ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

مشترکہ چیلنجز سے ایران کے ساتھ مل کرلڑیں گے،روس

datetime 17  فروری‬‮  2016

مشترکہ چیلنجز سے ایران کے ساتھ مل کرلڑیں گے،روس

ماسکو(نیوز ڈیسک)روسی وزیردفاع سیرگی شویگو نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ مل کر مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اپنے ایرانی ہم منصب حسین دھقان کے ہمراہ ماسکو میں ایک مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے روسی وزیردفاع… Continue 23reading مشترکہ چیلنجز سے ایران کے ساتھ مل کرلڑیں گے،روس

توہین عدالت کیس ، آئی جی سندھ اور دیگر کے خلاف کیس کی سماعت 3 مارچ تک ملتوی

datetime 17  فروری‬‮  2016

توہین عدالت کیس ، آئی جی سندھ اور دیگر کے خلاف کیس کی سماعت 3 مارچ تک ملتوی

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت 3 مارچ تک ملتوی کر دی ، نئے بینچ کے جج جسٹس صادق حسین بھٹی نے پولیس افسران کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی مولوی اقبال حیدر کی درخواست پر سماعت سے انکار کر… Continue 23reading توہین عدالت کیس ، آئی جی سندھ اور دیگر کے خلاف کیس کی سماعت 3 مارچ تک ملتوی

حکومت اقتصادی راہداری پر عوامی خدشات دور کرے، صدر ایف پی سی سی آئی

datetime 17  فروری‬‮  2016

حکومت اقتصادی راہداری پر عوامی خدشات دور کرے، صدر ایف پی سی سی آئی

کراچی(نیوز ڈیسک)وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت نے حکومت سے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) پر 3عوامی خدشات کی وضاحت طلب کرلی ہے۔ایف پی سی سی آئی کے صدر عبدالرو¿ف عالم نے پلاننگ کمیشن کے اراکین ڈاکٹر فہیم اور ڈائریکٹر جنرل ظاہر شاہ کی فیڈریشن ہاو¿س آمد کے موقع پر منصوبے کے لیے ایف… Continue 23reading حکومت اقتصادی راہداری پر عوامی خدشات دور کرے، صدر ایف پی سی سی آئی

نیا خیبر پختونخوا،ٹریفک وارڈن کو اہم شخصیت کو چالان مہنگا پڑ گیا

datetime 17  فروری‬‮  2016

نیا خیبر پختونخوا،ٹریفک وارڈن کو اہم شخصیت کو چالان مہنگا پڑ گیا

پشاور(نیوز ڈیسک)ٹریفک وارڈنز پشاورنے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواکے معاون خصوصی کو 200روپے کا چالان تھما دیا۔ ٹریفک وارڈنز پشاور کے مطابق خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی سردارسورن سنگھ کی گاڑی کو خیبرروڈ پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی پاداش میں جرمانہ کیاگیا۔ سورن سنگھ کے ڈرائیور نے ون وے کی خلاف ورزی کی تھی جس پر… Continue 23reading نیا خیبر پختونخوا،ٹریفک وارڈن کو اہم شخصیت کو چالان مہنگا پڑ گیا

قابلیت دیکھیں یہ نہیں کہ عورت ہے یا مرد،ارجن کپور

datetime 17  فروری‬‮  2016

قابلیت دیکھیں یہ نہیں کہ عورت ہے یا مرد،ارجن کپور

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکار ارجن کپور نے کہاہے کہ خواتین خانہ کو اکثر گھر سنبھالنے والی کہا جاتا ہے لیکن وہ در اصل صرف ایک گھر سنبھالتی نہیں بلکہ اسے گھر جیسا بناتی ہیں۔یہ بات انھوں نے فلم ”کی اینڈ کا“ کاٹریلرلانچ کرنے کے موقع پرصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ، ارجن کپور کا… Continue 23reading قابلیت دیکھیں یہ نہیں کہ عورت ہے یا مرد،ارجن کپور

میرے لیے کسی چیز میں تبدیلی لانا مشکل ہے ،انیل کپور

datetime 17  فروری‬‮  2016

میرے لیے کسی چیز میں تبدیلی لانا مشکل ہے ،انیل کپور

مبئی(نیوز ڈیسک) اداکار انیل کپور نے کہا ہے کہ میرے لیے کسی چیز میں تبدیلی لانا مشکل ہے۔انھوں نے کہا میرے پاس کرنے کے لیے بہت کام ہیں تاہم کسی چیز میں تبدیلی لانا ان کے لیے سب سے زیادہ مشکل کام ہے میں حقیقی زندگی میں بے حس سادہ اور اپنے کام سے کام… Continue 23reading میرے لیے کسی چیز میں تبدیلی لانا مشکل ہے ،انیل کپور

اپنےہی کارکن نے داعش کو بڑا جھٹکادیدیا

datetime 17  فروری‬‮  2016

اپنےہی کارکن نے داعش کو بڑا جھٹکادیدیا

بغداد (نیوز ڈیسک) شدت پسند تنظیم داعش امریکا اور روس جیسے ممالک کی فضائی بمباری سے تو پریشان نظر نہیں آ رہی تھی لیکن اس کے اپنے ہی ایک رکن نے اسے بہت بڑے صدمے سے دوچار کر دیا ہے۔  اخبار ”ڈیلی سٹار“ نے ”السمیرہ ٹی وی“ کے حوالے سے بتایا ہے کہ داعش کے… Continue 23reading اپنےہی کارکن نے داعش کو بڑا جھٹکادیدیا

تھری ڈی پرنٹڈ اعضا کی تیاری میں اہم پیش رفت

datetime 17  فروری‬‮  2016

تھری ڈی پرنٹڈ اعضا کی تیاری میں اہم پیش رفت

نیویارک(نیوز ڈیسک)جدید طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ تھری ڈی پرنٹنگ کے ذریعے انسانی اعضا کی تیاری ممکن ہوگئی ہے۔ اب کسی حادثے یا بیماری کی وجہ سے انسانی جسم میں پیدا ہونے والی خرابی کو زندہ ریشوں کی مدد سے ٹھیک کیا جا سکے گا۔ اس ٹیکنالوجی کے ذریعے متاثرہ انسان کے اپنے ہی… Continue 23reading تھری ڈی پرنٹڈ اعضا کی تیاری میں اہم پیش رفت

ملک کے مختلف شہروں میں پولیو سے بچاوکی مہم کا آخری روز

datetime 17  فروری‬‮  2016

ملک کے مختلف شہروں میں پولیو سے بچاوکی مہم کا آخری روز

کراچی(نیوز ڈیسک)فاٹا ، خیبرپختونخوا کے 13، پنجاب کے 8، بلوچستان کے تمام 15اضلاع میں پولیو سے بچاو مہم کا آج آخری دن ہے۔ سندھ کے بعض شہروں اور کراچی کے 6اضلاع میں مہم جمعرات کو بھی جاری رہے گی۔خیبرپختونخوا کے 13اضلاع کی 800 ہائی رسک یونین کونسلز میں انسداد پولیو مہم چلائی جارہی ہے۔ قبائلی… Continue 23reading ملک کے مختلف شہروں میں پولیو سے بچاوکی مہم کا آخری روز