بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

بڑے بڑے نام نیب اور ایف آئی آے بیرون ملک سے واپس لانے کیلئے متحرک

datetime 6  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرا چی (نیوز ڈیسک)نیب اور ایف آ ئی اے نے مفرور اہم شخصیات کو و طن وا پس لا نے کے لئے تما م صو بوں سے تفصیلات طلب کر لی ہیں ذرائع نے بتا یا ہے کہ شرجیل میمن،اویس مظفر،منظورکاکا،ثا قب سومرو،شا ذر شمعون اور فر حان نبی جو نیجوکو وا پس لا نے کیلئے ایف آ ئی اے اور نیب نے تما م صو بوں کے محکمہ اینٹی کر پشن سے تفصیلات طلب کر لی ہیں ذ رائع نے بتا یا ہے کہ سب سے پہلے مذ کورہ بالا اثر افراد کے اچا ثوں کی چھا ن بین کی جا رہی ہے تا کہ جب ان افراد کے خلاف کا رروا ئی کی جا ئے یا نیب میں ر یفرنس بھیجا جائے تو فور طورپر ان کی جا ئداد یں ضبط کی جا سکیں ذ رائع نے بتا یا ہے کہ اکثر بااثر افراد نے خود کو بچا نے کےلئے پا کستان کے تحقیقا تی اداروں سے را بطے کر رہے ہیں اور عدا لتوں سے ر یلیف کےلئے ع کلاءکی بھی خدمات حاصل کر لی ہیں شر جیل میمن نے سندھ ہا ئی کورٹ سے ر جوع کیا تو نیب نے سندھ ہائی کورٹ میں جواب جمع کرا یا کہ شرجیل و طن وا پس آئے تو ان کو گرفتار کیا جائے گا کیو نکہ ان کے خلاف ٹھوس ثبوت موجود ہیں ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…