ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

موبائل فون سے لگنے والی ایسی بیماری جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں

datetime 15  فروری‬‮  2016

موبائل فون سے لگنے والی ایسی بیماری جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں

لندن(نیوز ڈیسک)اگر آپ اپنے اسمارٹ فون پر زیادہ وقت صرف کرتے ہیں تو طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ آپ ڈپریشن میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔ جرنل آف میڈیکل انٹرنیٹ ریسرچ میں شائع رپورٹ کے مطابق امریکی طبی ماہرین نے اس پر تحقیق کی کہ اسمارٹ فون پر زیادہ وقت صرف کرنے سے فون استعمال کرنے… Continue 23reading موبائل فون سے لگنے والی ایسی بیماری جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں

اٹلی تین پاکستانی تارکین وطن گرفتار

datetime 15  فروری‬‮  2016

اٹلی تین پاکستانی تارکین وطن گرفتار

روم (نیوز ڈیسک ) اٹلی میں تین پاکستانی تارکین وطن کو اپنے ہم وطن مرد شہری سے جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار کرلیاگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملزمان پر الزام ہے کہ ا 177نہوں نے ویسنزا کے قریب مہاجرین کے ایک کیمپ میں ہم وطن کو جنسی درندگی کا نشانہ بنایا۔ ملزمان میں 28سالہ… Continue 23reading اٹلی تین پاکستانی تارکین وطن گرفتار

فرانس کا مزید تارکین وطن کو پناہ نہ دینے کا اعلان

datetime 15  فروری‬‮  2016

فرانس کا مزید تارکین وطن کو پناہ نہ دینے کا اعلان

پیرس (نیوز ڈیسک) فرانسیسی وزیر اعظم مانوئل والس نے مستقل اور لازمی کوٹہ سسٹم کے تحت تارکین وطن کی یورپ بھر میں تقسیم کے منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس مزید تارکین وطن کو پناہ نہیں دے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق والس کے اس اعلان نے یورپی یونین کی سطح پر مہاجرین کے… Continue 23reading فرانس کا مزید تارکین وطن کو پناہ نہ دینے کا اعلان

مقبوضہ وادی میں مکمل شٹر ڈاﺅن ہڑتال

datetime 15  فروری‬‮  2016

مقبوضہ وادی میں مکمل شٹر ڈاﺅن ہڑتال

سرینگر(نیوز ڈیسک) بھارتی فوج کے ہاتھوں خاتون سمیت 2 کشمیریوں کی ہلاکت کےخلاف مقبوضہ وادی میں مکمل شٹر ڈاﺅن ہڑتال کی گئی 190احتجاجی مظاہروں کے درمیان سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپو ں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے 190 ہڑتال کے باعث تمام کاروباری ادارے بند رہے 190 سڑکیں سنسان اور بازار ویران نظر… Continue 23reading مقبوضہ وادی میں مکمل شٹر ڈاﺅن ہڑتال

نواز شریف کی پسندیدہ ’’اریسہ‘‘ ڈش تیار کرنے والے کو اسلام آباد کا میئر بنا دیا گیا

datetime 15  فروری‬‮  2016

نواز شریف کی پسندیدہ ’’اریسہ‘‘ ڈش تیار کرنے والے کو اسلام آباد کا میئر بنا دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارلحکومت میں بہتر ین’’اریسہ‘‘کی ڈش تیار کرنے اور مہمان نوازی کا حق ادا کرنے والے کو مئیر بنا دیا ۔وزیر اعظم محمد نواز شریف کو پے در پے اریسہ ڈش کے ساتھ مہمان نوازی گرویدہ کر گئی ۔آن لائن کو معلوم ہوا ہے کہ اسلام آباد کے نو منتخب میئر شیخ انصر… Continue 23reading نواز شریف کی پسندیدہ ’’اریسہ‘‘ ڈش تیار کرنے والے کو اسلام آباد کا میئر بنا دیا گیا

کرشمہ کپور کی بالی ووڈ میں واپسی،آئٹم سانگ کریں گی

datetime 15  فروری‬‮  2016

کرشمہ کپور کی بالی ووڈ میں واپسی،آئٹم سانگ کریں گی

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ پر ایک دہائی تک راج کرنے والی اداکارہ کرشمہ کپور طویل عرصے بعد ایک مرتبہ پھر فلمی دنیا میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔ذرائع کے مطابق کرشمہ فلم جڑواں کے سیکوئل میں آئٹم سونگ کریں گی۔ ڈیوڈ دھون کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم جڑواں ٹو میں نئے اداکار ورون… Continue 23reading کرشمہ کپور کی بالی ووڈ میں واپسی،آئٹم سانگ کریں گی

آئی سی سی کی پاکستان کو بھارت نہ جانے پر کارروائی کی دھمکی

datetime 15  فروری‬‮  2016

آئی سی سی کی پاکستان کو بھارت نہ جانے پر کارروائی کی دھمکی

لندن (نیوز ڈیسک)آئی سی سی نے پی سی بی کو ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے بھارت نہ جانے کی صورت میں قانونی کارروائی کی دھمکی دیدی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت میں سکیورٹی خدشات کے باعث ورلڈ ٹی ٹونٹی میں شرکت کو حکومتی اجازت سے مشروط کیا ہے برطانوی اخبار کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے… Continue 23reading آئی سی سی کی پاکستان کو بھارت نہ جانے پر کارروائی کی دھمکی

بھارتی انڈر ورلڈ ڈان کی علی گیلانی کو قتل کی دھمکیاں

datetime 15  فروری‬‮  2016

بھارتی انڈر ورلڈ ڈان کی علی گیلانی کو قتل کی دھمکیاں

سرینگر(نیوز ڈیسک) کل جماعتی حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین سید علی گیلانی کو بدنامِ زمانہ انڈر ورلڈ ڈان نے قتل کی دھمکیاں دی ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس (گ) کے ترجمان ایاز اکبر نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ روی پجاری نے سرینگر کے علاقے حیدرپورہ میں قائم… Continue 23reading بھارتی انڈر ورلڈ ڈان کی علی گیلانی کو قتل کی دھمکیاں

فورتھ شیڈول میں شامل کیے گئے 254افراد میں سے 15افراد گھروں سے لاپتہ

datetime 15  فروری‬‮  2016

فورتھ شیڈول میں شامل کیے گئے 254افراد میں سے 15افراد گھروں سے لاپتہ

لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی)کی جانب سے کالعدم تنظیموں سے تعلقات کی وجہ سے فورتھ شیڈول میں شامل کیے گئے 254افراد میں سے 15افراد گذشتہ برس مئی سے لاپتہ ہیں،ان میں سے 10کا تعلق اٹک، 2کا چکوال، 2کا راولپنڈی اور ایک کا جہلم سے ہے،پنجاب حکومت نے سی ٹی ڈی اور… Continue 23reading فورتھ شیڈول میں شامل کیے گئے 254افراد میں سے 15افراد گھروں سے لاپتہ