جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت کیساتھ حج معاہدے کی خلاف ورزی، وزارت مذہبی امور کا تین سو نجی حج کمپنیوں کو جرمانہ

datetime 17  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارت مذہبی امور و حج نے حکومت کے ساتھ حج معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر تین سو پرائیویٹ حج کمپنیوں کو جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ملک بھر میں پرائیویٹ حج آرگنائزیشن کی 720کمپنیوں نے وزارت حج کے ساتھ تحریری طور پر حاجیوں کو بہتر سہولیات دینے اور قواعد وضوابط کی خلاف ورزی نہ کرنے کا معاہدہ کیا تھا مگر سات سو بیس میں سے ملک بھر جن میں لاہور کراچی ، ملتان ، گوجرانوالہ ، کوئٹہ ، پشاور اور فیصل آباد، راولپنڈی ، اسلام آباد شامل ہیں کی تین سو کمپنیوں نے حکومت سے کئے گئے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے عازمین حج کو بہتر سہولتیں دینے کا وعدہ کرنے کے باوجود ان کے معیار کے مطابق سہولتیں فراہم نہ کیں جس پر حکومت نے ان تین سو کے قریب ان پرائیویٹ حج کمپنیوں کی فہرست تیار کرکے انہیں نوٹس بھجوادیئے ہیں ان کمپنیوں کو لاکھوں روپے کے حساب سے نہ صرف جرمانہ کیاجائے گا بلکہ پرائیویٹ حج کمپنیوں کے لائسنس بھی منسوخ کردیئے جائینگے اوربعض کمپنیوں کے حج کوٹہ میں کمی کی جائے گی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…