جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

سعودی عرب کے ساتھ تیل کی کم قیمت کے مسئلے پر مذاکرات کے لئے تیار ہیں : ایران

datetime 11  فروری‬‮  2016

سعودی عرب کے ساتھ تیل کی کم قیمت کے مسئلے پر مذاکرات کے لئے تیار ہیں : ایران

تہران(نیوز ڈیسک)ایران کے قائم مقام نائب وزیر پیٹرولیم مسعود اصفہانی نے کہاہے کہ ایران روس اور سعودی عرب کے ساتھ تیل کی کم قیمت کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے گفتگو پر تیار ہے تاکہ تیل کی ایسی قیمت مقرر کی جائے جس پر برآمد کرنے والے اور درآمد کرنے والے ممالک کو اتفاق… Continue 23reading سعودی عرب کے ساتھ تیل کی کم قیمت کے مسئلے پر مذاکرات کے لئے تیار ہیں : ایران

کوئٹہ میں فائرنگ، بلوچستان یونیورسٹی کےاسسٹنٹ پروفیسرزخمی

datetime 11  فروری‬‮  2016

کوئٹہ میں فائرنگ، بلوچستان یونیورسٹی کےاسسٹنٹ پروفیسرزخمی

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)کوئٹہ کے علاقے عالمو چوک کے قریب فائرنگ سے بلوچستان یونیورسٹی کےاسسٹنٹ پروفیسرزخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق عالمو چوک کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے جدید اسلحہ سے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں بلوچستان یونیورسٹی کےاسسٹنٹ پروفیسر پارودین زخمی ہوگئے، زخمی اسسٹنٹ پروفیسر کو سی ایم ایچ منتقل کردیاگیا،جہاں اس کی حالت خطرے سے… Continue 23reading کوئٹہ میں فائرنگ، بلوچستان یونیورسٹی کےاسسٹنٹ پروفیسرزخمی

جولائی 2015 ءتا جنوری 2016ء، ترسیلات زر میں 6 فیصد اضافہ

datetime 11  فروری‬‮  2016

جولائی 2015 ءتا جنوری 2016ء، ترسیلات زر میں 6 فیصد اضافہ

کراچی(نیوز ڈیسک)رواں مالی سال کے سات ماہ کے دوران سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے وطن بھیجی جانے والی رقوم میں 6فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی 2015ءتا جنوری 2016 ءکے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 11 ارب 20 کروڑ ڈالر وطن بھیجے ہیں جو گزشتہ سال کے اسی عرصے… Continue 23reading جولائی 2015 ءتا جنوری 2016ء، ترسیلات زر میں 6 فیصد اضافہ

سندھ اور پنجاب میں چینی 10 سے 12 روپے کلو مہنگی

datetime 11  فروری‬‮  2016

سندھ اور پنجاب میں چینی 10 سے 12 روپے کلو مہنگی

کراچی، لاہور(نیوزڈیسک)کراچی سمیت سندھ اور پنجاب میں چینی کے فی کلو دام باسٹھ سے تریسٹھ روپے تک جا پہنچے۔ عوام نے چینی کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا۔سندھ اور پنجاب میں چینی کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں چینی ایک بار پھر مہنگی کردی گئی۔ ہول سیل ریٹ میں چینی… Continue 23reading سندھ اور پنجاب میں چینی 10 سے 12 روپے کلو مہنگی

دو ماہ میں سعودی ایمبیسی نے 70 ہزار پاکستانیوں کو ویزے جاری کیے

datetime 11  فروری‬‮  2016

دو ماہ میں سعودی ایمبیسی نے 70 ہزار پاکستانیوں کو ویزے جاری کیے

کراچی(نیوزڈیسک) تیل کی گرتی قیمتوں کے باوجود سعودی عرب میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہے ،جبکہ دو ماہ میں ستر ہزار پاکستانیوں کو ویزے جاری کیے گئے جس کے باعث ملک میں بے روزگار افراد کی تعداد میں کمی کا امکان ہے۔دو ماہ کے دوران سعودی عرب نے 70 ہزار پاکستانی ورکرز کو ویزے… Continue 23reading دو ماہ میں سعودی ایمبیسی نے 70 ہزار پاکستانیوں کو ویزے جاری کیے

پاکستان شمسی توانائی کی جانب دھیان دے، صدر ورلڈ بینک

datetime 11  فروری‬‮  2016

پاکستان شمسی توانائی کی جانب دھیان دے، صدر ورلڈ بینک

کراچی(نیوز ڈیسک)عالمی بینک کے سربراہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو کوئلے اور تھرمل ذرائع سے بجلی بنانے کے بجائے بہت جلد بننے والی شمسی توانائی کی جانب دھیان دینا چاہیے۔ عالمی بینک کے سربراہ جم یونگ کم نے آئی بی اے کراچی کے طلبہ سے خطاب میں کہا کہ تھرمل توانائی، ڈیموں اور کوئلے… Continue 23reading پاکستان شمسی توانائی کی جانب دھیان دے، صدر ورلڈ بینک

ملتان میں دو ماہ کے بعد سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

datetime 11  فروری‬‮  2016

ملتان میں دو ماہ کے بعد سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

ملتان(نیوز ڈیسک)ملتان میں دو ماہ کے بعد سی این جی اسٹیشنز کھل گئے ، پٹرول سستا ہونے کے باعث اسٹیشنز پر رش نہ ہونے کے برابر رہا۔ملتان میں دسمبر میں بند ہونے والے سی این جی اسٹیشنز کھول دئیے گئے ہیں۔حکومت کا ایل این جی کے ساتھ معاہدہ طے پا جانے کے بعد سی این… Continue 23reading ملتان میں دو ماہ کے بعد سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

ملک میں ادویات کی قیمتوں میں 15 فیصد اضافہ

datetime 11  فروری‬‮  2016

ملک میں ادویات کی قیمتوں میں 15 فیصد اضافہ

اسلا م آ با د(نیوز ڈیسک) چھ عالمی ادویہ ساز کمپنیوں نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈی آر اے پی) کی منظوری کے بغیر خاموشی سے اپنی ادویات کی قیمتوں میں 15 فیصد تک اضافہ کردیا۔کمپنیوں کی جانب سے بغیر منظوری لیے قیمتیں بڑھائے جانے سے ملک میں ادویات کی قیمتوں کا میکانزم متنازع… Continue 23reading ملک میں ادویات کی قیمتوں میں 15 فیصد اضافہ

ہیلری کلنٹن صدر بنیں تو وہ امریکا کو ناختم ہونے والی جنگ میں جھونک دیں گی، جولین اسانج

datetime 11  فروری‬‮  2016

ہیلری کلنٹن صدر بنیں تو وہ امریکا کو ناختم ہونے والی جنگ میں جھونک دیں گی، جولین اسانج

لندن (نیوزڈیسک) وکی لیکس کے بانی جولین اسانج نے امریکی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کو جنگی فطرت والی خاتون قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ صدر بن گئیں تو ان کا ملک ایک ناختم ہونے والی احمقانہ جنگ میں جھونک دیا جائے گا۔وکی لیکس پر شائع کئے گئے اپنے اداریے میں جولین اسانج… Continue 23reading ہیلری کلنٹن صدر بنیں تو وہ امریکا کو ناختم ہونے والی جنگ میں جھونک دیں گی، جولین اسانج