افغان حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں،امریکی خفیہ ادارے کی رپورٹ نے ہلچل مچادی
واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکہ کے قومی خفیہ ادارے کے سربراہ جیمز کلیپر نے رواں سال کوافغان حکومت کے لیے خطرہ قراردیتے ہوئے کہاہے کہ شدید سیاسی بحران کی وجہ سے افغان حکومت کا تختہ الٹ سکتا ہے، افغان حکومت کو سیاسی ہم آہنگی کو قائم رکھنا ایک بڑ ا چیلنج ہوگا، حکومت کے لیے انتخابی اصلاحات، پہلے سے… Continue 23reading افغان حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں،امریکی خفیہ ادارے کی رپورٹ نے ہلچل مچادی











































