بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

دہشتگردی کا بڑا خطرہ‘ وزارت داخلہ نے سندھ حکومت کو اگاہ کر دیا

datetime 6  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرا چی(نیوز ڈیسک)و فا قی وزارت داخلہ نے سیکیورٹی اداروں کی ر پورٹوں کے بعد حکومت سندھ،ر ینجرزکو خبر دار کر دیا ہے کہ پی آ ئی اے کے ملازمین کی ہڑتال میں کسی کا لعدم تنظیم کو کا رروا ئی کا موقع فراہم نہ کیا جا ئے ذ رائع کے مطابق ہفتے کی شام و فاقی وزارت داخلہ نے سندھ پو لیس،ر ینجرزکو ہنگامی طورپر آ گاہ کیا کہ اہم سیکیورٹی اداروں نے آ گاہ کیا ہے کہ پی آ ئی اے ملازمین کی ہڑتال کی آ ڑ میں کا لعدم تنظیموں کے جنگجویا خود کش بمبا ر بھیس بدل کر ایئر پورٹ یا اطراف میں جا سکتے ہیں اس لئے فو ری طورپر سیکیورٹی کے سخت اقدامات کےے جا ئیں اور پی آ ئی اے کے تمام ملاز مین کی تلا شی لی جا ئے اور کسی غیر متعلقہ شخص کو ایئر پورٹ کی حدود میں داخل نہ ہو نے د یاجائے ذ رائع نے بتا یا ہے کہ اس ہنگا می حکم کے بعد فوری طورپر پو لیس ،رینجرزاور ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس اے ایس ایف نے کرا چی ایئر پورٹ کی حدود میں چیکنگ سخت کر دی ہے اور آ نے جانے وا لوں سے پوچھ گچھ کی جا ر ہی ہے جو ڈ پا رٹمنٹ بند پڑے ہیں ان کی طرف کسی کو بھی آ نے جانے کی اجازت نہیں دی جا ر ہی ہے ذرائع نے بتایا ہے کہ ایئر پورٹ کی سیکیورٹی کیلئے اطراف میں بکتر بند گاڑیاں کھڑی کردی ہیں‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…