ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

سندھ رینجرز کا 28ملزمان کی جے آئی ٹیز تشکیل نہ دینے جانے پر اظہار تشویش

datetime 17  فروری‬‮  2016

سندھ رینجرز کا 28ملزمان کی جے آئی ٹیز تشکیل نہ دینے جانے پر اظہار تشویش

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان رینجرز سندھ نے عدالتی احکامات کے باوجود 28ملزمان کی مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی (جے آئی ٹی) قائم ہونے میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔اس ضمن میں رینجرز ہیڈ کوارٹر میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کی صدارت میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا ۔اجلاس میں سینئر اسٹاف… Continue 23reading سندھ رینجرز کا 28ملزمان کی جے آئی ٹیز تشکیل نہ دینے جانے پر اظہار تشویش

روس ایران کی حمایت میں کھل کرسامنے آگیا،دھماکہ خیز اعلان

datetime 17  فروری‬‮  2016

روس ایران کی حمایت میں کھل کرسامنے آگیا،دھماکہ خیز اعلان

ماسکو (نیوز ڈیسک)روسی وزیردفاع سیرگی شویگو نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ مل کر مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق اپنے ایرانی ہم منصب حسین دھقان کے ہمراہ ماسکو میں ایک مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے روسی وزیردفاع… Continue 23reading روس ایران کی حمایت میں کھل کرسامنے آگیا،دھماکہ خیز اعلان

چین مہربان،سعودی عرب اورامریکہ نے ہاتھ کھینچ لئے

datetime 17  فروری‬‮  2016

چین مہربان،سعودی عرب اورامریکہ نے ہاتھ کھینچ لئے

کراچی (نیوزڈیسک)چین مہربان،سعودی عرب اورامریکہ نے ہاتھ کھینچ لئے،سٹیٹ بینک کا انکشاف، پاکستان میں چینی کمپنیوں کی سرمایہ کاری بڑھ گئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے 7 ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم صرف 81 کروڑ 58 ڈالر رہ گیا، گزشتہ سال اس دوران بیرونی سرمایہ کاری کی مالیت ایک ارب… Continue 23reading چین مہربان،سعودی عرب اورامریکہ نے ہاتھ کھینچ لئے

صرف 50درہم کالالچ ،پاکستانی کے خواب مٹی میں مل گئے

datetime 17  فروری‬‮  2016

صرف 50درہم کالالچ ،پاکستانی کے خواب مٹی میں مل گئے

دبئی (نیوز ڈیسک) صرف 50درہم کے لالچ نے پاکستانی شہری کو تین سال کے لیے دبئی کی جیل پہنچادیا جس سے زندگی کے سارے خواب مٹی میں مل گئے ، فاضل عدالت نے 29سالہ ایچ اے کو شراب پینے پر ایک ماہ اضافی قید کی سزابھی سنائی جس کے مکمل ہونے کے بعد ڈی پورٹ… Continue 23reading صرف 50درہم کالالچ ،پاکستانی کے خواب مٹی میں مل گئے

آصف زرداری کے بیان پر چوہدری نثا ر کا شدید ردعمل

datetime 17  فروری‬‮  2016

آصف زرداری کے بیان پر چوہدری نثا ر کا شدید ردعمل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہاہے کہ آصف علی زر داری چاہیں تو ایف آئی اے کی ڈھائی سالہ کار کر دگی پر اعلیٰ عدالتی کمیشن بنوانے کےلئے تیارہوں اپنے دور اقتدار میں ایف آئی اے کو ذاتی  سیاسی یا غیر قانونی کام کےلئے استعمال نہیں کیا  جب… Continue 23reading آصف زرداری کے بیان پر چوہدری نثا ر کا شدید ردعمل

بچوں کوپولیو کے قطرے پلانالاہور کے خاندان کیلئے بھیانک خواب بن گیا،افسوسناک واقعہ

datetime 17  فروری‬‮  2016

بچوں کوپولیو کے قطرے پلانالاہور کے خاندان کیلئے بھیانک خواب بن گیا،افسوسناک واقعہ

لاہور( نیوزڈیسک)صوبائی دارالحکومت کے علاقہ باغبانپورہ میں انسداد پولیو ٹیم کے روپ میں ڈاکوﺅں نے گھر میں گھس کر ڈیڑھ لاکھ روپے نقدی ،طلائی زیورات اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے ،ماڈ ل ٹاﺅن میں ڈاکوﺅں نے شہری کواسلحے کے زور پر غیر ملکی کرنسی اور موبائل فون سے محروم کر دیا ۔… Continue 23reading بچوں کوپولیو کے قطرے پلانالاہور کے خاندان کیلئے بھیانک خواب بن گیا،افسوسناک واقعہ

ہائیکورٹ نے لاہور کے میئر کے امیدوار خواجہ احمد حسان کےخلاف درخواست کونا قابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دیا

datetime 17  فروری‬‮  2016

ہائیکورٹ نے لاہور کے میئر کے امیدوار خواجہ احمد حسان کےخلاف درخواست کونا قابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دیا

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے لاہور کے میئر کے امیدوار خواجہ احمد حسان کے خلاف درخواست کونا قابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دیا۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد محمود خان نے درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار پی ٹی آئی کے زبیر نیازی کی طرف سے موقف اپنایا گیا کہ خواجہ احمد حسان… Continue 23reading ہائیکورٹ نے لاہور کے میئر کے امیدوار خواجہ احمد حسان کےخلاف درخواست کونا قابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دیا

سپین کی شہریت اب باآسانی اور آن لائن حاصل کی جا سکے گی،نئے قواعد کی منظوری دیدی گئی

datetime 17  فروری‬‮  2016

سپین کی شہریت اب باآسانی اور آن لائن حاصل کی جا سکے گی،نئے قواعد کی منظوری دیدی گئی

بارسلونا(نیوزڈیسک)سپین کی وفاقی کابینہ نے جمعہ کے روز سپین کی شہریت کے حصول کے نئے قوائد و ضوابط کی منظوری دے دی ہے۔ جس کے بعد اب سپین میں مقیم تارکین وطن، انٹرنیٹ کے ذریعہ اپنی شہریت کی درخواست جمع کروا دیں گے۔ کابینہ اجلاس کے بعد وزیر انصاف رافاعیل کاتالا نے صحافیوں سے بات… Continue 23reading سپین کی شہریت اب باآسانی اور آن لائن حاصل کی جا سکے گی،نئے قواعد کی منظوری دیدی گئی

دینی مدارس،حکومت کا تیز ترین اقدامات کا فیصلہ

datetime 17  فروری‬‮  2016

دینی مدارس،حکومت کا تیز ترین اقدامات کا فیصلہ

لاہور (نیوزڈیسک) کاﺅنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے مدارس کی تفصیلات جمع کرنے اور نگرانی کا عمل تیز کردیاجبکہ صوبہ پنجاب کے 13ہزار 700مدارس کی جیو ٹیگنگ مکمل کرلی گئی ۔ بتایا گیا ہے کہ سی ٹی ڈی کی جانب سے آئی جی پنجاب کو پیش کی جانے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قانون نافذ… Continue 23reading دینی مدارس،حکومت کا تیز ترین اقدامات کا فیصلہ