اسلام آباد(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کے نئے گورنرکاعہدہ،مریم نواز سامنے آگئیں، مریم نواز شریف نئے گورنر کیلئے کسی ریٹائرڈ جرنیل کے بجائے (ن) لیگ سے کسی رہنما کو یہ عہدہ دینے کے حق میں ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق مریم نواز کی زیر صدارت تھنک ٹینک کا اجلاس گزشتہ روز ہوا جس میں روزانہ کی بنیاد پر میڈیا سٹریٹجی کا جائزہ لیا گیا اور پی آئی اے کی نجکاری کے بارے میں بھی تفصیلی تبادلہ خیالات کیا گیا، تاہم اجلاس کا رخ مذکورہ بالا ایشوز سے ہٹ کر خیبر پختونخوا میں نئے گورنر کی تعیناتی کی طرف مڑ گیا۔ مریم نواز نے اس سلسلے میں شرکاءسے فرداً فرداً رائے لی۔ اجلاس میں نئے گورنر کیلئے اقبال جھگڑا، صابر شاہ، سینیٹر جنرل صلاح الدین ترمذی اور دیگر ناموں پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز کا کہنا تھا کہ نیا گورنر پارٹی سے ہونا چاہیے۔ اس موقع پر انہوں نے بطور خاص اقبال جھگڑا اور صابر شاہ کا ذکر کیا۔
خیبرپختونخوا کے نئے گورنرکاعہدہ،مریم نواز سامنے آگئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور



















































