ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

اوکلاہوما میں67سالہ پراناپل دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا گیا

datetime 17  فروری‬‮  2016

اوکلاہوما میں67سالہ پراناپل دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا گیا

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکا کے شہر اوکلاہوما میں67سالہ پرانے پ±ل کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا گیا۔اوکلاہوما ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ کے اہلکاروں نے 67سالہ پرانے پل کو دھماکا خیز مواد سے گرا دیا۔دھماکے کے ساتھ ہی پل پانی میں جاگرا۔اوکلا ہوما کے فورٹ گبسن جھیل پر یہ پل انیس سو انچاس میں تعمیر کیا گیا تھا۔ اب… Continue 23reading اوکلاہوما میں67سالہ پراناپل دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا گیا

کنگ خان بھی بالآخر ڈگری ہولڈر گریجویٹ ہوگئے

datetime 17  فروری‬‮  2016

کنگ خان بھی بالآخر ڈگری ہولڈر گریجویٹ ہوگئے

نئی دلی (نیوز ڈیسک)کنگ خان بھی بالآخرڈگری ہولڈر گریجویٹ ہوگئے، 28 سال بعد اپنی گریجویشن کی ڈگری حاصل کرلی۔بالی ووڈ میگا اسٹار شاہ رخ خان اپنی نئی فلم “فین ” کے گانے کی لانچنگ کرنے نئی دلی کے ہنس راج کالج پہنچے، کالج انتظامیہ نے موقع غنیمت جانا اور 28 سال سے سنبھال کر رکھی… Continue 23reading کنگ خان بھی بالآخر ڈگری ہولڈر گریجویٹ ہوگئے

چیمپئنز لیگ فٹبال میں بارسلونا اورآرسنل کاٹکراﺅآج ہوگا

datetime 17  فروری‬‮  2016

چیمپئنز لیگ فٹبال میں بارسلونا اورآرسنل کاٹکراﺅآج ہوگا

بارسلونا(نیوز ڈیسک)چیمپینز لیگ فٹبال میں آج ا سپینش جائنٹ بارسلونا اور انگلش کلب آرسنل کے درمیان ٹکراﺅہوگا۔راﺅنڈ آف 16 کا فرسٹ لیگ بارسلونا میں کھیلا جائےگا۔بارسلونا میں لیونل میسی اور لوئیس سواریز کا کامبی نیشن ہے تو رسنل کے اوزل اور الیور جیراوڈ بھی بھرپور فارم میں ہیں۔ایک اور میچ میں ریال میڈرڈ روما کا… Continue 23reading چیمپئنز لیگ فٹبال میں بارسلونا اورآرسنل کاٹکراﺅآج ہوگا

بلوچستان اپیکس کمیٹی میں پاک چین راہداری کے لئیے عزم کا اظہار

datetime 17  فروری‬‮  2016

بلوچستان اپیکس کمیٹی میں پاک چین راہداری کے لئیے عزم کا اظہار

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان کی اپیکس کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ صوبے میں نیشنل ایکشن پلان (این اے پی) پر عمل درآمد کے حوالے سے کام میں تیزی لائی جائے گی۔بلوچستان کے وزیراعلیٰ نواب ثنائ اللہ زہری نے اس حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کی، جس کے دیگر شرکائ میں کمانڈر آف سدرن کمانڈ… Continue 23reading بلوچستان اپیکس کمیٹی میں پاک چین راہداری کے لئیے عزم کا اظہار

پاکستان کی جی ایس پی پلس میں 2سال کی توسیع کا امکان

datetime 17  فروری‬‮  2016

پاکستان کی جی ایس پی پلس میں 2سال کی توسیع کا امکان

برسلز(نیوز ڈیسک)یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے پاکستان کی جی ایس پی پلس میں آئندہ دوسال کی توسیع کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ جی ایس پی پلس میں توسیع کے معاملے پر برسلز میں یورپی پارلیمنٹ کی تجارتی کمیٹی کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں پاکستان کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات کو سراہا گیا۔کمیٹی… Continue 23reading پاکستان کی جی ایس پی پلس میں 2سال کی توسیع کا امکان

اسحاق ڈار ایف بی آر کے ریکارڈ تعداد میں دورہ کرنے والے ملک کے پہلے وزیر خزانہ

datetime 17  فروری‬‮  2016

اسحاق ڈار ایف بی آر کے ریکارڈ تعداد میں دورہ کرنے والے ملک کے پہلے وزیر خزانہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ ریونیو اقتصادی امور شماریات نجکاری سنیٹر محمد اسحٰق ڈار کو ایوان تجارت و صنعت راولپنڈی کے صدر ہمایوں پر ویز نے خوبصورت کرسٹل گولڈ ٹرافی پیش کی ٹرافی وصول کر کے اسے فضا میں بلند کیا گیا وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ ملکی معیشت کو مستحکم… Continue 23reading اسحاق ڈار ایف بی آر کے ریکارڈ تعداد میں دورہ کرنے والے ملک کے پہلے وزیر خزانہ

طالبان سے مذاکرات کی تاریخ اسی ماہ متوقع ہے، افغان وزارت خارجہ

datetime 17  فروری‬‮  2016

طالبان سے مذاکرات کی تاریخ اسی ماہ متوقع ہے، افغان وزارت خارجہ

کابل(نیوز ڈیسک)افغان وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ طالبان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کی تاریخ رواں ماہ کے آخر تک طے ہونے کی توقع ہے۔ ترجمان افغان وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ چار ملکی گروپ افغانستان اورطالبان کے درمیان براہ راست مذاکرات کی تاریخ طے کرنے کی کوشش کررہا ہے، طالبان کے ساتھ… Continue 23reading طالبان سے مذاکرات کی تاریخ اسی ماہ متوقع ہے، افغان وزارت خارجہ

امریکی صدارتی انتخابات، ہلیری کلنٹن کی مخالفین پر سخت تنقید

datetime 17  فروری‬‮  2016

امریکی صدارتی انتخابات، ہلیری کلنٹن کی مخالفین پر سخت تنقید

نیواڈا(نیوز ڈیسک)امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل ڈیموکریٹک امیدوار ہلیری کلنٹن نے ایک جلسے کےدوران کتے کی آواز نکال کر ری پبلیکنز کوتنقید کا نشانہ بنایا۔ریاست نیواڈا میں جلسے کے دوران ہلیری کلنٹن نے ریڈیو پر چلنے والے ایک اشتہار کا ذکر کیاجس میں کتا جھوٹے سیاسی بیانات پر اپنا رد عمل بھونک کر… Continue 23reading امریکی صدارتی انتخابات، ہلیری کلنٹن کی مخالفین پر سخت تنقید

روس،سعودی عرب تیل کی پیداوارموجودہ سطح پر رکھنے پرمتفق

datetime 17  فروری‬‮  2016

روس،سعودی عرب تیل کی پیداوارموجودہ سطح پر رکھنے پرمتفق

دوحہ(نیوز ڈیسک)روس اور سعودی عرب نے تیل کی پیداوار کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔قطر کے دار الحکومت دوحہ میں ہونے والے اجلاس میں سعودی عرب ، قطر ، وینزویلا اور روس کے وزرائے تیل نے فیصلہ کیا کہ تیل کی قیمتوں کو مستحکم کرنے کے لیے پیداوار کو جنوری کی… Continue 23reading روس،سعودی عرب تیل کی پیداوارموجودہ سطح پر رکھنے پرمتفق