جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

دہشتگردی کاخدشہ,اڈیالہ جیل سے 5 خطرناک قیدیوں کو دوسری جیل منتقل کرنے کا فیصلہ

datetime 14  فروری‬‮  2016 |

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) ملک میں دہشت گردی کی نئی لہر کے باعث اڈیالہ جیل میں قید 5 خطرناک قیدیوں کو دوسری جیل میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب نے ملک میں دہشت گردی کی نئی لہرکے پیش نظراڈیالہ جیل میں قید خطرناک مجرموں کی دوسری جیلوں میں منتقلی کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت 5 قیدیوں میں غلام شبیر ولد منظور سلطان، اختر ایوب ولد لال خان،محمد آصف ولد محمد اکرم،مولوی محمد خضر اور دانش خان ولد رضا کو صوبے کی دوسری جیلوں میں منتقل کیا جارہا ہے۔دوسری جانب جن قیدیوں کو دوسری جیلوں میں منتقل کیا جارہا ہے ان میں سے 3 قیدیوں نے اس فیصلے کو لاہورہائی کورٹ کی راولپنڈی بینچ میں چیلنج کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…