بغداد (نیوز ڈیسک) بغداد کے ہوٹل میں آگ لگنے کے باعث 19 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ واقعہ صوبہ اربیل کے ایک چار سٹار کیپٹل ہوٹل میں پیش آیا، 14 جاں بحق ہونیوالے افراد کا تعلق فلپائن سے تھا۔ دو کا عراق اور ایک کا فلسیطن سے تھا جبکہ ایک شخص کی شناخت نہیں ہوسکی ہپستال منتقل کیے گئے زخمیوں کی تعداد درجنوں میں ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ ہی معلوم ہوئی ہے تاہم اس بات کی تصدیق مزید تحقیقات کے بعد ہی کی جاسکے گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































