ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

سعودی سرحد پر دراندازی، 3 ایرانیوں سمیت 10 حوثی ہلاک

datetime 16  فروری‬‮  2016

سعودی سرحد پر دراندازی، 3 ایرانیوں سمیت 10 حوثی ہلاک

الریاض(این این آئی)سعودی عرب کی بری افواج نے حوثی ملیشیاو ¿ں اور معزول صدر علی عبداللہ صالح کے حامیوں کی 7 گاڑیوں کو تباہ کردیا۔ یہ افراد جن میں 3 ایرانی بھی شامل تھے، مملکت کے جنوبی علاقے الربوعہ پر دھاوے کی کوشش کررہے تھے۔اس عرصے میں سعودی فوج نے سرحدی پٹی پر الحرث ضلع… Continue 23reading سعودی سرحد پر دراندازی، 3 ایرانیوں سمیت 10 حوثی ہلاک

شیخ رشید احمد کی پیش گوئی چند گھنٹوں میں ہی سچ ثابت ہوگئی

datetime 16  فروری‬‮  2016

شیخ رشید احمد کی پیش گوئی چند گھنٹوں میں ہی سچ ثابت ہوگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کی سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نیب کے پاس وزیر اعظم کے تین کیس موجود ہیں اور پنجاب میں نیب نے تین افراد خراست میں لئے ہیں 190 بہت جلد نیب کیخلاف نواز شریف اور آصف زرداری ایک ہونگے۔ایک انٹرویو میں وزیر اعظم پر شدید تنقید… Continue 23reading شیخ رشید احمد کی پیش گوئی چند گھنٹوں میں ہی سچ ثابت ہوگئی

اقوام متحدہ کے چھٹے سیکرٹری جنرل بطروس غالی 93 سال کی عمر میں امریکہ میں انتقال کرگئے

datetime 16  فروری‬‮  2016

اقوام متحدہ کے چھٹے سیکرٹری جنرل بطروس غالی 93 سال کی عمر میں امریکہ میں انتقال کرگئے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے چھٹے سابق سیکرٹری جنرل بطروس غالی 93 سال کی عمر میں امریکہ میں انتقال کرگئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل بطروس غالی طویل علالت کے بعد 93 سال کی عمر میں انتقال کرگئے وہ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں 1922ء… Continue 23reading اقوام متحدہ کے چھٹے سیکرٹری جنرل بطروس غالی 93 سال کی عمر میں امریکہ میں انتقال کرگئے

یو این بحری جہاز جازان میں روک لیا گیا،سعودی عرب

datetime 16  فروری‬‮  2016

یو این بحری جہاز جازان میں روک لیا گیا،سعودی عرب

الریاض(نیوز ڈیسک)کسعودی وزیر دفاع کے عسکری مشیر بریگیڈئر جنرل احمد العسیری نے انکشاف کیا ہے کہ اتحادی فوج نے جازان کی بندرگارہ پر یمن ممنوعہ مواد لیجانے والا ایک بحری جہاز پکڑا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بحری جہاز جبوتی سے یمن کے شہر الحدیدہ کے لئے روانہ ہوا تھا۔ الحدیدہ اس وقت حوثی ملیشیاءکے زیر کنڑول… Continue 23reading یو این بحری جہاز جازان میں روک لیا گیا،سعودی عرب

میئر استنبول نے لاہور کو اپنا دوسرا گھرکہہ دیا

datetime 16  فروری‬‮  2016

میئر استنبول نے لاہور کو اپنا دوسرا گھرکہہ دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) استنبول کے میئر ڈاکٹر قادر توپباش نے لاہورمیں بھرپور اورمصروف دن گزارا، لاہوری نان چنے ،حلوہ پوری اور لسی کا لطف اٹھایا اوربے اختیار کہہ اٹھے، یوں لگتا ہے اپنے گھر میں ہوں۔ لاہورکے مقامی ہوٹل میں اے ٹیکسی سروس کی تعارفی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں میئراستنبول قادرتوپباش اور وزیر… Continue 23reading میئر استنبول نے لاہور کو اپنا دوسرا گھرکہہ دیا

کویت نے 50سال سے زائد عمر تارکین وطن کیلئے وزٹ ویزہ پر پابندی عائد کردی

datetime 16  فروری‬‮  2016

کویت نے 50سال سے زائد عمر تارکین وطن کیلئے وزٹ ویزہ پر پابندی عائد کردی

کویت سٹی(نیوز ڈیسک)کویت کی وزارت داخلہ کے امیگریشن ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل شیخ مزین الجراح نے 50سال سے زائد عمر تارکین وطن کے لئے وزٹ ویزہ پر پابندی عائد کردی ہے ۔پابندی عائد کرنے کی وجوہات بیان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض تارکین وطن کویت میں فری میڈیکل سہولت کا ناجائز… Continue 23reading کویت نے 50سال سے زائد عمر تارکین وطن کیلئے وزٹ ویزہ پر پابندی عائد کردی

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی نئی آفر ، ایک دن کام کی تنخواہ 63 لاکھ روپے

datetime 16  فروری‬‮  2016

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی نئی آفر ، ایک دن کام کی تنخواہ 63 لاکھ روپے

اسلام آبا د(نیوز ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کا ایک دن کا ملازم اور تنخواہ ایک دن کی 63لاکھ۔ اس بات کا انکشاف ایک نجی ٹی وی چینل کے معروف اینکر نے اپنے پروگرام میں کیا۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم شوکت عزیز کے دور حکومت میں وارث حمید مغل نامی شخص کو 20فروری 2003… Continue 23reading سٹیٹ بینک آف پاکستان کی نئی آفر ، ایک دن کام کی تنخواہ 63 لاکھ روپے

سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن )کی ایم پی اے راشدہ یعقوب کی رکنیت بحال کردی

datetime 16  فروری‬‮  2016

سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن )کی ایم پی اے راشدہ یعقوب کی رکنیت بحال کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن )کی ایم پی اے راشدہ یعقوب کی رکنیت بحال کردی۔ عدالت نے پی پی 78جھنگ کے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل کردیا۔جسٹس اقبال حمید الرحٰمن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے پی پی 78جھنگ سے مولانا محمد احمد لدھیانوی کیخلاف انتخابی عذرداری کیس کی سماعت… Continue 23reading سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن )کی ایم پی اے راشدہ یعقوب کی رکنیت بحال کردی

سیف گیمز کا اختتام ،بھارت پہلے، سری لنکا دوسرے اور پاکستان تیسرے نمبرپر

datetime 16  فروری‬‮  2016

سیف گیمز کا اختتام ،بھارت پہلے، سری لنکا دوسرے اور پاکستان تیسرے نمبرپر

گوہاٹی(نیوز ڈیسک)بارہویں ایشین گیمز میں بھارت ایک سو اٹھاسی گولڈ میڈلز حاصل کرکے پہلے نمبر پر رہا ،سری لنکا سونے کے پچیس تمغے جیت کر دوسرے اور پاکستان بارہ گولڈ میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا ہے۔تفصیلات کیمطابق بھارت کے شہر گوہاٹی میں ساؤتھ ایشین گیمز کی رنگا رنگ اختتامی تقریب ہوئی بھارت نے… Continue 23reading سیف گیمز کا اختتام ،بھارت پہلے، سری لنکا دوسرے اور پاکستان تیسرے نمبرپر