ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

جعلی ڈگری پھر ”گلے“ پڑ گئی

datetime 11  فروری‬‮  2016 |

لاہور (نیوزڈیسک ) وہاڑی سے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی ارشاد احمد کو نااہل قرار دینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا۔وہاڑی کے فضل الرحمن نے شہزاد شوکت ایڈووکیٹ کی وساطت سے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ رکن پنجاب اسمبلی ارشاد احمد کی پنجاب یونیورسٹی سے حاصل کردہ بی اے کی ڈگری جعلی ہے، جلی ڈگری کی بنیاد پر الیکشن میں حصہ لینے پر ارشاد احمد آرٹیکل 63،62 پر پورا نہیں اترتے۔ لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ ارشاد احمد کو نااہل قرار دینے کا حکم دیا جائے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…