں کی تربیت

datetime 3  فروری‬‮  2016

ہالینڈ میں ڈرون مار گرانے کے لیے شاہینوں کی تربیت

ایمسٹرڈم(نیوز ڈیسک)جدید ٹیکنالوجی نے ڈرون ٹیکنالوجی کو فروغ دیا ہے اور اب فضاؤں میں سیکڑوں ڈرون اڑتے نظرآرہے بالخصوص یورپ اور امریکا جیسے ترقی یافتہ ملکوں میں یہ ٹیکنالوجی عام ہوگئی ہے بلکہ طیاروں کے لیے بھی خطرہ بنتی جا رہی ہے اس مسئلے سسے نمٹنے کے لیے ہالینڈ کی پولیس نے ایک انوکھا کام… Continue 23reading ہالینڈ میں ڈرون مار گرانے کے لیے شاہینوں کی تربیت

لال مسجد آپریشن، مشرف سمیت سب کو معاف کرنے پرتیارہوں، مولاناعزیز

datetime 3  فروری‬‮  2016

لال مسجد آپریشن، مشرف سمیت سب کو معاف کرنے پرتیارہوں، مولاناعزیز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سیشن جج راجہ آصف محمود نے لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کی شرانگیز تقریر اور سول سوسائٹی کے کارکن کو دھمکیاں دینے کے2مقدمات میں50,50ہزار کے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے25 فروری کو دوبارہ پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں مولانا عبدالعزیز نے کہا کہ وہ… Continue 23reading لال مسجد آپریشن، مشرف سمیت سب کو معاف کرنے پرتیارہوں، مولاناعزیز

بلوچستان میں آرمی چیف کی موجودگی میں اہم منصوبے کاافتتاح

datetime 3  فروری‬‮  2016

بلوچستان میں آرمی چیف کی موجودگی میں اہم منصوبے کاافتتاح

کوئٹہ ( نیوزڈیسک) بلوچستان کے علاقے ہوشاپ میں ، ہوشاپ گوادر شاہراہ کا افتتاح کر دیا گیا، تقریب میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی موجود تھے ۔193 کلو میٹر طویل شاہراہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کا حصہ ہے ، تیرہ ارب روپے کی لاگت سے اٹھارہ ماہ کی قلیل مدت میں تیار ہوئی۔… Continue 23reading بلوچستان میں آرمی چیف کی موجودگی میں اہم منصوبے کاافتتاح

کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں یوآن کی قدر میں معمولی کمی

datetime 3  فروری‬‮  2016

کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں یوآن کی قدر میں معمولی کمی

بیجنگ(نیو زڈیسک)کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی۔ گزشتہ روز چینی یوآن 11بیسک پوائنٹ کی کمی کے بعد 6.5521پر بند ہوا۔

ہوشاب منصوبہ بلوچستان کی ترقی میں اہم قدم ہے‘وزیراعظم نواز شریف

datetime 3  فروری‬‮  2016

ہوشاب منصوبہ بلوچستان کی ترقی میں اہم قدم ہے‘وزیراعظم نواز شریف

ہوشاب(نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم نواز شریف نے ہوشاب روٹ کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہوشاب سے گواردر روٹ منصوبہ بلوچستان کی ترقی کے لیے انتہائی اہم قدم ہے۔ نواز شریف نے خطاب میں کہا کہ شاہراہوں کے منصوبوں سے لوگ ایک دوسرے کے قریب آئیں گے ، شاہراہ کی… Continue 23reading ہوشاب منصوبہ بلوچستان کی ترقی میں اہم قدم ہے‘وزیراعظم نواز شریف

ہمارے وزیراعظم جنرل نواز شریف بنے ہوئے ہیں ، عمران خان

datetime 3  فروری‬‮  2016

ہمارے وزیراعظم جنرل نواز شریف بنے ہوئے ہیں ، عمران خان

پشاور (نیوز ڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے وزیراعظم جنرل نواز شریف بنے ہوئے ہیں ۔ پشاور میں چڑیا گھر کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت ڈکیٹیڑ شپ کی پیداور ہے ، موجود حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے عوام… Continue 23reading ہمارے وزیراعظم جنرل نواز شریف بنے ہوئے ہیں ، عمران خان