ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

افغانستان ، بم دھماکہ اور جھڑپیں ، 2 داعش شدت پسندوں سمیت 5 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

datetime 17  فروری‬‮  2016

افغانستان ، بم دھماکہ اور جھڑپیں ، 2 داعش شدت پسندوں سمیت 5 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان بم دھماکے اور جھڑپوں میں دو داعش شدت پسندوں سمیت پانچ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع اور عینی شاہدین نے بتایا کہ صوبہ فاریاب کے دارالحکومت ماتمانا میں بم دھماکہ ہوا جس میں کم از کم تین عام شہری ہلاک جبکہ… Continue 23reading افغانستان ، بم دھماکہ اور جھڑپیں ، 2 داعش شدت پسندوں سمیت 5 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

پاکستان سپر لیگ کو دلچسپ بنانے کیلئے باؤنڈری چھوٹی کر دی گئی

datetime 17  فروری‬‮  2016

پاکستان سپر لیگ کو دلچسپ بنانے کیلئے باؤنڈری چھوٹی کر دی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کو دلچسپ بنانے کیلئے دبئی کرکٹ گراؤنڈ کی باؤنڈری چھوٹی کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں ٹیمیں شیڈول میچز کھیلنے کے بعد اب دبئی میں میچز کھیلے گی۔تاہم پاکستان سپر لیگ میں کرکٹ دیوانوں کو چوکے اور چھکوں کی برسات سے لطف اندوز کرنے کے لیے… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کو دلچسپ بنانے کیلئے باؤنڈری چھوٹی کر دی گئی

وزیراعظم نوازشریف نے 2013ءسے 2016ءتک 65غیرملکی دورے کئے

datetime 17  فروری‬‮  2016

وزیراعظم نوازشریف نے 2013ءسے 2016ءتک 65غیرملکی دورے کئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف نے 2013ءسے 2016ءتک 65غیرملکی دورے کئے جن پر63کروڑ 82لاکھ کے اخراجات ہوئے۔منگل کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران عمران ظفرلغاری کے سوال کے جواب میں سرتاج عزیز نے بتایا کہ نوازشریف نے 2013ءسے 2016ءکے دوران 65غیرملکی دورے کئے ان کے ہمراہ 631سرکاری افسران بھی تھے ان دوروں پر63کروڑ8لاکھ 76ہزار44روپے… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف نے 2013ءسے 2016ءتک 65غیرملکی دورے کئے

شکارپور‘ ڈاکووں کیخلاف تیسرے روز بھی پولیس آپریشن جاری

datetime 17  فروری‬‮  2016

شکارپور‘ ڈاکووں کیخلاف تیسرے روز بھی پولیس آپریشن جاری

شکارپور(نیوز ڈیسک)ڈاکووں کیخلاف تیسرے روز بھی پولیس آپریشن جاری ہے۔ آپریشن میں حصہ لینے کے لیے کراچی سے 55 اہلکاروں پر مشتمل ریپڈ رسپانس فورس کی دو پلاٹون بھی موقع پر پہنچ گئی ہیں۔شکارپور میں بدنام زمانہ ڈاکو گینگ یعقوب تیگانی کیخلاف تیسرے روز بھی آپریشن جاری ہے۔ کشمور ، جیکب آباد اور سکھر پولیس… Continue 23reading شکارپور‘ ڈاکووں کیخلاف تیسرے روز بھی پولیس آپریشن جاری

کپڑوں ، جوتوں کو ہمیشہ نیا کیسے رکھا جائے؟

datetime 17  فروری‬‮  2016

کپڑوں ، جوتوں کو ہمیشہ نیا کیسے رکھا جائے؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اگر آپ کے سوئٹر رکھے رکھے خراب ہورہے ہیں؟ آپ کے نئے جوتوں پر نشانات پڑ گئے ہیں؟یا آپ کے کپڑوں پر میک اپ کے نشانات لگ گئے ہیں؟تو اب آپ کو ان چیزوں سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ان تمام پریشانیوں سے نجات آپ منٹوں میں حاصل کرسکتے ہیں اور… Continue 23reading کپڑوں ، جوتوں کو ہمیشہ نیا کیسے رکھا جائے؟

وہ اداکارائیں جنہوں نے حجاب کو اپنی زندگی کا حصہ بنالیا

datetime 17  فروری‬‮  2016

وہ اداکارائیں جنہوں نے حجاب کو اپنی زندگی کا حصہ بنالیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستانی معاشرے میں حجاب کو خاص اہمیت حاصل ہے ،حجاب نہ صرف خواتین کو سیکیورٹی فراہم کرتا ہے بلکہ اب تو حجاب فیشن انڈسٹری کا لازمی حصہ بنتا جا رہا ہے،یہ ہی وجہ ہے کہ پاکستانی اداکارئیں بھی حجاب پہنے ہوئے نظر آتی ہیں۔ خوبصورت اور فیشن ایبل حجاب نہ صرف آپ… Continue 23reading وہ اداکارائیں جنہوں نے حجاب کو اپنی زندگی کا حصہ بنالیا

عامر خانے مودی سے ملاقات کیوں کی ‘وجہ سامنے آگئی

datetime 17  فروری‬‮  2016

عامر خانے مودی سے ملاقات کیوں کی ‘وجہ سامنے آگئی

ممبئی(نیوز ڈیسک)گزشتہ ہفتے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے بولی وڈ کے معروف اداکار عامر خان کو دی گئی دعوت میڈیا پر موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے عامر خان ہفتے کی رات دعوت پر مدعو کیا تھا، اس دعوت میں عامر… Continue 23reading عامر خانے مودی سے ملاقات کیوں کی ‘وجہ سامنے آگئی

بھارت کو ایف سولہ طیاروں پر تشویش نہیں ہونی چاہیے ٗ امریکی محکمہ دفاع

datetime 17  فروری‬‮  2016

بھارت کو ایف سولہ طیاروں پر تشویش نہیں ہونی چاہیے ٗ امریکی محکمہ دفاع

واشنگٹن (نیوز یسک)امریکہ نے ایک بار پھر پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فروخت پر بھارتی اعتراض کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت کو ایف سولہ طیاروں پر تشویش نہیں ہونی چاہیے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ دفاع نے کہاکہ پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی فروخت بھارت کیلئے تشویش کا باعث… Continue 23reading بھارت کو ایف سولہ طیاروں پر تشویش نہیں ہونی چاہیے ٗ امریکی محکمہ دفاع

پولیس نے چھاپہ مار کرمیچز پرجواءکروانے والے 12ملزمان کو گرفتار کر لیا

datetime 17  فروری‬‮  2016

پولیس نے چھاپہ مار کرمیچز پرجواءکروانے والے 12ملزمان کو گرفتار کر لیا

لاہور (نیوز ڈیسک)ہربنس پورہ پولیس نے لال پُل کے قریب چھاپہ مار کرمیچز پرجواءکروانے والے 12ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضے سے 20 ہزار روپے نقدی،ٹیلی ویژن، موبائل فونز اور پی ٹی سی ایل فونز برآمد کرلیئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے جوئے کے مکروہ دھندے میں ملوث… Continue 23reading پولیس نے چھاپہ مار کرمیچز پرجواءکروانے والے 12ملزمان کو گرفتار کر لیا