جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

پاکستانی طالب علم نے امریکہ میں سب سے زیادہ نمبر لینے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 14  فروری‬‮  2016

پاکستانی طالب علم نے امریکہ میں سب سے زیادہ نمبر لینے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

کیلیفورنیا(نیوز ڈیسک)پاکستانی طالب علم ولید نے امریکی ریاست کیلی فورنیا میں میڈیکل کالج کے داخلہ ٹیسٹ SAT میں نمبروں کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔سوات کے علاقے ابوہا سے تعلق رکھنے والے17سالہ ولید خان اپنے ڈاکٹر پیرنٹس کے ساتھ امریکا میں مقیم ہیں۔17لاکھ طلبہ کی طرح ولید نے بھی A لیول مکمل کرنے کے بعد میڈیکل… Continue 23reading پاکستانی طالب علم نے امریکہ میں سب سے زیادہ نمبر لینے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

ساؤتھ ایشین گیمزمیں پاکستان کا ایک اور گولڈ میڈل، تعداد 9 ہوگئی

datetime 14  فروری‬‮  2016

ساؤتھ ایشین گیمزمیں پاکستان کا ایک اور گولڈ میڈل، تعداد 9 ہوگئی

گوہاٹی / لاہور(نیوز ڈیسک) ساؤتھ ایشین گیمزمیں پاکستان نے تائیکوانڈو میں مزید ایک طلائی تمغہ جیت لیا، یاسمین خان نے عمدہ کھیل کی بدولت یہ ممکن بنایا، مجموعی طور پر سونے کے9 میڈلز سمیت میڈلز کی تعداد 81 ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق ساف گیمزمیں شریک 8 ممالک کے کھلاڑیوں میں میڈلزکی دوڑ جاری ہے، میزبان… Continue 23reading ساؤتھ ایشین گیمزمیں پاکستان کا ایک اور گولڈ میڈل، تعداد 9 ہوگئی

پاکستان میں کینسر کے مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا: جرمن ادارے کی رپورٹ

datetime 14  فروری‬‮  2016

پاکستان میں کینسر کے مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا: جرمن ادارے کی رپورٹ

اسلام آباد(نیوز ڈ یسک) جرمن ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کینسر کے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ دس برسوں میں پاکستان میں کینسر کے مریضوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔ کہا جاتا ہے پاکستان میں کینسر کے چودہ لاکھ… Continue 23reading پاکستان میں کینسر کے مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا: جرمن ادارے کی رپورٹ

آئی سی سی نے پاکستان سمیت آٹھ مستقل ارکان کو ورلڈ ٹی ٹوئٹنی کے سکواڈ میں آٹھ مارچ تک ردو بدل کی اجازت دیدی

datetime 14  فروری‬‮  2016

آئی سی سی نے پاکستان سمیت آٹھ مستقل ارکان کو ورلڈ ٹی ٹوئٹنی کے سکواڈ میں آٹھ مارچ تک ردو بدل کی اجازت دیدی

دبئی(نیوز ڈیسک) آئی سی سی نے پاکستان سمیت 8 مستقل ارکان کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کےلئے اعلان کردہ اسکواڈ میں 8 مارچ تک ردو بدل کی اجازت دےدی۔آئی سی سی ترجمان نے نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے تصدیق کی کہ ورلڈٹی ٹوئنٹی میں شریک وہ ٹیمیں جو براہ راست دوسرے مرحلے میں… Continue 23reading آئی سی سی نے پاکستان سمیت آٹھ مستقل ارکان کو ورلڈ ٹی ٹوئٹنی کے سکواڈ میں آٹھ مارچ تک ردو بدل کی اجازت دیدی

دہشتگردی کاخدشہ,اڈیالہ جیل سے 5 خطرناک قیدیوں کو دوسری جیل منتقل کرنے کا فیصلہ

datetime 14  فروری‬‮  2016

دہشتگردی کاخدشہ,اڈیالہ جیل سے 5 خطرناک قیدیوں کو دوسری جیل منتقل کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) ملک میں دہشت گردی کی نئی لہر کے باعث اڈیالہ جیل میں قید 5 خطرناک قیدیوں کو دوسری جیل میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب نے ملک میں دہشت گردی کی نئی لہرکے پیش نظراڈیالہ جیل میں قید خطرناک مجرموں کی دوسری جیلوں میں منتقلی کی منظوری دے دی… Continue 23reading دہشتگردی کاخدشہ,اڈیالہ جیل سے 5 خطرناک قیدیوں کو دوسری جیل منتقل کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کی رکنیت سازی مہم، اوباما، مودی اور امیتابھ بچن بھی رکن بن گئے

datetime 14  فروری‬‮  2016

پی ٹی آئی کی رکنیت سازی مہم، اوباما، مودی اور امیتابھ بچن بھی رکن بن گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات پھر سے متنازعہ ہونے کا خدشہ۔ باراک اوباما ، مودی اور امیتابھ بچن بھی پی ٹی آئی کے ممبر نکلے۔ امریکی صدر باراک اوباما کا پی ٹی آئی کی رکنیت سازی میں۔ ووٹ کا نمبر پی کے بی 4 ایف 2667 ہے جبکہ نریندر مودوی… Continue 23reading پی ٹی آئی کی رکنیت سازی مہم، اوباما، مودی اور امیتابھ بچن بھی رکن بن گئے

امراض قلب کی ادویات سے ذہنی بیماری ’’الزائمر‘‘ کا علاج ممکن ہے، تحقیق

datetime 14  فروری‬‮  2016

امراض قلب کی ادویات سے ذہنی بیماری ’’الزائمر‘‘ کا علاج ممکن ہے، تحقیق

لندن(نیوز ڈیسک) جدید تحقیق نے ایک ہی بیماری کی دوا سے دیگر بیماریوں کے علاج کو ممکن بنا دیا ہے کیونکہ ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ دل کی بیماری اور کینسر کے لیے استعمال ہونے والی ادویات سے انسان کے بھول جانے والی بیماری الزائمر کا علاج ممکن ہے۔یونیورسٹی آف کیمرج کے سائنس… Continue 23reading امراض قلب کی ادویات سے ذہنی بیماری ’’الزائمر‘‘ کا علاج ممکن ہے، تحقیق

گرفتار ملزم کا سانحہ صفورا کے ملزمان سے رابطے کا انکشاف:کراچی پولیس

datetime 14  فروری‬‮  2016

گرفتار ملزم کا سانحہ صفورا کے ملزمان سے رابطے کا انکشاف:کراچی پولیس

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے صدرمیں پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروا ئی کرکے القائدہ بر صغیر سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔ ملزم نے سانحہ صفورا کے مرکزی کرداروں سے رابطہ کا بھی انکشاف کیا ہے۔گرفتار دہشت گرد کی شناخت عثمان خان کے نام سے ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ابتدائی تفتیش میں… Continue 23reading گرفتار ملزم کا سانحہ صفورا کے ملزمان سے رابطے کا انکشاف:کراچی پولیس

ماڈل ایان علی کی والدہ کی دبئی میں طبیعت مزید خراب, ماڈل کو والدہ نے آخری دیدارکے لئے بلا لیا

datetime 14  فروری‬‮  2016

ماڈل ایان علی کی والدہ کی دبئی میں طبیعت مزید خراب, ماڈل کو والدہ نے آخری دیدارکے لئے بلا لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف ماڈل اور ڈالر گرل ایان علی کی والدہ کی دبئی میں طبیعت مزید خراب ہو گئی ماڈل کو والدہ نے آخری دیدارکے لئے بلا لیا ۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ ماڈل ایان علی عدالتی اجازت کے بعد رواں ہفتے کے آخر میں دبئی روانہ ہو جائیں… Continue 23reading ماڈل ایان علی کی والدہ کی دبئی میں طبیعت مزید خراب, ماڈل کو والدہ نے آخری دیدارکے لئے بلا لیا