ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

’بافٹا‘کا میلہ پانچ ایوارڈ جیت کر فلم’دی ریوننٹ ‘ نے اپنے نام کرلیا

datetime 15  فروری‬‮  2016

’بافٹا‘کا میلہ پانچ ایوارڈ جیت کر فلم’دی ریوننٹ ‘ نے اپنے نام کرلیا

برطانوی (نیوز ڈیسک)برطانوی دارالحکومت لندن میں’بافٹا ایوارڈز2016‘ کا میلہ فلم’دی ریوننٹ‘نے پانچ ایوارڈ زجیت کر اپنے نام کرلیا۔ ’برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈ‘ یعنی حرف عام میں کہیں تو ’بافٹا‘ ایوارڈ کی 69ویں تقریب سجی تو گویا رنگوں اور خوشبووں کی کہکشاں زمین پر اتر ائی جس نے فلم نگری کے تمام حسین چہروں کو اپنی… Continue 23reading ’بافٹا‘کا میلہ پانچ ایوارڈ جیت کر فلم’دی ریوننٹ ‘ نے اپنے نام کرلیا

سوئیڈن : اسکی کراس ریس میں کینیڈا کی خاتون کھلاڑی فاتح

datetime 15  فروری‬‮  2016

سوئیڈن : اسکی کراس ریس میں کینیڈا کی خاتون کھلاڑی فاتح

اسٹاک ہوم(نیوز ڈیسک)سوئیڈن میں فری اسٹائل اسکی کراس ریس میں برف سے ڈھکی رکاوٹوں پر ماہر کھلاڑیوں نے کمالات دکھائے۔ مردوں کی ریس میں سوئیڈن کے کھلاڑی اور خواتین کی ریس میں کینیڈا کی کھلاڑی فاتح رہیں۔فری اسٹائل اسکی کراس ریس میں برف سے ڈھکی رکاوٹوں پر کھلاڑیوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

روس کی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کے سابق سربراہ چل بسے

datetime 15  فروری‬‮  2016

روس کی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کے سابق سربراہ چل بسے

ماسکو(نیوز ڈیسک) روس کی اینٹی دوپنگ ایجنسی کے سابق ایگزیکٹو ڈائرکٹر نیکیتا کمائیف چل بسے وہ دو ماہ قبل روساڈا سے مستعفی ہو گئے تھے۔ان کی موت بظاہر دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق انھوں نے ڈوپنگ معاملے میں بین الاقوامی مقابلوں سے روس کی معطلی کے بعد اپنے عہدے… Continue 23reading روس کی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کے سابق سربراہ چل بسے

لاس اینجلس کے یونیورسل اسٹوڈیو میں نئے چینی سال کے رنگ

datetime 15  فروری‬‮  2016

لاس اینجلس کے یونیورسل اسٹوڈیو میں نئے چینی سال کے رنگ

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک)چین کے نئے قمری سال کے آغاز پر چینیوں سمیت دنیا بھر میں لاکھوں افراد مختلف انداز میں جشن منارہے ہیں۔اس سلسلے میں جہاں کئی ممالک میں تقریبات منعقد کی گئیں وہیں لاس اینجلس کے مشہور فلمی یونیورسل اسٹوڈیوکو بھی رنگا رنگ سجاوٹی اشیا ءسے مزین کردیا گیا ہے۔اس موقع پرفلمی کردار… Continue 23reading لاس اینجلس کے یونیورسل اسٹوڈیو میں نئے چینی سال کے رنگ

’ڈیڈ پول‘ساڑھے 13 کروڑ ڈالر کما کر سب سے آگے

datetime 15  فروری‬‮  2016

’ڈیڈ پول‘ساڑھے 13 کروڑ ڈالر کما کر سب سے آگے

نیویارک(نیوز ڈیسک)نارتھ امریکن باکس آفس پر فلم “ڈیڈ پول” چھا گئی۔ساڑھے تیرہ کروڑ ڈالر کما کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ٹِم ملر کی زیر ہدایت بننے والی فلم ڈیڈ پول کی کہانی اسپیشل فورسز سے تعلق رکھنے والے ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو ایک تجربے کے نتیجے میں اپنی طاقت اور… Continue 23reading ’ڈیڈ پول‘ساڑھے 13 کروڑ ڈالر کما کر سب سے آگے

کراچی میں فلاحی تنظیم کی جانب سے 3روپے میں کھانا کھانے کی سہولت

datetime 15  فروری‬‮  2016

کراچی میں فلاحی تنظیم کی جانب سے 3روپے میں کھانا کھانے کی سہولت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج کل کے مشکل دور میں غریب کیلئے ایک وقت کا کھانا کھانا بھی جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔مہنگائی ،غربت کے باعث پاکستان بھرمیں کہیں فلاحی تنظیمیں دستر خوان کاانتظام کرتی ہیںجہاں بھوک کاشکار افراد کھانا کھاتے ہیں ۔اس کی بہترین مثال بحریہ ٹاﺅن کا دستر خوان ہے جس کی ملک بھر… Continue 23reading کراچی میں فلاحی تنظیم کی جانب سے 3روپے میں کھانا کھانے کی سہولت

نئی فلم ’دی مین فرام مکا وتھری‘ نہ دیکھنے کا مشورہ

datetime 15  فروری‬‮  2016

نئی فلم ’دی مین فرام مکا وتھری‘ نہ دیکھنے کا مشورہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین میں ایک سینما کی جانب سے فلم بینوں کو نئی فلم’دی مین فراہم مکاو تھری‘ نہ دیکھنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ عام طورپر توسینما منیجرز فلموں کی بکنگ ،منافع کو مدنظر رکھ کرکرتے ہیں لیکن جنوب مغربی چین کے صوبہ گانچو میں ایک مقامی سینما نے اپنے فلم بینوں کوایک”فضول “… Continue 23reading نئی فلم ’دی مین فرام مکا وتھری‘ نہ دیکھنے کا مشورہ

چولستان جیپ ریلی کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا گیا

datetime 15  فروری‬‮  2016

چولستان جیپ ریلی کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا گیا

بہاولپور(نیوز ڈیسک)چولستان جیپ ریلی کے حتمی نتائج کا اعلان کردیا گیا، اے کیٹیگری میں صاحبزادہ سلطان نے پہلی اور رونی پٹیل نے دوسری پوزیشن حاصل کی، جبکہ خواتین کیٹیگری میں جمیلہ آصف اول رہیں اور تشنہ پٹیل نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ دل والوں نے محبت کے دن صحرامیں بھی پھول کھلادیے، چولستان کے صحرا… Continue 23reading چولستان جیپ ریلی کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا گیا

مصر کا چھلانگیں مارنے والا گدھا مشہور ہو گیا

datetime 15  فروری‬‮  2016

مصر کا چھلانگیں مارنے والا گدھا مشہور ہو گیا

قاہرہ(نیوز ڈیسک)مصرکے ایک گاؤں میں چھلانگیں مارنے والا گدھا مشہور ہوگیا۔گدھے کی چھلانگوں والی وڈیو سوشل میڈیا پر خوب مقبولیت حاصل کر رہی ہے۔ مصر کے نیل ڈیلٹا کے قریب ایک چھوٹے سے گاؤں میں 14 سالہ کسان نے اپنے گدھے میں چھپے ہنر کو اس وقت پہچانا جب وہ آبپاشی کی ایک نہر کو… Continue 23reading مصر کا چھلانگیں مارنے والا گدھا مشہور ہو گیا