ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

کویت نے 50سال سے زائد عمر تارکین وطن کیلئے وزٹ ویزہ پر پابندی عائد کردی

datetime 17  فروری‬‮  2016

کویت نے 50سال سے زائد عمر تارکین وطن کیلئے وزٹ ویزہ پر پابندی عائد کردی

کویت سٹی(نیوز ڈیسک)کویت کی وزارت داخلہ کے امیگریشن ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل شیخ مزین الجراح نے 50سال سے زائد عمر تارکین وطن کے لئے وزٹ ویزہ پر پابندی عائد کردی ہے۔پابندی عائد کرنے کی وجوہات بیان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض تارکین وطن کویت میں فری میڈیکل سہولت کا ناجائز فائدہ… Continue 23reading کویت نے 50سال سے زائد عمر تارکین وطن کیلئے وزٹ ویزہ پر پابندی عائد کردی

امریکا، کیوبا میں فضائی رابطوں کی بحالی کے معاہدے پر دستخط

datetime 17  فروری‬‮  2016

امریکا، کیوبا میں فضائی رابطوں کی بحالی کے معاہدے پر دستخط

ہوانا(نیوز ڈیسک)امریکا اور کیوبا کے درمیان فضائی رابطوں کی با ضابطہ بحالی کے معاہدے پر دستخط ہوگئے، دونوں ممالک کے درمیان فضائی روابط پچاس سال بعد بحال ہوئے۔ دستخط کی تقریب کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں ہوئی، دونوں ممالک کے درمیان تقریباً پانچ دہائیوں کے بعد فضائی رابطے بحال ہوئے ہیں، معاہدے کے تحت امریکا… Continue 23reading امریکا، کیوبا میں فضائی رابطوں کی بحالی کے معاہدے پر دستخط

کراچی میں طلباءکے لئے ایجوکیشن ایکسپو کا انعقاد

datetime 17  فروری‬‮  2016

کراچی میں طلباءکے لئے ایجوکیشن ایکسپو کا انعقاد

کراچی(نیوز ڈیسک)امریکی قونصل خانے کی جانب سے کراچی میں طلباءکو امریکا میں اعلیٰ تعلیمی مواقع سے متعلق آگاہی دینے کے لئے ایجوکیشن ایکسپو کا انعقاد کیا گیا۔ امریکی قونصل خانے کی جانب سے منعقدہ ایجوکیشن ایکسپو میں 22 امریکی یونیورسٹیز نے پاکستانی طلباءکو معلومات فراہم کیں کہ وہ بیرون ملک اعلیٰ تعلیم کے مواقع سے… Continue 23reading کراچی میں طلباءکے لئے ایجوکیشن ایکسپو کا انعقاد

نوجوان پائلٹس کی تربیت کے لئے لاہور میں ایئر شو

datetime 17  فروری‬‮  2016

نوجوان پائلٹس کی تربیت کے لئے لاہور میں ایئر شو

لاہور(نیوز ڈیسک)ہوابازی کے حوالے سے نوجوانوں میں آگاہی پیدا کرنے اور انہیں تربیت فراہم کرنے کے لئے لاہور میں ائیر شو منعقد کیا گیا۔ پائلٹس ہوا میں اپنی مہارت بکھیرتے اور شائقین زمین پر کھڑے محظوظ ہوتے رہے۔نوجوان طلبہ و طالبات کو تربیت فراہم کرنے کے لئے سول ایوی ایشن کی جانب سے ائیرشو کا… Continue 23reading نوجوان پائلٹس کی تربیت کے لئے لاہور میں ایئر شو

کراچی‘ گزری میں سرچ آپریشن، 10 مشتبہ افراد زیر حراست

datetime 17  فروری‬‮  2016

کراچی‘ گزری میں سرچ آپریشن، 10 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی(نیوز ڈیسک)گزری کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران 10 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زیرحراست افراد سے تفتیش جاری ہے۔کراچی ہی میں ناظم آباد کے علاقے گلبہار میں شہریوں نے2 ڈاکوپکڑلیے اورخوب درگٹ بنانے کے بعد دونوں کو پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس کاکہناہے کہ… Continue 23reading کراچی‘ گزری میں سرچ آپریشن، 10 مشتبہ افراد زیر حراست

سعودی عرب نے داعش کیخلاف فضائی حملوں کا آغاز کردیا

datetime 17  فروری‬‮  2016

سعودی عرب نے داعش کیخلاف فضائی حملوں کا آغاز کردیا

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے امریکی اتحاد میں داعش کے خلاف فضائی حملوں کا آغاز کردیا۔پینٹاگون کے ترجمان پیٹر ک±ک نے بتایا کہ سعودی طیاروں نے گزشتہ ہفتے امریکی اتحاد کے تحت داعش کے خلاف فضائی کارروائی میں حصہ لیا تاہم انہوں نے یہ وضاحت نہیں کی کہ سعودی طیاروں نے کیا اور کہاں کارروائی کی؟ترجمان… Continue 23reading سعودی عرب نے داعش کیخلاف فضائی حملوں کا آغاز کردیا

ری پبلکن کی بیان بیازی سے دنیا بھر میں مسائل پیدا ہو رہے ہیں، اوباما

datetime 17  فروری‬‮  2016

ری پبلکن کی بیان بیازی سے دنیا بھر میں مسائل پیدا ہو رہے ہیں، اوباما

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)ہیلری کلنٹن کی تنقید کے بعد امریکی صدر اوباما نے بھی ری پبلیکنز کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایاٍ۔ انہوں نے کہا کہ ری پبلکنز کی بیان بیازی سے دنیا بھر میں مسائل پیدا ہو رہے ہیںٍ اور ٹرمپ صدر نہیں بن سکیں گے۔ امریکی صدر ہونا سنجیدہ کام ہے، یہ ریئلٹی شو کی… Continue 23reading ری پبلکن کی بیان بیازی سے دنیا بھر میں مسائل پیدا ہو رہے ہیں، اوباما

کیا یہ غلطی آپ کی زندگی کا بھی بڑا پچھتاوا ہے ؟

datetime 17  فروری‬‮  2016

کیا یہ غلطی آپ کی زندگی کا بھی بڑا پچھتاوا ہے ؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)آپ کی زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا کیا ہے ؟ کیا آپ اس بات کو کسی شاہراہ پر رکھے بلیک بورڈ پر لکھنا پسند کریں گے؟ایسا ہی تجربہ امریکی شہر نیویارک میں کیا گیا جہاں ایک آن لائن سٹرائیر یونیورسٹی نے ایک مصروف جگہ پر بلیک بورڈ پر لکھا کہ اپنے… Continue 23reading کیا یہ غلطی آپ کی زندگی کا بھی بڑا پچھتاوا ہے ؟

چینی کے زیادہ استعمال کے 10 مضر اثرات

datetime 17  فروری‬‮  2016

چینی کے زیادہ استعمال کے 10 مضر اثرات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کتنی چینی کا استعمال جسم کے لیے بہت زیادہ ہوتا ہے؟ اس سوال کا جواب مختلف ماہرین مختلف اعدادوشمار کے ساتھ دیں گے۔مگر امریکی محکمہ صحت یعنی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کی ہدایات گزشتہ دنوں جاری ہدایات کا جائزہ لیا جائے تو اس میں کہا گیا ہے کہ لوگوں کو روزانہ صرف… Continue 23reading چینی کے زیادہ استعمال کے 10 مضر اثرات