ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پاکستانی شناختی کار ڈحاصل کرنے والا بھارتی شہری جانئے کس رکن قومی اسمبلی کا دامادہے؟

datetime 18  فروری‬‮  2016

پاکستانی شناختی کار ڈحاصل کرنے والا بھارتی شہری جانئے کس رکن قومی اسمبلی کا دامادہے؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایف آئی اے نے پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنے والے بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی شہری رستم سدھوا رکن قومی اسمبلی اسفند یار بھنڈر کا بہنوئی اور سابق رکن قومی اسمبلی ایم پی بھنڈر کا داماد ہے۔بھارتی شہری رستم سدھوا نے سپیشل جج سنٹرل اسلام آباد… Continue 23reading پاکستانی شناختی کار ڈحاصل کرنے والا بھارتی شہری جانئے کس رکن قومی اسمبلی کا دامادہے؟

پنجاب اسمبلی میں رانا ثنا اللہ کے ریمارکس پر اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

datetime 18  فروری‬‮  2016

پنجاب اسمبلی میں رانا ثنا اللہ کے ریمارکس پر اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

لاہور (نیوز ڈیسک)پنجاب اسمبلی میں اورنج لائن ٹرین منصوبے پر بحث کے دوران رانا ثنا اللہ نے اپوزیشن پر طنز کرتے ہوئے کہا “روندی یاراں نوں لے لے ناں بھراواں دے ” جس پر میاں محمود الرشید نے بھی ترکی بہ ترکی جواب دیتے ہوئے کہا “پلے نہیں دھیلہ کر دی پھرے میلہ میلہ” ،… Continue 23reading پنجاب اسمبلی میں رانا ثنا اللہ کے ریمارکس پر اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

جو کچھ خریدنا ہے ابھی خرید لو، ڈونلڈ ٹرمپ آ گئے تو۔۔۔۔اہم خبر آ گئی

datetime 18  فروری‬‮  2016

جو کچھ خریدنا ہے ابھی خرید لو، ڈونلڈ ٹرمپ آ گئے تو۔۔۔۔اہم خبر آ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ امریکہ سے 63ریلوے انجن کی خریداری جلد مکمل کرلی جائے ، ری پبلکن کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے برسر اقتدار میں آنے پر کہیں یہ خریداری کا معاہدہ رک نہ جائے ۔ تفصیلات کے مطابق وقفہ سوالات کے دوران وفاقی وزیر ریلوے… Continue 23reading جو کچھ خریدنا ہے ابھی خرید لو، ڈونلڈ ٹرمپ آ گئے تو۔۔۔۔اہم خبر آ گئی

پنجاب حکومت نے عدالت میں اورنج ٹرین منصوبے کےخلاف درخواستوں کے دفاع کیلئے سابق گورنر شاہد حامد کی خدمات حاصل کرلیں

datetime 18  فروری‬‮  2016

پنجاب حکومت نے عدالت میں اورنج ٹرین منصوبے کےخلاف درخواستوں کے دفاع کیلئے سابق گورنر شاہد حامد کی خدمات حاصل کرلیں

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے ہائیکورٹ میں اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے خلاف دائر درخواستوں کے دفاع کیلئے سابق گورنر شاہد حامد کی خدمات حاصل کرلیں، خواجہ حارث ایڈووکیٹ کے انکار کے بعد وزیراعلی شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پرشاہد حامد کوایل ڈی اے نے وکیل کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ سے اورنج لائن… Continue 23reading پنجاب حکومت نے عدالت میں اورنج ٹرین منصوبے کےخلاف درخواستوں کے دفاع کیلئے سابق گورنر شاہد حامد کی خدمات حاصل کرلیں

کشمیری عوام نے کبھی افضل گورو کی سزائے موت تسلیم نہیں کی، دفترخارجہ

datetime 18  فروری‬‮  2016

کشمیری عوام نے کبھی افضل گورو کی سزائے موت تسلیم نہیں کی، دفترخارجہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ کشمیریوں نے کبھی بھی افضل گورو کی سزائے موت کو تسلیم نہیں کیا اور مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم پر پاکستان کو تشویش ہے۔ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کا ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہنا تھا کہ پاکستان نے… Continue 23reading کشمیری عوام نے کبھی افضل گورو کی سزائے موت تسلیم نہیں کی، دفترخارجہ

پاک بھارت مذاکرات عنقریب بحال ہوں گے ، پاکستانی ہائی کمشنر

datetime 18  فروری‬‮  2016

پاک بھارت مذاکرات عنقریب بحال ہوں گے ، پاکستانی ہائی کمشنر

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت میں مقیم پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے امید ظاہر کی کہ وقت بدلنے کے ساتھ ہی ہندوپاک مذاکرات بھی بحال ہو جائیں گے اور اس سلسلے میں تھوڑا انتظار کرنا ہی ہو گا ۔ کہ حالات ایسے بن رہے ہیں کہ دونوں ممالک کی قیادتوں کو ماضی بھلا کر بہتر… Continue 23reading پاک بھارت مذاکرات عنقریب بحال ہوں گے ، پاکستانی ہائی کمشنر

شاہد خاقان عباسی کے بینک اکاﺅنٹس کی چھان بین کا فیصلہ

datetime 18  فروری‬‮  2016

شاہد خاقان عباسی کے بینک اکاﺅنٹس کی چھان بین کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) نیب حکام نے ایل این جی درآمد سکینڈل میں مبینہ 48 ارب کرپشن کی تحقیقات کو آگے بڑھاتے ہوئے وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی اور سیکرٹری پٹرولیم ارشد مرزا کے بینک اکاﺅنٹس کی چھان بین کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت پٹرولیم نے 48ارب روپے کی ایل این جی درآمد کی… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی کے بینک اکاﺅنٹس کی چھان بین کا فیصلہ

ایتھوپیا کاعجیب و غریب رسومات والا ایک انوکھاقبیلہ

datetime 18  فروری‬‮  2016

ایتھوپیا کاعجیب و غریب رسومات والا ایک انوکھاقبیلہ

کراچی(نیوزڈیسک)ایتھوپیا کے ایک قدیم قبیلے کی خواتین خوب صورت نظر آنے کیلئے نچلے دانت نکلوادیتی ہیں۔ ناصرف یہ بلکہ وہ بلیڈ اور نویکے کانٹوں کے ذریعے اپنے جسم پرخوب صورتی کی غرض سے مختلف نشانات بھی گدوالیتی ہیں۔ان خواتین کی خوبصورتی سے متاثر ہوکریہاں کے مرد کئی کئی شادیاں کرلیتے ہیں جن کی کوئی تعدادبھی… Continue 23reading ایتھوپیا کاعجیب و غریب رسومات والا ایک انوکھاقبیلہ

مہمند ایجنسی: دہشت گردوں کے حملے ،9 اہلکار شہید

datetime 18  فروری‬‮  2016

مہمند ایجنسی: دہشت گردوں کے حملے ،9 اہلکار شہید

مہمند ایجنسی(نیوز ڈیسک) مہمند ایجنسی کے دو مختلف مقامات پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے خاصہ دار فورس کے 9 اہلکار شہید ہو گئے،پولیٹیکل انتظامیہ نے واقعہ کی تصدیق کر دی،سکیورٹی فورسز نے علاقے میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن کے دوران کئی مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بدھ اور… Continue 23reading مہمند ایجنسی: دہشت گردوں کے حملے ،9 اہلکار شہید