ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

عوام 15روزکیلئے آمدورفت کو محدود ، ضروری اشیا کا ذخیرہ کرلیں، ایم کیو ایم

datetime 17  فروری‬‮  2016

عوام 15روزکیلئے آمدورفت کو محدود ، ضروری اشیا کا ذخیرہ کرلیں، ایم کیو ایم

کراچی(نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ملک بھر کے عوام سے اپیل کی کہ وہ آئندہ 15 روز اپنی آمدورفت میں انتہائی احتیاط سے کام لیں اور اپنی ضروری ادویات اور روزمرہ استعما ل کی اشیا کا ذخیرہ کرلیں۔ایم کیوایم کی جانب سے جاری کئے گئے بیان نے سنسنی پھیلادی ،بیان کے… Continue 23reading عوام 15روزکیلئے آمدورفت کو محدود ، ضروری اشیا کا ذخیرہ کرلیں، ایم کیو ایم

اسلام آبا دمیں ہندوؤں کیلئے مندراور شمشان گھاٹ تعمیر کرنے کی سفارش

datetime 17  فروری‬‮  2016

اسلام آبا دمیں ہندوؤں کیلئے مندراور شمشان گھاٹ تعمیر کرنے کی سفارش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے اسلام آباد میں ہندؤں کی عبادت گاہ ‘ کمیونٹی سینٹر اور شمشان گھاٹ تعمیر کرنے کی سفارش کردی۔ قائمہ کمیٹی نے ہندو میرج بل کی شق نمبر 12 کی کلاز III کو مسترد کردیا۔ کمیٹی نے وزارت انسانی حقوق کی طرف سے وزیراعظم کو… Continue 23reading اسلام آبا دمیں ہندوؤں کیلئے مندراور شمشان گھاٹ تعمیر کرنے کی سفارش

حکومت کیساتھ حج معاہدے کی خلاف ورزی، وزارت مذہبی امور کا تین سو نجی حج کمپنیوں کو جرمانہ

datetime 17  فروری‬‮  2016

حکومت کیساتھ حج معاہدے کی خلاف ورزی، وزارت مذہبی امور کا تین سو نجی حج کمپنیوں کو جرمانہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارت مذہبی امور و حج نے حکومت کے ساتھ حج معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر تین سو پرائیویٹ حج کمپنیوں کو جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ملک بھر میں پرائیویٹ حج آرگنائزیشن کی 720کمپنیوں نے وزارت حج کے ساتھ تحریری طور پر حاجیوں کو بہتر سہولیات دینے اور… Continue 23reading حکومت کیساتھ حج معاہدے کی خلاف ورزی، وزارت مذہبی امور کا تین سو نجی حج کمپنیوں کو جرمانہ

نواب اکبر بگٹی کی قبر کشائی،اہم قدم اٹھالیاگیا‎

datetime 17  فروری‬‮  2016

نواب اکبر بگٹی کی قبر کشائی،اہم قدم اٹھالیاگیا‎

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے اپنے والد نواب اکبر بگٹی کیس کے حوالے سے انسداد دہشت گردی کی کوئٹہ کی عدالت کے فیصلے کو بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔بلوچستان ہائیکورٹ میں دائرکی گئی آئینی درخواست میں نواب اکبربگٹی قتل کیس میں اے ٹی سی کے فیصلے کو چیلنج کیاگیاہے۔درخواست جمع کرانے کے… Continue 23reading نواب اکبر بگٹی کی قبر کشائی،اہم قدم اٹھالیاگیا‎

کراچی یونیورسٹی میں 3 بم موجودہونیکی’جھوٹی اطلاع پر اساتذہ اور طلبہ میں خوف و ہراس

datetime 17  فروری‬‮  2016

کراچی یونیورسٹی میں 3 بم موجودہونیکی’جھوٹی اطلاع پر اساتذہ اور طلبہ میں خوف و ہراس

کراچی(نیوز ڈیسک)ملک کے سب سے بڑے شہر کی سب سے بڑی یونیورسٹی جامعہ کراچی میں 3 بم نصب ہونے کی اطلاع موصول ہوئی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق پولیس حکام کو بم موجود ہونے کی اطلاع نامعلوم فون کال کے ذریعے موصول ہوئی۔حکام کو ’15 مددگار’ پولیس ہیلپ لائن پر کسی نامعلوم شخص… Continue 23reading کراچی یونیورسٹی میں 3 بم موجودہونیکی’جھوٹی اطلاع پر اساتذہ اور طلبہ میں خوف و ہراس

پنجاب اسمبلی میں وزیر اعظم کے بیان واپس لینے کے حوالے سے قرار داد

datetime 17  فروری‬‮  2016

پنجاب اسمبلی میں وزیر اعظم کے بیان واپس لینے کے حوالے سے قرار داد

لاہور ( نیوزڈیسک ) پنجاب اسمبلی میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے نیب بارے بیان کے خلاف اپوزیشن نے قرار دار جمع کرا دی ہے ، قرار داد میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا قومی احتساب کے ادارے نیب بارے فوری طور پر واپس لیا جائے۔ اگر… Continue 23reading پنجاب اسمبلی میں وزیر اعظم کے بیان واپس لینے کے حوالے سے قرار داد

کراچی‘قیدی کے فرار میں مدد کا الزام،3اہلکاروں کی ضمانت منظور

datetime 17  فروری‬‮  2016

کراچی‘قیدی کے فرار میں مدد کا الزام،3اہلکاروں کی ضمانت منظور

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی سینٹرل جیل سے قتل کے قیدی کو فرار کرانے میں مدد دینے کے الزام میں گرفتار 3پولیس اہلکاروں کو مقامی عدالت نے 50،50ہزار روپے ضمانت پر رہاکرنے کا حکم دے دیا۔کراچی سینٹرل جیل سے گرفتار 3پولیس اہلکاروں کو جوڈیشنل مجسٹریٹ شرقی ا?صف علی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے پولیس اہلکاروں… Continue 23reading کراچی‘قیدی کے فرار میں مدد کا الزام،3اہلکاروں کی ضمانت منظور

زرداری چاہیں تو ایف آئی اے کی کارکردگی پر کمیشن بنانے کیلئے تیار ہیں، چوہدری نثار

datetime 17  فروری‬‮  2016

زرداری چاہیں تو ایف آئی اے کی کارکردگی پر کمیشن بنانے کیلئے تیار ہیں، چوہدری نثار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق صدر کے بیان پر چوہدری نثار نے اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اپنے دور میں ایف آئی اے کو سیاسی مخالفت یا غیر قانونی کام کیلئے استعمال نہیں کریں گے ۔چوہدری نثار علی خان نے مزید کہا کہ اگر زرداری چاہیں تو ایف آئی اے کی کارکردگی پر کمیشن بنانے… Continue 23reading زرداری چاہیں تو ایف آئی اے کی کارکردگی پر کمیشن بنانے کیلئے تیار ہیں، چوہدری نثار

نیب کچھ غلط کر رہا ہے تو وزیر اعظم کو معاملہ جلسوں میں اچھالنے کی ایوان میں لانا چاہیے‘خورشید شاہ

datetime 17  فروری‬‮  2016

نیب کچھ غلط کر رہا ہے تو وزیر اعظم کو معاملہ جلسوں میں اچھالنے کی ایوان میں لانا چاہیے‘خورشید شاہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہاہے کہ چیئر مین نیب وزیر اعظم اور میرے اتفاق رائے سے تعینات ہوئے ٗ نیب میں کچھ غلط ہورہاہے تو وزیر اعظم کو معاملہ جلسوں میں اچھالنے کی بجائے پارلیمنٹ میں لانا چاہیے تھا ۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے… Continue 23reading نیب کچھ غلط کر رہا ہے تو وزیر اعظم کو معاملہ جلسوں میں اچھالنے کی ایوان میں لانا چاہیے‘خورشید شاہ