تھری جی۔۔فور جی۔۔آزادکشمیر کیلئے بھی بڑی خبر آگئی
مظفر آباد(نیوزڈیسک)پاک فوج کے خصوصی ادارہ مواصلات آزاد کشمیر و گلگت بلتستان نے خوش خبری سنائی ہے کہ بہت جلد کشمیری عوام تھری جی اور فور جی کی سہولت کا لطف اٹھا سکیں گے۔یہ اعلان کرنل علی ندیم نے مظفرآباد کے نواحی علاقے دھنی سیدان کے کیمپ آفس میں پریس کانفرنس میں کیا۔ کرنل علی… Continue 23reading تھری جی۔۔فور جی۔۔آزادکشمیر کیلئے بھی بڑی خبر آگئی











































