ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

ایران کا تیل کی برآمد یومیہ 1.5ملین بیرل پرلے جانے کا اعلان

datetime 15  فروری‬‮  2016

ایران کا تیل کی برآمد یومیہ 1.5ملین بیرل پرلے جانے کا اعلان

دبئی(نیوز ڈیسک) ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے کہا ہے کہ ایران1.3 ملین بیرل خام تیل یومیہ برآمد کررہا ہے اور نئے ایرانی سال کے آغاز پر برآمد کی شرح1.5 ملین بیرل یومیہ ہو جائے گی۔برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تیل کی تجارت کرنے والے ادارے بین الاقوامی آئل مارکیٹ میں ایران کی… Continue 23reading ایران کا تیل کی برآمد یومیہ 1.5ملین بیرل پرلے جانے کا اعلان

ایل این جی درآمد سے توانائی بحران آدھا رہ جائے گا، شاہد خاقان

datetime 15  فروری‬‮  2016

ایل این جی درآمد سے توانائی بحران آدھا رہ جائے گا، شاہد خاقان

لاہور(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ موجودہ حکومت نے سابق دور حکومت میں ایل این جی کی طے شدہ قیمت سے 2فیصد کم شرح پر معاہدہ کیا ہے جس سے 400ملین ڈالر کی سالانہ بچت ہوگی، پاکستان میں ایل این جی کا ٹرمینل پوری دنیا کے مقابلے… Continue 23reading ایل این جی درآمد سے توانائی بحران آدھا رہ جائے گا، شاہد خاقان

اسلام آباد :شہر کے پہلے میئر اور ڈپٹی میئر کیلئے پولنگ کا عمل جاری

datetime 15  فروری‬‮  2016

اسلام آباد :شہر کے پہلے میئر اور ڈپٹی میئر کیلئے پولنگ کا عمل جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی دارالحکومت کے پہلے میئر اور ڈپٹی میئرز کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے ، میئر کی سیٹ کیلئے ن لیگ کے شیخ انصر عزیز اور تحریک انصاف کے راجا خرم نواز امیدوار ہیں۔ اسلام آباد کا پہلا میئر کون ہوگا ، فیصلے کی گھڑی آگئی ، پولنگ صبح 9 بجے سے شام… Continue 23reading اسلام آباد :شہر کے پہلے میئر اور ڈپٹی میئر کیلئے پولنگ کا عمل جاری

روئی کی قیمتیں گرنے کے باعث پاکستان میں 50تا 100 روپے کمی

datetime 15  فروری‬‮  2016

روئی کی قیمتیں گرنے کے باعث پاکستان میں 50تا 100 روپے کمی

کراچی(نیوز ڈیسک) چین کی جانب سے روئی درآمدنہ کرنے کے اعلان اور مالی سال2015-16 میں دنیا بھر میں ابتدائی تخمینوں کی نسبت روئی کی کھپت میں مزید کمی سے متعلق یونائیٹڈ اسٹیٹس ڈپارٹمنٹ آف ایگریکلچر (یوایس ڈی اے)کی جاری کردہ رپورٹ کے بعدگزشتہ ہفتے کے دوروان دنیابھرمیں روئی کی قیمتوں میں زبردست مندی کارجحان غالب… Continue 23reading روئی کی قیمتیں گرنے کے باعث پاکستان میں 50تا 100 روپے کمی

سونے کی قیمت سال کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 15  فروری‬‮  2016

سونے کی قیمت سال کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(نیوز ڈیسک) رواں ہفتے سونے کی قیمتیں سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں 1950روپے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں 1672 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق اس مہینے کے آغاز میں سونے کی قیمتیں دباو¿ کا شکار رہیں جبکہ جمعہ کو سونے کی قیمتوں… Continue 23reading سونے کی قیمت سال کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی

انسانی دماغ ایک ہزار کھرب بائٹس معلومات کا ذخیرہ کرسکتا ہے، امریکی جریدہ

datetime 15  فروری‬‮  2016

انسانی دماغ ایک ہزار کھرب بائٹس معلومات کا ذخیرہ کرسکتا ہے، امریکی جریدہ

کراچی (نیوزڈیسک) انسانی یاداشت کی صلاحیت گزشتہ تجزیوں ،اندازوں اوراعدادوشمار سے کئی گنا زیادہ ہے۔ انسانی دماغ ایک ہزار کھرب بائٹس معلومات کا ذخیرہ کرسکتا ، جس کے سامنے کمپیوٹر کی میموری کوئی حیثیت نہیں رکھتی۔ امریکی جریدے ’فوربز‘ کے مطابق انسانی دماغ کی معلومات کے ذخیرہ کرنے کی اہلیت ماضی کے تجربات سے سامنے… Continue 23reading انسانی دماغ ایک ہزار کھرب بائٹس معلومات کا ذخیرہ کرسکتا ہے، امریکی جریدہ

کراچی ‘ پولیس کی کارروائیوں میں 18 ملزمان گرفتار

datetime 15  فروری‬‮  2016

کراچی ‘ پولیس کی کارروائیوں میں 18 ملزمان گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کارراوئیوں کے دوران 18 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق صدر کے علاقے پریڈی میں کارروائی کے دوران ڈکیتی کی 20 وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔اورنگی ٹاﺅن کے علاقے پیر آباد سے مقابلے کے بعد 2 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے… Continue 23reading کراچی ‘ پولیس کی کارروائیوں میں 18 ملزمان گرفتار

بشارالاسد کو ہر حال میں اقتدار چھوڑنا ہو گا، سعودی عرب

datetime 15  فروری‬‮  2016

بشارالاسد کو ہر حال میں اقتدار چھوڑنا ہو گا، سعودی عرب

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر نے کہا ہے اگر مذاکرات کا راستہ ناکام ہو گیا تو طاقت کے زور پر شامی صدر بشارالاسد کو اقتدار سے ہٹانا پڑے گا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر نے کہا کہ شامی صدر کو اقتدار ہر حال میں چھوڑنا ہی… Continue 23reading بشارالاسد کو ہر حال میں اقتدار چھوڑنا ہو گا، سعودی عرب

کراچی،بزنس پلازہ کی نویں منزل پرواقع دفتر میں آگ بھڑک اٹھی

datetime 15  فروری‬‮  2016

کراچی،بزنس پلازہ کی نویں منزل پرواقع دفتر میں آگ بھڑک اٹھی

کراچی (نیوز ڈیسک) پیرکی صبح آئی آئی چندریگرروڈ پرواقع بزنس پلازہ کی نویں منزل پرواقع دفتر میں آگ بھڑک اٹھی،آگ کے شعلے عمارت سے باہرنکل رہے تھے جبکہ عمارت میں دھواںبھرجانے سے عمارت میں100سے زائد افراد پھنس گئے تاہم حالات پرقابوپالیاگیا۔