ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

“داؤد ابراہیم نے بالی ووڈ اداکارہ سے شادی کر رکھی ہے”

datetime 17  فروری‬‮  2016

“داؤد ابراہیم نے بالی ووڈ اداکارہ سے شادی کر رکھی ہے”

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بدنام زمانہ انڈر ورلڈ ڈان داود ابراہیم کے متعلق ایک سابق پولیس افسر نے اپنی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ داؤد ابراہیم نے ایک مشہور بھارتی اداکارہ سے خفیہ شادی کی تھی اور اس میں سے اسکا ایک بیٹا بھی ہے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے سابق پولیس کمشنر سی بی… Continue 23reading “داؤد ابراہیم نے بالی ووڈ اداکارہ سے شادی کر رکھی ہے”

چین میں انسانی حقوق کی پامالی کا پروپیگنڈہ سازش ہے

datetime 17  فروری‬‮  2016

چین میں انسانی حقوق کی پامالی کا پروپیگنڈہ سازش ہے

لاہور (نیوز ڈیسک)چین نے حقوقِ انسانی کے معاملات میں اقوامِ متحدہ کی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے میں ادارے کے ہائی کمشنر برائے حقوقِ انسانی کے بیانات گمراہ کن ہیں۔جینیوا میں اقوامِ متحدہ میں چینی مندوبین کی جانب سے یہ بیان ہائی کمشنر زید رعد الحسین کے چین سے اس… Continue 23reading چین میں انسانی حقوق کی پامالی کا پروپیگنڈہ سازش ہے

زلزلے سے سب زیادہ خطرہ کراچی کو،اسلام آباد کے اہم حصے فالٹ لائن پر ہیں ‘قائمہ کمیٹی کو بریفنگ

datetime 17  فروری‬‮  2016

زلزلے سے سب زیادہ خطرہ کراچی کو،اسلام آباد کے اہم حصے فالٹ لائن پر ہیں ‘قائمہ کمیٹی کو بریفنگ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کوپاکستان انجینئر نگ کونسل کی جانب سے بریفنگ دی گئی ہے کہ پورا ملک زلزلے کی فالٹ لائن پر ہے سب سے زیادہ خطرہ کراچی شہر کو ہے،ملک میں ضلع بہاولپور کی صرف ایک تحصیل فالٹ لائن پر نہیں ، مارگلہ ہلز اور اس کے… Continue 23reading زلزلے سے سب زیادہ خطرہ کراچی کو،اسلام آباد کے اہم حصے فالٹ لائن پر ہیں ‘قائمہ کمیٹی کو بریفنگ

نیب کی انتقامی کارروائیا ں برداشت نہیں، رانا ثنا اللہ

datetime 17  فروری‬‮  2016

نیب کی انتقامی کارروائیا ں برداشت نہیں، رانا ثنا اللہ

لاہور(نیوز ڈیسک ) وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نیب پنجاب میں متحرک ہونا چاہتی ہے تو ہو جائے خوش آمدید کہیں گے ، لیکن کسی کو خوش کرنے کے لیے کارروائیاں برداشت نہیں کریں گے ، وزیراعظم کا نیب بارے بیان کو مثبت انداز میں لینا چاہیے ،نواز شریف ملک… Continue 23reading نیب کی انتقامی کارروائیا ں برداشت نہیں، رانا ثنا اللہ

شیر کی دم پر پاﺅں آنے والا ہے، اپریل میں دما دم مست قلندر ہو گا، شیخ رشید

datetime 17  فروری‬‮  2016

شیر کی دم پر پاﺅں آنے والا ہے، اپریل میں دما دم مست قلندر ہو گا، شیخ رشید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ شیر کی دم پر پاﺅں آنے والا ہے اپریل میں دما دم مست قلندر ہو گااور نیب ،حکومت اور مقتدر حلقوں میں سے کوئی ایک ہی کھڑا رہ سکے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوںے نے بدھ کے روز وزیرقانون… Continue 23reading شیر کی دم پر پاﺅں آنے والا ہے، اپریل میں دما دم مست قلندر ہو گا، شیخ رشید

باسکٹ بال ٹیم میں بیٹی کا علم نہیں تھا ، چوہدری نثار

datetime 17  فروری‬‮  2016

باسکٹ بال ٹیم میں بیٹی کا علم نہیں تھا ، چوہدری نثار

ٹیکسلا(نیوز ڈیسک) چوہدری نثار نے کہا ہے کہ مجھے اس بات کا علم نہیں تھا کہ میری بیٹی قومی باسکٹ بال ٹیم میں شامل ہے ۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب مجھے پتا چلا تو میں حیران رہ گیا کہ میری بیٹی پاکستانی ٹیم میں کیسے شامل ہوگئی ۔ ان… Continue 23reading باسکٹ بال ٹیم میں بیٹی کا علم نہیں تھا ، چوہدری نثار

کینیڈا بجٹ2016: ماہرین آج بحث شروع کریںگے

datetime 17  فروری‬‮  2016

کینیڈا بجٹ2016: ماہرین آج بحث شروع کریںگے

اوٹاوا(نیوز ڈیسک) کینیڈا میں بجٹ 2016 سے قبل ماہرین آج بحث شروع کریںگے۔ اس حوالے سے فنانس کمیٹی میں آج بحث شروع ہوگی۔ ماہرین کے نزدیک سب سے اہم بات یہ ہے کہ ایک ایسی معیشت جو بحالی کے لئے جدوجہد کررہی ہے وہ واپس کسطرح آئے گی۔ لبرل حکومت کا یہ پہلا بجٹ ہے… Continue 23reading کینیڈا بجٹ2016: ماہرین آج بحث شروع کریںگے

راولپنڈی‘ جعلی افسر بن کر رقم طلب کرنیوالے 2 افراد گرفتار

datetime 17  فروری‬‮  2016

راولپنڈی‘ جعلی افسر بن کر رقم طلب کرنیوالے 2 افراد گرفتار

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)نیب نے جعلی افسر بن کر رقم طلب کرنے والے 2 افراد کو گرفتار کر لیا۔نیب راولپنڈی کے مطابق خود کو نیب افسران ظاہر کرتے ہوئے جواد احمد خان اور علی جعفر نقوی نے ایک سرکاری ٹھیکیدار سے انکوائری ختم کروانے کے نام پر 3 کروڑ روپے کی رقم طلب کی تھی۔ ملزم جواد… Continue 23reading راولپنڈی‘ جعلی افسر بن کر رقم طلب کرنیوالے 2 افراد گرفتار

وزیراعظم کیخلاف نیب انکوائریاں31مارچ کو مکمل ہوجائینگی، ٹی وی رپورٹ

datetime 17  فروری‬‮  2016

وزیراعظم کیخلاف نیب انکوائریاں31مارچ کو مکمل ہوجائینگی، ٹی وی رپورٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم نوازشریف کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال اور رائیونڈ فارم ہاؤس تک سڑک کی تعمیر سے متعلق نیب کی انکوائریاں31مارچ کو مکمل ہوجائیں گی۔منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کے خلاف نیب میں2امور میں انکوائریاں تکمیل کے قریب ہیں،وزیراعظم کے خلاف ایف آئی اے میں غیرقانونی بھرتیوں و اخیتارات کے ناجائز… Continue 23reading وزیراعظم کیخلاف نیب انکوائریاں31مارچ کو مکمل ہوجائینگی، ٹی وی رپورٹ