جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

ترکی میں پاکستانی شیف چھاگئے، کھانوں کے عالمی مقابلے میں9 میڈلز جیت کر آگے

datetime 14  فروری‬‮  2016

ترکی میں پاکستانی شیف چھاگئے، کھانوں کے عالمی مقابلے میں9 میڈلز جیت کر آگے

استنبول (نیوز ڈیسک)ترکی میں کھانوں کے عالمی مقابلے جاری ہیں جہاں پاکستانی شیفس اپنی مہارت اور ذائقوں کی بدولت چھاگئے ہیں۔ پاکستانی شیف 9 گولڈ میڈل جیت کر سب سے سے آگے ہیں۔ترکی میں تین روز سے انواع و اقسام کے کھانے پکانے کے بین الاقوامی مقابلے جاری ہیں جن میں چالیس ممالک حصہ لے… Continue 23reading ترکی میں پاکستانی شیف چھاگئے، کھانوں کے عالمی مقابلے میں9 میڈلز جیت کر آگے

سپین میں6سال تک غیر حاضر سرکاری ملازم کو ‘ایوارڈ کا حقدار’قرار دے دیا گیا

datetime 14  فروری‬‮  2016

سپین میں6سال تک غیر حاضر سرکاری ملازم کو ‘ایوارڈ کا حقدار’قرار دے دیا گیا

بارسلونا(نیوز ڈیسک)یورپ کے ملک سپین میں ایک سرکاری ملازم 6 سال تک نوکری سے غیر حاضر رہا لیکن حکام اس کی نشاندہی اس وقت کر سکے جب اس کو ایک ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا۔70 سالہ جوکین گاریشیا کو حکومت کی جانب سے 20 سال تک خدمات انجام دینے پر ایوارڈ دیا جانا تھا… Continue 23reading سپین میں6سال تک غیر حاضر سرکاری ملازم کو ‘ایوارڈ کا حقدار’قرار دے دیا گیا

ہاکی فیڈریشن کے ڈائریکٹر اولمپیئن نوید عالم کی گاڑی پر ہاکیوں اور ڈنڈوں سے حملہ‘ بیٹا اور بھانجا شدید زخمی

datetime 14  فروری‬‮  2016

ہاکی فیڈریشن کے ڈائریکٹر اولمپیئن نوید عالم کی گاڑی پر ہاکیوں اور ڈنڈوں سے حملہ‘ بیٹا اور بھانجا شدید زخمی

شیخوپورہ (نیوزڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ڈائریکٹر اولمپیئن نوید عالم کی گاڑی پر 9افراد کا ہاکیوں اور ڈنڈوں سے حملہ‘ بیٹا اور بھانجا شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ڈائریکٹر ‘ اولمپئن نوید عالم کا بیٹا نجیب عالم اپنے کزن مصطفی خان کے ہمراہ شیخوپورہ ہاکی سٹیڈیم سے پریکٹس کرنے کے… Continue 23reading ہاکی فیڈریشن کے ڈائریکٹر اولمپیئن نوید عالم کی گاڑی پر ہاکیوں اور ڈنڈوں سے حملہ‘ بیٹا اور بھانجا شدید زخمی

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ 105ارب کر دیاگیا

datetime 14  فروری‬‮  2016

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ 105ارب کر دیاگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک )حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ 105ارب کر دیا مگر غریب کے لیے صرف ریلیف یومیہ دو روپے بیس پیسے بنتا ہے ،بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والوں کے لئے سالانہ وظیفے میں آٹھ سو روپے کا اضافہ غریب طبقے کو یومیہ دو روپے بیس پیسے کا… Continue 23reading بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ 105ارب کر دیاگیا

پاکستان کے حوالے سے مودی کی پالیسی میں تضاد موجود ہے ٗمن موہن سنگھ

datetime 14  فروری‬‮  2016

پاکستان کے حوالے سے مودی کی پالیسی میں تضاد موجود ہے ٗمن موہن سنگھ

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارت کے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کے حوالے سے مودی کی پالیسی میں تضاد موجود ہے ٗمودی کو ہمسایہ ممالک سے تعلقات بہتر بنانے پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔انڈیا ٹوڈے میگزین سے بات چیت کرتے ہوئے منموہن سنگھ نے کہا کہ مودی… Continue 23reading پاکستان کے حوالے سے مودی کی پالیسی میں تضاد موجود ہے ٗمن موہن سنگھ

عنایہ خان موٹرسائیکل سے ٹکراکر زخمی

datetime 14  فروری‬‮  2016

عنایہ خان موٹرسائیکل سے ٹکراکر زخمی

لاہور(نیوز ڈیسک)معروف ٹی وی اینکر عنایہ خان موٹرسائیکل کی ٹکراکر زخمی ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق عنایہ خان گذشتہ روزمارکیٹ سے اپنے گھرواپس آرہی تھیں کہ ایک تیز رفتار موٹرسائیکل ان سے جا ٹکرائی جس سے ان کے گھٹنے اور بازو پر کافی چوٹیں آئیں۔عنایہ خان نے بتایاکہ موٹرسائیکل کی سپیڈاتنی زیادہ تھی کہ اس نے انہیں… Continue 23reading عنایہ خان موٹرسائیکل سے ٹکراکر زخمی

مانانوالہ ٹینکر حادثہ,2 زخمی خواتین دم توڑگئیں

datetime 14  فروری‬‮  2016

مانانوالہ ٹینکر حادثہ,2 زخمی خواتین دم توڑگئیں

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) مانانوالہ ٹینکر حادثہ میں زخمی ہونے والی 2خواتین دوران علاج الائیڈ اسپتال میں دم توڑگئیں .حادثے میں جاں بحق افراد کی کل تعداد 14 ہوگئی ہے۔بدھ کو مانانوالہ میں کار ایل پی جی ٹینکر سے ٹکرا گئی تھی جس کے باعث ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی تھی اور 9 افراد موقع… Continue 23reading مانانوالہ ٹینکر حادثہ,2 زخمی خواتین دم توڑگئیں

عالمی مارکیٹ کے بعد مقامی صرافہ بازاروں میں بھی سونا سستا

datetime 14  فروری‬‮  2016

عالمی مارکیٹ کے بعد مقامی صرافہ بازاروں میں بھی سونا سستا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیاہے۔ ہفتہ کے روز عالمی صرافہ مارکیٹ میں 4 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت 1238 ڈالر ہو گئی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading عالمی مارکیٹ کے بعد مقامی صرافہ بازاروں میں بھی سونا سستا

ر واں سال مقامی گاڑیوں کی فروخت میں 57 فیصد اضافہ

datetime 14  فروری‬‮  2016

ر واں سال مقامی گاڑیوں کی فروخت میں 57 فیصد اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بہتر معاشی سرگرمیوں اور شرح سود میں کمی کے باعث رواں مالی سال کے 7 ماہ کے دوران مقامی گاڑیوں کی فروخت میں 57 فیصداضافہ ہوااور ایک لاکھ 33 ہزار یونٹس فروخت ہوئے۔پاکستان آٹو موبائل مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے جنوری 2016 ء4 کے دوران گاڑیوں کی… Continue 23reading ر واں سال مقامی گاڑیوں کی فروخت میں 57 فیصد اضافہ