ترکی کی کرد باغیوں کے زیر قبضہ ایئربیس پر بمباری
شام ( نیوز ڈیسک) ترکی نے شام میں کرد باغیوں کے زیر قبضہ ائیر بیس پر بمباری کی ہے ۔ ترکی نے کرد باغیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرد جنگجو علاقہ چھوڑ دے ورنہ مزید کارروائی کی جائے گی ۔ دوسری طرف سعودی عرب نے شام میں داعش کے خلاف اپنے جنگی… Continue 23reading ترکی کی کرد باغیوں کے زیر قبضہ ایئربیس پر بمباری











































