جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

جان ابراہم بہترین اداکارسمیت مزاحیہ انسان بھی ہیں،سوناکشی

datetime 14  فروری‬‮  2016

جان ابراہم بہترین اداکارسمیت مزاحیہ انسان بھی ہیں،سوناکشی

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ فلم انڈسٹری سے جڑے رہنا اور دور جانا ان کے لیے بہت آسان ہے جب کہ فلم انڈسٹری سے باہر نکل کر وہ کسی بھی چیز کی فکر نہیں کرتی ہیں ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سہنا کا کہنا ہے… Continue 23reading جان ابراہم بہترین اداکارسمیت مزاحیہ انسان بھی ہیں،سوناکشی

فواد خان کا ’’لڑکی بیوٹی فل‘ پر رقص

datetime 14  فروری‬‮  2016

فواد خان کا ’’لڑکی بیوٹی فل‘ پر رقص

ممبئی (نیوز ڈیسک)پاکستان کے باصلاحیت اداکار فواد خان بظاہر نہایت خاموش طبع اور سنجیدہ نظر آتے ہیں، لیکن شاید ہی کوئی یہ جانتا ہوگا کہ وہ بھی کیمرے کے پیچھے کافی تفریح کرنے والے انسان ہیں۔اگر ہماری بات پر یقین نہیں آرہا تو خود یہ انسٹاگرام ویڈیو دیکھ لیں۔فواد خان کی فلم’’کپور اینڈ سنز‘‘ کی… Continue 23reading فواد خان کا ’’لڑکی بیوٹی فل‘ پر رقص

فلم انڈسٹری ترقی کی راہ پر گامزن ہے، عمائمہ ملک

datetime 14  فروری‬‮  2016

فلم انڈسٹری ترقی کی راہ پر گامزن ہے، عمائمہ ملک

لاہور(نیوز ڈیسک) معروف اداکارہ وماڈل عمائمہ ملک نے کہا ہے کہ فلم اسٹار شان مجھے بچپن سے پسند تھے اوران کے ساتھ ” ارتھ ٹو“میں کام کرتے ہوئے بہت کچھ سیکھنے کوملا‘ وہ بہت ہی منجھے ہوئے اداکار، ہدایتکاراورسپورٹ کرنے والے انسان ہیں۔ان خیالات کا اظہار عمائمہ ملک نے اپنے انٹرویومیں کیا۔ انھوں نے کہا… Continue 23reading فلم انڈسٹری ترقی کی راہ پر گامزن ہے، عمائمہ ملک

ریحام خان نے اپنی سماجی تنظیم مور کا سیاسی ونگ قائم کر دیا

datetime 14  فروری‬‮  2016

ریحام خان نے اپنی سماجی تنظیم مور کا سیاسی ونگ قائم کر دیا

اسلا م آبا د (نیوز ڈیسک) معروف اینکر پرسن ریحام خان نے اپنی سماجی تنظیم مور کا ایک سیاسی ونگ بھی قائم کر دیا ہے ۔ جو پاکستان میں موجود سیاسی نظام کی خرابیوں کے حوالے سے تحقیقاتی کام کرے گا اور اس کی رپورٹ تین ماہ میں ریحام خان کو دی جائے گی ۔اس… Continue 23reading ریحام خان نے اپنی سماجی تنظیم مور کا سیاسی ونگ قائم کر دیا

کرد ملیشیاء فضائی اڈے چھوڑ دے ،ورنہ مزید بمباری کا سامنا کر نے کیلئے تیار ہوجائے، ترکی

datetime 14  فروری‬‮  2016

کرد ملیشیاء فضائی اڈے چھوڑ دے ،ورنہ مزید بمباری کا سامنا کر نے کیلئے تیار ہوجائے، ترکی

انقرہ(نیوز ڈیسک)ترک وزیر اعظم احمد داؤد اوغلو نے کہا ہے کہ ترکی نے شام کے شمال میں کرد ملیشیا کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ کرد ملیشیا فضائی اڈے چھوڑ دے ورنہ مزید کارروائی کیلئے تیار ہوجائے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کی جانب سے جن علاقوں پر بمباری… Continue 23reading کرد ملیشیاء فضائی اڈے چھوڑ دے ،ورنہ مزید بمباری کا سامنا کر نے کیلئے تیار ہوجائے، ترکی

دفتر خارجہ کا پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فراہمی پر بھار تی ردعمل پر اظہار افسوس

datetime 14  فروری‬‮  2016

دفتر خارجہ کا پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فراہمی پر بھار تی ردعمل پر اظہار افسوس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دفتر خارجہ نے امریکہ کی جانب سے پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فراہمی پر بھارت کے ردعمل پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت دنیا میں سب سے زیادہ دفاعی سامان درآمد کرنے والا ملک ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے… Continue 23reading دفتر خارجہ کا پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فراہمی پر بھار تی ردعمل پر اظہار افسوس

امریکہ کی دوغلی پالیسی, پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کی سکیورٹی پر تشویش کا اظہار

datetime 14  فروری‬‮  2016

امریکہ کی دوغلی پالیسی, پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کی سکیورٹی پر تشویش کا اظہار

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکہ کی دوغلی پالیسی ایک بار پھر سامنے آگئی،پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کی سکیورٹی پر تشویش کا اظہار کردیا جبکہ پاکستانی مبصرین کا کہنا ہے کہ امریکہ نے یہ بیان بھارت کو خوش کرنے کیلئے دیا ہے کیونکہ امریکہ کی جانب سے ایف سولہ طیارے دیئے جانے پر بھارت میں سخت غم و… Continue 23reading امریکہ کی دوغلی پالیسی, پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کی سکیورٹی پر تشویش کا اظہار

تعلیمی اداروں کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری،پرائیویٹ سکول اپنی حفاظت خود کریں،خواجہ آصف

datetime 14  فروری‬‮  2016

تعلیمی اداروں کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری،پرائیویٹ سکول اپنی حفاظت خود کریں،خواجہ آصف

میونخ(نیوز ڈیسک) وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عالمی برادری نے دہشت گردی کیخلاف پاکستانی کردار کو سراہا ہے ،سرکاری تعلیمی اداروں کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے ، پرائیویٹ سکولوں والے اپنی حفاظت خود کریں ۔جرمن شہر میونخ میں جاری سیکورٹی کانفرنس میں شریک وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ… Continue 23reading تعلیمی اداروں کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری،پرائیویٹ سکول اپنی حفاظت خود کریں،خواجہ آصف

الطاف حسین کی تقاریر پر پابندی ،ایم کیو ایم کا لندن میں بھوک ہڑتال کا فیصلہ

datetime 14  فروری‬‮  2016

الطاف حسین کی تقاریر پر پابندی ،ایم کیو ایم کا لندن میں بھوک ہڑتال کا فیصلہ

لندن (نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ نے لندن میں قائد کی تقاریر پر پابندی کیخلاف دو روز کی بھوک ہڑتال کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم کی جانب سے جاری کر دہ اعلامیے میں کہا گیاہے کہ بھوک ہڑتال 15اور 16فروری کو 10 ڈاوننگ سٹریٹ کے سامنے کی جائے گی اور بھوک… Continue 23reading الطاف حسین کی تقاریر پر پابندی ،ایم کیو ایم کا لندن میں بھوک ہڑتال کا فیصلہ