جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

ن لیگ نئی مشکل میں پھنس گئی ، انتہائی اہم رہنماﺅں کیخلاف مقدمہ درج

datetime 6  فروری‬‮  2016

ن لیگ نئی مشکل میں پھنس گئی ، انتہائی اہم رہنماﺅں کیخلاف مقدمہ درج

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی میں ایئر پورٹ تھانے میں طیارہ سازش کیس کے بعد اب لیگی رہنماﺅں پر پی آئی اے کے ہڑتالی ملازمین پر فائرنگ کی سازش کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین سہیل بلوچ کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے۔ مقدمہ نمبر انیس… Continue 23reading ن لیگ نئی مشکل میں پھنس گئی ، انتہائی اہم رہنماﺅں کیخلاف مقدمہ درج

بھارتی ریاست کے وزیراعلیٰ پاکستان آنے کیلئے بے تاب

datetime 6  فروری‬‮  2016

بھارتی ریاست کے وزیراعلیٰ پاکستان آنے کیلئے بے تاب

گوہاٹی(نیوز ڈیسک)بھارتی رےاست آسام کے وزےراعلیٰ نے پاکستان کے دورے کی خواہش ظاہر کی۔غےر ملکی مےڈےا رپورٹ کے مطابق نئی دہلی مےں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے وزےراعلیٰ آسام سے ملاقات کی،دونوں رہنما¶ں نے ملاقات مےں وطرفہ تعلقات،تجارت سمےت دےگر معاملات پر تبادلہ خےال کےا۔اس موقع پر وزےراعلیٰ آسام نے پاکستان جلد آنے کی خواہش… Continue 23reading بھارتی ریاست کے وزیراعلیٰ پاکستان آنے کیلئے بے تاب

ہوٹل میں اچانک آتشزدگی ، درجنوں جاں بحق

datetime 6  فروری‬‮  2016

ہوٹل میں اچانک آتشزدگی ، درجنوں جاں بحق

بغداد (نیوز ڈیسک) بغداد کے ہوٹل میں آگ لگنے کے باعث 19 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ واقعہ صوبہ اربیل کے ایک چار سٹار کیپٹل ہوٹل میں پیش آیا، 14 جاں بحق ہونیوالے افراد کا تعلق فلپائن سے تھا۔ دو کا عراق اور ایک کا فلسیطن سے تھا جبکہ ایک شخص کی شناخت… Continue 23reading ہوٹل میں اچانک آتشزدگی ، درجنوں جاں بحق

عمران خان نے اپنے اہم رہنما کو پارٹی سے فارغ کر دیا

datetime 6  فروری‬‮  2016

عمران خان نے اپنے اہم رہنما کو پارٹی سے فارغ کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ٹوبہ ٹیک سنگھ سے سابق رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ کو سیکرٹری انسانی حقوق کے عہدے سے الگ کرتے ہوئے پارٹی رکنیت سے مکمل طور پر فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری اعلامےے کے مطابق ریاض فتیانہ… Continue 23reading عمران خان نے اپنے اہم رہنما کو پارٹی سے فارغ کر دیا

حساس اداروے کی کارروائی ، شدت پسند تنظیم کو بچے بھجوانے والا قاری گرفتار

datetime 6  فروری‬‮  2016

حساس اداروے کی کارروائی ، شدت پسند تنظیم کو بچے بھجوانے والا قاری گرفتار

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے ایک قاری کو گرفتار کر لیا ، تفصیلات کے مطابق حساس اداروں کا کہنا ہے کہ ملزم مبینہ طور پر کالعدم دہشتگرد تنظیم کیلئے بچے بھرتی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔ قاری کی شناخت زاہد کے نام سے ہوئی ہے،… Continue 23reading حساس اداروے کی کارروائی ، شدت پسند تنظیم کو بچے بھجوانے والا قاری گرفتار

کوئٹہ خودکش دھماکہ کی ذمہ داری کس نے قبول کی ؟نام سامنے آگیا

datetime 6  فروری‬‮  2016

کوئٹہ خودکش دھماکہ کی ذمہ داری کس نے قبول کی ؟نام سامنے آگیا

سوات ( نیوز ڈیسک ) کالعدم تحریک طالبان کے خصوصی دستے ایس ٹی ایف نے سوات کے علاقے چارباغ میں سپیشل فورس سے تعلق رکھنے والے اہلکار کو نشانہ بنا ڈالا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم تحریک طالبان کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ انہوں نے سوات کے علاقے چار باغ میں پاک… Continue 23reading کوئٹہ خودکش دھماکہ کی ذمہ داری کس نے قبول کی ؟نام سامنے آگیا

بڑے بڑے نام نیب اور ایف آئی آے بیرون ملک سے واپس لانے کیلئے متحرک

datetime 6  فروری‬‮  2016

بڑے بڑے نام نیب اور ایف آئی آے بیرون ملک سے واپس لانے کیلئے متحرک

کرا چی (نیوز ڈیسک)نیب اور ایف آ ئی اے نے مفرور اہم شخصیات کو و طن وا پس لا نے کے لئے تما م صو بوں سے تفصیلات طلب کر لی ہیں ذرائع نے بتا یا ہے کہ شرجیل میمن،اویس مظفر،منظورکاکا،ثا قب سومرو،شا ذر شمعون اور فر حان نبی جو نیجوکو وا پس لا نے… Continue 23reading بڑے بڑے نام نیب اور ایف آئی آے بیرون ملک سے واپس لانے کیلئے متحرک

سندھ حکومت کی بڑی نا اہلی سامنے آگئی‘ تفصیلات طلب

datetime 6  فروری‬‮  2016

سندھ حکومت کی بڑی نا اہلی سامنے آگئی‘ تفصیلات طلب

کراچی(نیوز ڈیسک)حکومت سندھ نے تر قیاتی بجٹ کا صرف15فیصد خرچ ہو نے کا سختی سے نوٹس لیا ہے اور حکم جاری کیا ہے کہ پہلے شش ما ہی جو رقم خرچ کی گئی ہے دوسر ی شش ما ہی میں اس سے ز یادہ رقم خرچ کی جائے اس حکم کے بعد محکمہ منصو بہ… Continue 23reading سندھ حکومت کی بڑی نا اہلی سامنے آگئی‘ تفصیلات طلب

دہشتگردی کا بڑا خطرہ‘ وزارت داخلہ نے سندھ حکومت کو اگاہ کر دیا

datetime 6  فروری‬‮  2016

دہشتگردی کا بڑا خطرہ‘ وزارت داخلہ نے سندھ حکومت کو اگاہ کر دیا

کرا چی(نیوز ڈیسک)و فا قی وزارت داخلہ نے سیکیورٹی اداروں کی ر پورٹوں کے بعد حکومت سندھ،ر ینجرزکو خبر دار کر دیا ہے کہ پی آ ئی اے کے ملازمین کی ہڑتال میں کسی کا لعدم تنظیم کو کا رروا ئی کا موقع فراہم نہ کیا جا ئے ذ رائع کے مطابق ہفتے کی شام… Continue 23reading دہشتگردی کا بڑا خطرہ‘ وزارت داخلہ نے سندھ حکومت کو اگاہ کر دیا