ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

لاہورکیلئے آگیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار!

datetime 14  فروری‬‮  2016

لاہورکیلئے آگیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار!

لاہور(نیوزڈیسک )صوبائی دارالحکومت لاہور میں ترک کمپنی کل ( منگل) سے منفرد ٹیکسی سروس کا آغاز کرے گی ۔ منفرد اے ٹیکسی سروس میں اینڈرائیوڈ فون ایپ بھی استعمال کی جارہی ہے۔ علاوہ ازیں میٹر تک رسائی کی وجہ سے متعین کردہ ریٹ کے مطابق شہری خود کرایہ کا حساب لگا سکیں گے۔اے ٹیکسی سروس… Continue 23reading لاہورکیلئے آگیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار!

امریکہ کے انکار نے بھارت کو مرچیں لگادیں

datetime 14  فروری‬‮  2016

امریکہ کے انکار نے بھارت کو مرچیں لگادیں

واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکہ نے پاکستان کو ایف 16طیاروں کی فروخت پر بھارتی اعتراض کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کو طیاروں کی فروخت ضروری تھی ¾ طیارے دہشتگردوں کے خلاف معاون ثابت ہونگے ¾بھارتی اعتراض بلا جواز ہے ۔ صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہا پاکستان… Continue 23reading امریکہ کے انکار نے بھارت کو مرچیں لگادیں

دارالحکومت میں کس کی حکومت؟

datetime 14  فروری‬‮  2016

دارالحکومت میں کس کی حکومت؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کل میئر اور ڈپٹی میئر کے چناو¿ کے لئے خفیہ رائے شماری ہوگی جس میں 77 منتخب ممبران حصہ لیں گے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پہلی بار میئر اور ڈپٹی مئیر کا چناو¿ کل ہوگا، میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کےلئے پولنگ میں… Continue 23reading دارالحکومت میں کس کی حکومت؟

بھارت کلچرل شو میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی،امیتابھ،عامر خان، کترینہ کیف سمیت اہم شخصیات بھی شامل ہیں

datetime 14  فروری‬‮  2016

بھارت کلچرل شو میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی،امیتابھ،عامر خان، کترینہ کیف سمیت اہم شخصیات بھی شامل ہیں

ممبئی(نیوزڈیسک)ممبئی میں کلچرل شو کے دوران خوف ناک آگ بھڑک اٹھی، تقریب میںامیتابھ بچن،عامر خان ہیما مالنی،کترینہ کیف سمیت دیگر اہم شخصیات تقریب میں موجود تھیں۔امیتابھ بچن آگ لگنے سے چند منٹ پہلے اسٹیج سے اترے تھے،جس وقت آگ بھڑکی اس وقت تقریب میں مہاراشٹرا کے وزیراعلیٰ دویندرا فرنویس،اودھے ٹھاکرے کے علاوہ امیتابھ بچن ،… Continue 23reading بھارت کلچرل شو میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی،امیتابھ،عامر خان، کترینہ کیف سمیت اہم شخصیات بھی شامل ہیں

کس نے جانا ہے،دبئی،ابوظہبی،جدہ،جرمنی اورفرانس،کاروباری افراد کیلئے بڑی خوشخبریاں

datetime 14  فروری‬‮  2016

کس نے جانا ہے،دبئی،ابوظہبی،جدہ،جرمنی اورفرانس،کاروباری افراد کیلئے بڑی خوشخبریاں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) دبئی: ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ( ٹی ڈی اے پی) نے متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش انڈیکس دبئی میں شرکت کے خواہش مند اداروں سے 19 فروری 2016ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔ اتھارٹی کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق چار روزہ عالمی تجارتی نمائش 23 مئی… Continue 23reading کس نے جانا ہے،دبئی،ابوظہبی،جدہ،جرمنی اورفرانس،کاروباری افراد کیلئے بڑی خوشخبریاں

جنگ کے شعلے بھڑک اُٹھے،ترکی نےاعلان کردیا

datetime 14  فروری‬‮  2016

جنگ کے شعلے بھڑک اُٹھے،ترکی نےاعلان کردیا

میونخ(نیوزڈیسک)ترکی کے وزیر خارجہ مولود جاویچ اوگلو نے کہا ہے کہ ان کا ملک اور سعودی عرب، شام میں داعش کے خلاف زمینی کارروائی کسی بھی وقت شروع کر سکتے ہیں. مولود کے بقول سعودی عرب نے ترک آئر بیس پر اپنے لڑاکا جہاز بھجوا دئیے ہیں،ترک اخبار کے مطابق میونخ کانفرنس میں شرکت کے… Continue 23reading جنگ کے شعلے بھڑک اُٹھے،ترکی نےاعلان کردیا

جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو پانچ وکٹوں سے ہرا کر ون ڈے سیریز 2۔3 سے جیت لی

datetime 14  فروری‬‮  2016

جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو پانچ وکٹوں سے ہرا کر ون ڈے سیریز 2۔3 سے جیت لی

کیپ ٹاؤن(نیوز ڈیسک)جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو پانچ وکٹوں سے ہرا کر ون ڈے سیریز 2۔3 سے اپنے نام کر لی۔نیو لینڈز میں اتوار کو کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔اوپنر الیکس ہالس کی سینچری کے باوجود مہمان ٹیم 45 اوورز میں 236 رنز… Continue 23reading جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو پانچ وکٹوں سے ہرا کر ون ڈے سیریز 2۔3 سے جیت لی

اب حج پر جانا اور بھی مشکل،حکومت نے بجلی گرادی

datetime 14  فروری‬‮  2016

اب حج پر جانا اور بھی مشکل،حکومت نے بجلی گرادی

لاہور( این این آئی)اب حج پر جانا اور بھی مشکل،حکومت نے نیا فیصلہ سنادیا،پٹرولیم قیمتوں میں کمی اور پی آئی اے کے کرایوں میں کمی کے باوجود حکومت نے نیا اضافہ کردیا،حکومت نے سرکاری حج پیکج میں 22 ہزار 675 روپے کا اضافہ کر دیا،پی آئی اے کے کرایوں میں کمی کے اعلان کے باوجود… Continue 23reading اب حج پر جانا اور بھی مشکل،حکومت نے بجلی گرادی

پی آئی اے نے مسافروں کو خوشخبری سنادی

datetime 14  فروری‬‮  2016

پی آئی اے نے مسافروں کو خوشخبری سنادی

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے اعلان کیا ہے کہ ہڑتال کے سبب استعمال نہ ہونے والے ٹکٹس بغیر کسی اضافی چارجز کے واپس لئے جائیں گے۔پی آئی اے کے ترجمان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ہڑتال سے متاثرہونے والے صارفین کوٹکٹس کی مکمل رقم بغیر کسی اضافی چارجز کے واپس کی جائے… Continue 23reading پی آئی اے نے مسافروں کو خوشخبری سنادی